• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ش

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    سبحان اللہ یہ ہے نمونہ! خیر ذرا انگلی رکھ کر بتائیے گاکہ میراکون ساجملہ یافقرہ یاپیراگراف غلط ہے۔؟تہذیب اورتمیز کے دائرے سے باہر ہے؟۔ آپ مجھ کو بالواسطہ بدعتی کہہ رہے ہیں کیامیں اس پر کچھ عرض کرسکتاہوں؟؟؟؟؟؟کیاکسی کوبدعتی کہناچاہے ان ڈائرکٹ ہی کیوں نہ ہو غلط نہیں ہے؟؟؟؟؟؟؟؟ ۔ ہاں یہ بات ضرور ہے...
  2. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    یہ بات میں نے ماقبل میں بھی کہی ہے لیکن آپ نے توجہ نہیں کی ہے ۔ آپ اگرمیرے گزشتہ مراسلات دیکھیں گے تواس میں بھی یہ بات کہی گئی ہے۔ میں نے پہلے ہی لکھاہے کہ عدم ذکر ذکر کے عدم کو مستلزم نہیں ہے اس اصول کو زبانی طورپرتسلیم کرکے عملی طورپر تسلیم نہیں کرتے ہیں۔ میری سمجھ میں یہ بات نہیں آتی کہ اگر...
  3. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    آپ کے اس سوال کا وہی جواب جو آپ ذیل میں موجود سوال کا دیں گے۔ جب قاسم بن قطلوبغا نے اپنی کتاب میں اس حدیث کو لکھاتوپھر اس عہد اورمابعد کے محدثین نے اس انکار کیوں نہیں کیا یہاں تک کہ 12ویں صدی میں جاکر شیخ حیات سندھی کواس کا انکار کرناپڑا۔
  4. ش

    ﺍﮨﻞ ﺣﺪﯾﺚ ﺳﮯ ﺑﻐﺾ ﺭﮐﮭﻨﺎ ﺑﺪﻋﺘﯽ ﮐﯽ ﻧﺸﺎﻧﯽ ﮨﮯ !!!

    خضرت حیات صاحب کہہ رہے ہیں کہ اس کو دینی مسئلہ نہ سمجھاجائے توپھر کیاسمجھاجائے ؟؟؟؟؟احمد بن سنان الواسطی کا اپناتجربہ ومشاہدہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ٹھیک تسلیم لیکن پھر ایک شخص کے مشاہدے کی بنیاد پر ان کو کیوں بدعتی بتایاجاتاہے جو اہل حدیث سے برگشتہ ہوتے ہیں۔کیاکسی بھی شخص کا تجربہ اورمشاہدہ اس قابل ہوتاہے...
  5. ش

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    آپ اورانس نضر صاحب دونوں ہی اس معاملے میں غلط ہیں۔ ایک ہے غلط العام اورایک ہے غلط العوام غلط العام اسے کہتے ہیں جسے فصحاء ادباء اورعوام کالانعام سبھی بولتے ہیں استعمال کرتے ہیں غلط العوام اسے کہتے ہیں جس سے فصحاء اورادباء پرہیز کرتے ہیں اور عوام اس کا استعمال کرتی ہے۔ غلط العوام کا کوئی...
  6. ش

