الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسئلہ فلسطین جانئے۔(3)
اس کے مقابلے میں مغربی حصے اور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی ذاتی حکومت قائم ہو گئی(مملکت نہیں) اور الفتح کی قیادت میں فلسطینی قومی حکومت کی تشکیل کی گئی۔
1994: اردن نے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدے پر دستخط کئے۔
[/url
]
2000: مزاحمت کے دباو تلے اسرائیل جنوبی لبنان سے اپنی...
مسئلہ فلسطین جانئے۔(2)
1948: برطانیہ فلسطین سے نکل گیا اور یہود اور عرب کے مابین جنگ چھڑ گئی،(جنگ نکبۃ 1948) جس میں یہودی دستوں کو کامیابی ہوئی، اور وہ %78 اراضی پر قابض ہو گئے، اس کے ساتھ ہی انھوں نے مملکت اسرائیل کے قیام کا اعلان کر دیا۔
[/url
]
1948:اسرائیل نے القدس شہر کے نصف حصے(مغربی)...
مسئلہ فلسطین جانئے۔
مسلمانوں نے القدس اور سرزمین فلسطین پر لگ بھگ 1200 سال حکومت کی۔
[/url
]
1900: فلسطین کے باسیوں کی اکثریت مسلمانوں پر مشتمل تھی،(86)، ان کے بعد نصاریٰ اور پھر یہود کا نمبر تھا۔
1923 میں یہود کے پاس موجودفلسطینی سرزمین کا تناسب %7 فیصد سے کم تھا۔
[/url
]
کئی صدیوں سے ان...
اس کالم سے جاوید چوہدری صاحب کیا ثابت کرنا چاہتے ہیں؟
یقینا اس میں کالم نگار نے بہت سے ایسے پہلووں کی جانب اشارہ کیا ہے جو ہم سب کیلئے قابل غور اور قابل فکر ہونا چاہئے۔
لیکن۔۔۔ معاف کیجئے، جاید چوہدری صاھب کے پچھلے کئی کالمز پڑھ کر میں ان کے بارے میں یہ گمان رکھنے میں بھی حق بجانب ہوں کہ کہیں وہ...
جزاک اللہ خیرا۔
اللہ ہمیں ہر قسم کے فتنوں سےمحفوظ رکھے(آمین)
لیکن۔۔۔
میرے خیال میں اس ویڈیو کا لنک یہاں دینا مناسب نہ تھا، محض اس فتنہ سے آگاہ کر دیا جاتا۔
باقی جیسے آپ کو بہتر محسوس ہوا ہو۔
غلامی بندے پر بڑی عجیب سی کیفیات طاری کر دیتی ہے۔
غلامانہ ذہن کے مالک فرد کےتمام پیمانے بدل جاتے۔
اور جو پیدا ہی ہی غلام ماحول میں ہوا ہو اسے قابل گرفت نہیں سمجھا جانا چاہئے۔
اس میں اس فرد کا نہیں غلامانہ ماحول کا قصور ہے۔
کیا آپ اپنے کمپیوٹر یا لیپ ٹاپ کی عمر جاننا چاہتے ہیں؟
یہ ایک چھوٹی سی ٹپ ہے جس کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر میں BIOS سیٹ اپ کی انسٹالیشن کی تاریخ جان سکیں گے جو کہ دراصل آپ کے کمپیوٹر کی عمر ہی ہے، امید ہے آپ کو پسند آئے گی۔
Start میں جائیں۔
Run چلائیں۔
Cmd یا Command لکھیں۔
آپ کے سامنے Dos...