• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    مجھے آپ کی سمجھ اورعقل پر تعجب ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ دنیا میں نظریات اورفکریات پر بات ہوتی ہے کسی شخص یااشخاص کے طرز عمل پر نہیں۔ نہیں توہم بھی ایسے ایک نہیں دسیوں رابطے پیش کرکے غیرمقلدعلماء اورعوام کے کرتوت پیش کرسکتے ہیں۔ کیااس کو غیر مقلدین اپنے لئے مثال سمجھیں گے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟یایہی کہیں گے کہ وہ ان...
  2. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    اس سوال کا جواب تواپنے علماء سے دریافت کیجئے ۔ چونکہ اس نکاح سے وہ سابقہ شوہر کیلئے حلال ہوجاتی ہے۔ لہذا اس کو حلالہ کہتے ہیں۔ اورمزید کوئی بات نہیں ہے اب یہ حلالہ نکاح دوطرح کا ہوتاہے ایک توجائز اوردرست یعنی ایک عورت کو اس کے سابقہ شوہر نے تین طلاق دے دی۔ اس نے دوسرے شخص سے نکاح کرلیا اس دوسرے...
  3. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    کمال یہ ہے کہ کچھ لوگ صاف سیدھی اورسامنے کی بات کو سمجھنے کی لیاقت نہیں رکھتے۔ شاکر صاحب نے ایک دلیل دی کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ہم نکاح حلالہ کو عہد نبوی میں زناشمار کرتے تھے۔ نمبرایک : کسی چیز کا شمار تواسی وقت ہوسکتاہے جب کہ اس کا وقوع ہو۔اگراس کا وقوع نہ ہو تو پھر اس چیز...
  4. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    شروع سے لے کر اب تک پورامراسلہ پڑھ جائیے ۔ایسالگتاہے کہ کسی نے حنفی موقف کو سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی ہے بلکہ اپنے خیالات اورمزعومات پر ہی قیاسات کا محل تعمیر کیاہے۔ اہلحدیث (انتظامیہ) کے طعن وتشنیع ان کے اکابر سے لے کر اصاغر تک کی وجہ یہ رہی ہے کہ ’’احناف نکاح حلالہ کو جائز کہتے ہیں‘‘ مجھے...
  5. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    لولی آل ٹائم ًمیں شایدکہہ چکاہوں کہ کسی موضوع پرسنجیدگی سے اورتسلسل کےساتھ اگرگفتگو کرسکتےہوں توکریں ورنہ ادھر ادھر کےاقتباسات اورکاپی پیسٹ پربحث کرنےکی مجھے فرصت نہیں ہے۔ اورنہ ہی یہ میرامزاج اورطبعیت ہے کہ ادھر ادھر کی بات کی جائے۔ ٹودی پوائنٹ بات کیجئے اورزیربحث مسئلہ پر بات کیجئے۔...
  6. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    مجھےحیرت ہےکہ اگرکسی اقتباس کویاکسی کےمراسلہ کوہی حذف کرناچاہئے تھا توانتظامیہ کو سب سے پہلے یہ مراسلہ حذف کرناچاہئے تھا لیکن پتہ نہیں کس خوشی میں اورکس کی خوشی کی خاطر انتظامیہ نےاس مراسلہ کوحذف نہیں کیاہے۔ اس کے بجائے میرے وہ مراسلےجو اس سے بہت کم تر تھے وہ حذف کردیئے گئے۔ مجھے شکایت اس کی...
  7. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    یقینایہ کوئی اچھاعمل نہیں ہے کہ ذاتیات پرمبنی جملے کہے جائیں لیکن اس میں بھی اصول ہے کہ البادی اظلم شروع کرنے والا زیادہ بڑاظالم ہوتاہے۔ کوئی پورے فرقہ احناف کو مطعون کررہاہے۔ کوئی جملہ کس رہاہے ’’الٹاچور کوتوال کو ڈانٹے‘‘اور کوئی ان سب سے گزر کر ڈائریکٹ بہن اورگھر والوں تک بات پہنچارہا ہے تواب...
  8. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    شاکر صاحب نے اتنا مان لیاکہ بعض احادیث ایسی ہیں یابعض ارشادات رسول ایسے ہیں جہاں ظاہری حکم مراد نہیں ہے بلکہ صرف زجروتوبیخ اوراس فعل کی شناعت بیان کی گئی ہے۔ اس کے بعد انہوں نے بعض ارشادات رسول بیان کئے ہیں۔ اتناتوہم اورآپ دونوں ہی مانتے ہیں کہ رسول اکرم کے کچھ ارشادات ایسے ہیں جو زجروتوبیخ...
  9. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    حلالہ کے عدم وقوع پر دلیل آپ کو دینی چاہئے۔ ایک شخص کوئی فعل کررہاہے لیکن اس کا فعل شرعامعتبر نہیں ہے توکیوں معتبر نہیں ہے اس کی دلیل تو آپ کو دینی چاہئے۔ رہ گئی بات یہ کہ اللہ کے رسول نے لعنت فرمائی ۔ یااس کو کرائے کے سانڈ سے مشابہ قراردیاتواس کو زجروتوبیخ پر محمول کیاجاسکتاہے نہ کی فعل کے...
  10. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    مجھےکسی سےعربی ترجمہ کرانےکی ضرورت نہیں ہے بلکہ اللہ کے فضل وکرم سے عربی، فقہ اورحدیث تینوں میں ہی ضروری کورس کرچکاہوں اگرچہ لیاقت کادعویٰ نہیںکرتا۔ میں کوئی بحث نہیں کرناچاہتالیکن اتنی گزارش ضرور کرناچاہتاہوں ایک موضوع میں کئی موضوع ہوتے ہیں۔ان سب پرتفصیلی نگاہ رکھنے کی ضرورت ہوتی ہے ورنہ...
  11. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    اوپر ناظم صاحب نصیحت کررہے ہیں کہ لوگ آپسی احترام کا خیال رکھیں اورآپ کہہ رہی ہیں کہ قرآن وسنت سے دلائل دیئے جارہے ہیں۔ میں نے پوری بحث پڑھ لی ہے لیکن شاید آپ نے میرے موقف کو اورمیری بات کو سمجھنے کی زحمت گوارانہیں کی۔
  12. ش

    حلالہ جیسے لعنتی فعل پر آپکو سمجھانے کے لئے،،، انتہائی ضروری بات،،

    احناف کے موقف کو شاید جذبات کی گرمی میں فراموش کردیاگیاہے۔ احناف بھی حلالہ کے فعل کو قابل لعنت اورگناہ مانتے ہیں۔ فرق صرف یہاں یہ ہوتاہے کہ اگرکسی نے ایساکیاتواس کا فعل واقع ہوگایانہیں۔ جیساکہ بعینہ تین طلاق کے مسئلہ میں ہے۔ تین طلاق اکٹھی دیناشریعت کی نگاہ میں گناہ ہے لیکن اگرکسی نے دے دیاتو...
Top