    تجویز چند اہم الفاظ لکھنے میں غلطی کی اصلاح

    ہرزبان کو یہ حق حاصل ہے کہ وہ دوسری زبان میں تصرف کرے، لفظ کی لکھاوٹ میں بھی اورمعنی میں بھی۔ یہ کوئی غلطی نہیں ہے بلکہ یہ دوسری زبان کا تصرف ہے۔ یہ معلوم ہے کہ اردو زبان مختلف زبانوںسے مل کربنی ہے اس میں عربی کے بہت سے الفاظ ہیں،ان الفاظ کی تحریر یاپھر معنی کے بارے میں یہ اصرار کرنا کہ جو معنی...
  7. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    آپ کا مسئلہ عربی محاورہ کی طرح ہے حفظت شیئاوغابت عنک اشیاء میں نے ماقبل میں کہاتھاکہ کسی نے اس حدیث کاانکار نہیں کیا زیادہ سے زیادہ جو بات کہ جاتی ہے وہ یہ کہ ذکر نہیں کیاتوعدم ذکر ذکر کے عدم کی دلیل نہیں ہوسکتی۔ اس اصول کو آپ زبانی طورپر توتسلیم کرتے ہیں لیکن عملی طورپر تسلیم نہیں کرتے، آپ کے...
  8. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    یہ اصول تومشہور ہے عدم ذکر سے ذکرکاعدم لازم نہیں آتا۔اسے خودبہت سارےمقامات پرغیرمقلدین علماء تسلیم کرتے ہیں فریق مخالف کے خلاف بطور حجت استعمال کرتےہیں تو سوال یہ ہے کہ کیاکسی ماقبل عالم نے اس حدیث کاانکار کیا،جواب ہے کہ نہیں کیاتو اب عدم ذکر کو زبردستی ذکر عدم کی دلیل بنائی جائے تویہ تو...
  9. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ۹ مجھے اعتراف ہے کہ میں نے گزشتہ بحث پوری طرح نہیں پڑھی ہے۔برتن کاقضیہ کیاہے اوراشماریہ صاحب نے کیامثال دی ہے اس سے مجھے سردست کوئی مطلب بھی نہیں ہے اورجمع وتطبیق کامرحلہ توتب آئے گاجب آپ اسےتسلیم کرلیں کہ ہاں واقعۃ یہ حدیث موجود ہے اوردرست ہےاورمصنف ابن ابی شیبہ کی ہے۔ جب آپ بنیاد ہی تسلیم نہی...
  10. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اس میں توکوئی شک ہی نہیں ہے۔ ۲ اس افادہ کیلئے شکریہ اورمیں اپنی غلطی پر معذرت خواہ ہوں لیکن اس سے بحث اورنتیجے پر کوئی فرق نہیں پڑتاکہ تحریر کس کی ہے۔ ۳ شیخ قاسم بن قطلوبغا کے علاوہ دیگر کے پاس جونسخے تھے وہ بھی اسی زمین کے تھے اوربراہ راست مصنف کایامصنف کےعہد کایااس کےعہد سے متصل نسخہ کاکسی...
  11. ش

    ہندوستانی پارلیمانی انتخاب 2014 - اب کی بار مودی سرکار

    پتہ نہیں یہ تجزیہ ہے یاپھر’’تخربہ‘‘ہے۔ اس پورے تجزیے میں تجزیہ جیسی کوئی بات نہیں ہے اگرموقع ہوتاتواس تجزیہ کا تجزیہ کرتااوربتاتاکہ تجزیہ نگار کے اس تجزیہ سے اس کا تزکیہ ہی خطرے میں پڑگیاہے۔
  12. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اولاتوحضرت شاہ ولی اللہ علیہ الرحمہ کی کتب حدیث کی درجہ بندی کو خود غیرمقلدین نے بھی تسلیم نہیں کیاہے۔ حضرت شاہ ولی اللہ نے اسی طبقہ میں بلکہ شاید طبقہ رابعہ میں سنن بیہقی اورمعانی الآثار وغیرہ کو رکھاہے اوربھی دیگر کتابیں، کیااس کو کسی بھی ہمارے فریق مخالف غیرمقلد عالم نے تسلیم کیاہے۔ میں احاطہ...
  13. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    ولكن كفتنا تلك الضرورة عن العروج عليها لان خطأ الواحد اولى من خطا الجم الغفير۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔الخ بخلاف حديث وائل فانه لم ينسبه احد الى المصنف واحد من السلف والخلف سوى ابن قطلوبغا ومن تبعه كامخدوم فثبت بهذاالتحقيق الحقيق ان زيادة تحت السرة شاذة منكرة لا يليق الاحتجاج به لا...
  14. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اس دعویٰ کو نہ راشدی صاحب ثابت کرسکتے ہیں اورنہ ان کا کوئی حامی ہی ثابت کرسکتاہے کہ جن جن کا نام انہوں نے لیاہے سب کے پاس مصنف ابن ابی شیبہ کا نسخہ موجود تھا اوراس سے انہوں نے نقل کیاہے۔ علماء دیگر علماء کی کتابوں سے بھی نقل بکثرت کرتے رہے ہیں۔ پتہ نہیں کس دلیل کی بنیاد پر راشدی صاحب نے یہ نتیجہ...
  15. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    اس اصول کو دیکھ کر ہمیں ابن قیم کی وہ تقریر یاد آجاتی ہے جو انہوں نے حدیث قلتین پر کی ہے کہ پانی کا مسئلہ روزانہ کا مسئلہ ہے اورصحابہ کرام کے دور میں اس حدیث کا عام نہ ہونا اس حدیث کے شذوذ اورنکارت کی جانب اشارہ کرتاہے لیکن ہمارے مہربان ابن قیم کے اس اصول کو تسلیم نہ کرتے ہیں اورنہ کریں گے۔ پوری...
  16. ش

