• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

تلاش کے نتائج: Urdu

  1. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    میں نے لکھا: مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ حافظ ابن حجر نے لفظ ابن کی شرح یوں کی ہے (إِذا لم يكن إبن أَيْ لِلْمَيِّتِ لِصُلْبِهِ سَوَاءٌ كَانَ أَبَاهُ أَوْ عَمَّهُ'' جس کا معنی و مطلب یہ ہوا کہ جب میت کا صلبی بیٹا نہ ہو۔ خواہ وہ صلبی بیٹا یتیم پوتے کا باپ ہو یا اس کا چچا تایا۔ میں نے پورے...
  2. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    آپ نے کہا: یہ ''یتیم، یتیم'' کر کرے جذباتی نعرے بازی نہیں کیجئے! میں کہتا ہوں : آخر آپ کو لفظ یتیم سے اتنی چڑ کیوں ہے؟ میں آپ کی اس خوش فہمی کو بھی دور کئے دیتا ہوں اور اس بات کی وضاحت کردینا چاہتا ہوں کہ میں نے یتیم پوتا کا لفظ جو استعمال کیا ہے وہ منکرین حدیث کی طرح نہیں جن کے پاس محض جذباتیت...
  3. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    میرا بنیادی سوال صرف یہ ہے: میرا بنیادی سوال صرف یہ ہے کہ وہ کون سی ایسی آیت یا حدیث صحیح ہے جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ چچا تائے کے ہوتے ہوئے یتیم پوتا اپنے دادا کے ترکہ میں حقدار و حصہ دار نہیں ہو سکتا۔ جب کہ اللہ کے رسول نے یتیم پوتی کو اس کی پھوپھی کے ساتھ اس کے دادا کے ترکہ میں اس فریضے...
  4. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! مسرور احمد الفرائضی نے کہا ہے: ↑ میرے محترم مسئلہ کو سمجھنے کی کوشش کیجئے امام بخاری نے جو باب باندھا ہے وہ دادا کے ترکہ میں یتیم پوتے کے حق و حصہ کے اثبات کے لئے ہی باندھا ہے انکار کے لئے نہیں۔ ہے ابن داود نے کہا: جناب من! آپ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی بات...
  5. اسحاق سلفی

    طلاق ثلاثہ کے متعلق ایک روایت کی سند درکار ہے

    ...کر دیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کی سند صحیح ہے محدث کبیر علامہ محمدرئیس ندوی رحمہ اللہ نے اپنی کتاب تنویر الآفاق میں اس کی سند پر بھر پور بحث کی ہے، اور سند پر پیش کئے جانے والے تمام اشکالات کا دندان شکن جواب دیا ہے ۔...
  6. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جناب من! آپ امام بخاری رحمۃ اللہ علیہ کی بات درست نہیں سمجھے! امام بخاری نے پوتے کے حق وحصہ کے اثبات کے مشروط ہونے کا باندھا ہے: ‌صحيح البخاري: كِتَابُ الفَرَائِضِ (بَابُ مِيرَاثِ ابْنِ الِابْنِ إِذَا لَمْ يَكُنِ ابْنٌ) یہاں شرط إِذَا لَمْ يَكُنِ ابْنٌ ہے، اگر...
  7. ابن داود

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اگر معاملہ اتنا ہوتا کہ ''پھل لانے والے'' کے حالات و آثار کے سبب اندازہ لگایا جاتا کہ یہ حرام کا مال لایا ہوگا، اور اس سے اجتناب کیا ہوتا، تو ہم اسے ''فراست'' سمجھ سکتے تھے، لیکن حرام مال سے خریدے سیب کو حلال مال کے خریدے سیب سے الگ الگ کرنے کو فراست قرار دینا...
  8. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    میرے محترم ابن داود صاحب! یتیم پوتے کی اس کے دادا کے ترکہ میں حقداری و حصہ داری کے انکار کو اللہ و رسول کے کلام میں لفظی و معنوی تحریف کے ذریعہ اخذ شدہ معنی و مفہوم اور اس سے مستنبط حکم کو چونکہ آپ نے اللہ کا دین و شریعت سمجھ لیا ہے اور یتیم پوتے کی محجوبیت اور محرومی ارث ثابت کرنے کی کوششوں کو...
  9. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @مسرور احمد الفرائضی صاحب! میں نے کہا تھا کہ: آپ نے اس سے صرف نظر کردیا! خیر کوئی بات نہیں! ذرا دھیرج رکھیئے!
  10. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    میرے محترم ابن داودصاحب! لگتا ہے آپ میری تحریر کو غور سے پڑھتے ہی نہیں اور نہ ہی پڑھنا چاہتے ہیں یہی وجہ ہے کہ آپ ان آیات قرآنی اور احادیث رسول پر بھی کوئی توجہ دیتے ہیں۔ جس کے سبب آپ کو میری ساری تحریر میں صرف گمراہی ہی نظر آرہی ہے اور آپ کیڑے ہی نکالے جا رہے ہیں۔ جبکہ ہم نے یتیم پوتے کے حق...
  11. ابن داود