    مصنف ابن ابی شیبہ میں وائل بن حجر رضی اللہ عنہ سے مروی حدیث

    شاہ بدیع الدین راشدی کے ساتھ بڑے بڑے القاب وآداب ذکر کئے جاتے ہیں ۔ کہیں توان کے نام کے ساتھ شیخ العرب والعجم بھی لکھادیکھاہے لیکن اس پوری تحریرمیں نہ کوئی نئی بات ہے نہ کوئی نیاانداز ہے اوردلیل میں بھی کچھ انفرادیت نہیں ہے۔ ان کا پہلا سوال یہ ہے کہ فلاں فلاں علماء نے اس حدیث سے استدلال نہیں...
  17. ش

    شاد صاحب کو جواب

    اس کو توحضرت قاسم ،حضرت سالم بن عبداللہ بن عمر، تابعین،ربیعۃ الرائے اوریحیی بن سعید قابل ثواب عمل سمجھتے ہیں۔ اس کی تفصیل المحلی لابن حزم اور التمھید لابن عبدالبر میں دیکھی جاسکتی ہے۔ لعنت شرط کی وجہ سے تھی جب شرط کاکوئی ذکرہی نہیں ہے توپھر لعنت کس پر اورکیسے واقع ہوگی۔ دوسری بات نیت کااعتبار...
  18. ش

    کیاصرف اہل حدیث کو کچھ کہناغلط ہے

    السلام علیکم یہ فورم دیگرفورمز سے کچھ زیادہ جاذب نظرہے اوراس میں دیگرفورمز کی طرح وقت ضائع کرنے کے مشغلےبھی نہیں ہیں علمی اوردینی ہے۔ (معروف معنوں میں) فورم کے کسی نوع کے نگراں صاحب نے ایک مراسلہ لکھاہے جس میں یہ جملہ ہے۔ اس میں یہ مذکور نہیں کہ ایسی پوسٹیں جس میں احناف کو کسی اورلقب...
  19. ش

    شرح معانی الآثار اور شرح مشکل آثار

    امام طحاوی علیہ الرحمہ کاشرح معانی الآثار میں طرز یہ ہےکہ وہ ایک فقہی مسئلہ لیتےہیں جوکہ مختلف فیہ ہوتاہےاس میں وہ اولااپنے فریق کی دلیل مختلف سندوں سے بیان کرتےہیں۔اگراس مسئلہ میں کئی فریق ہیں توہرفریق کی سنت سے جودلیل ہوتی ہے اس کااپنی سند سےذکر کرتے ہیں۔ امام طحاوی علیہ الرحمہ کی معانی الآثار...
  20. ش

    شرح معانی الآثار اور شرح مشکل آثار

    یہ دوالگ الگ کتابیں ہیں۔ دونوں کتابوں کا مقصد ایک ہے انہوں نے بطور خاص شرح معانی الآثار کے مقدمہ میں لکھاہے کہ کچھ لوگ ایسے ہیں جواحادیث پاک میں تعارض اورتناقض وتضاد کا الزام لگاتے ہیں اورکہتے ہیں کہ احادیث آپس میں مختلف اورمتعارض ہیں، اسی الزام کے دفعیہ کیلئے یہ دونوں کتابیں لکھی گئی ہیں، شرح...
Top