    مومن کی فراست اور ایک مقلد مولوی کی کرامت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اسلام آباد(قدرت روزنامہ29جنوری2018) مولانا امین صفدرصاحب رحمتہ اللہ نے حضرت مولانا احمد علی لاہوری رحمتہ اللہ علیہ سے اپنی بیعت کا قصہ بیان کرتے ہوئے فرمایا کہ ’’ایک دن میں ’’خدام الدین‘‘ میں حضرت لاہوری رحمتہ اللہ کی مجلس ذکر کی تقریر پڑھ رہا تھا، جس میں آپ کا...
  12. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جب آپ نے قرآن کی اس آیت سے پوتوں، پوتیوں،اور ان کی أولاد و ذریت کو اسی طرح دادا کی رواثت حقدار ٹھہرایا ہے، جیسے میت کے بیٹے، بیٹیاں، یعنی پوتے کے ابا، چچا، پھپی دادا کی وراثت میں حقدار ہیں، تو پھر آپ آگے ان میں سے کسی کو بھی وراثت کے حق سے محروم کرنے کے در پر...
  13. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! یہ ہے دراصل آپ کے باطل موقف کی باطل بنیاد! اس کا لغوی بطلان تو ہم بعد میں بیان کرتے ہیں، پہلے تو یہ بتلائے دیتے ہیں کہ آپ یہ جو کچھ ہمیں باور کروانا چاہتے ہیں، آپ خود اس پر قائم نہیں! دیکھیں! آپ نے یہاں فرمایا ہے کہ: ''أولاد'' حقیقی ہی ہوتی ہے؛ پوتا بھی دادا...
  14. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! اب اگر کوئی غلط فہمی کا شکار ہو گیا ہے، تو اس میں ہماری تو غلطی نہیں ہے! یہ تو اس کے فہم کی غلطی ہے، اور معلوم ہونا چاہیئے، کہ آپ کے ساتھ ''ہیں'' اور ''ہو'' دونوں مستعمل ہیں! رہی بات ''محروم کرنے'' اور ''محروم رکھنے'' کے نازک فرق کی، تو آپ نے اسے بھی غلط فہمی...
  15. م

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    آپ نے جب محروم کیا اور محروم رکھا کی تعبیر کے سلسلہ میں نکتہ چینی کی تو اسی پر میں نے آپ کی تعبیر اور انداز تخاطب کی غلطی کہ جانب اشارہ کیا کہ یہ کوئی قابل گرفت بات نہ تھی اور اس سے نفس مسئلہ پر کوئی فرق نہیں پڑتا تھا لہذا میرے بھائی اس طرح کی نکتہ چینیاں نہیں کرنی چاہئے۔ آپ نے کہا(تو اب تک آپ...
  16. ب

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    ملعونہ ہونے کا سبب طلاق کی شرط پر نکاح ہے۔ حلالہ میں باقاعدہ نکاح ہوتا ہے عدت کے بعد۔ طلاق کے بعد بھی عدت گزاری جاتی ہے۔ سوائے اس کے کہ طلاق کی نیت سے نکاح کیا جاتا ہے جو کہ مبغوض ہے۔ طلاق جائز تو ہے مگر ہے نا پسندیدہ عمل۔ طلاق کی نیت سے نکاح اور بھی شدید ہے۔ جبکہ
  17. ط

    عربی سیکھیں اور قرآن سمجھیں

    ...عامر سہیل صاحب کے کلاس نوٹس کو ڈاونلوڈ کرنے کا رابطہ: http://www.lisanulquran.com/category/books/lisan-ul-quran-urdu-version/ دروس اللغة العربیة کو ڈاونلوڈ کرنے کا رابطہ: https://abdurrahman.org/arabic-learning/madina-arabic/ اس لنک پر دئے گئے اردو کی (Urdukey) کو ضرور پڑھیں۔ ایک بہت...
  18. ابن داود

    ایک مجلس کی تین طلاق سے متعلق حدیث رکانہ (مسند احمد) پر بحث

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! جسارت دیکھیں! ''حلالہ'' کو بھی حرام سے ''حرامہ'' کے بالمقابل بیان کرکے ''حلالہ ملعونہ'' کو ''حلال'' قرار دیا جا رہا ہے! اب جس فعل پر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے اللہ کی لعنت کی، جسے خود ملعونہ مانتے بھی ہیں، مگر اسے حلال باور کرانے کی جسارت کرتے ہیں...
  19. ابن داود

    کیا دادا کی وراثت میں پوتوں کا حصہ ہے؟ اگر باپ فوت ہو چکا ہو؟

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! @مسرور احمد الفرائضی مراسلہ نمبر 27 پر پھی کچھ فرما دیں!
Top