• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

لیفٹنٹ کمانڈر (ر) عبدالجلیل خان: ایک مؤرخ ایک تجزیہ نگار

یوسف ثانی

فعال رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
ستمبر 26، 2011
پیغامات
2,767
ری ایکشن اسکور
5,410
پوائنٹ
562
کمانڈر عبدالجلیل خان ایک اسلام پسند تجزیہ نگار، مؤرخ اور متعدد کتب و مقالہ جات کے مصنف ہیں۔آپ ملک اور بیرون ملک متعدد اسلامی، علمی اور ادبی اداروں سے منسلک رہے ہیں۔ ضعیف العمری کے سبب آج کل خاصے بیمار ہیں۔ قارئین سے ان کی صحت کے لئے دعا کی اپیل ہے۔ میری اُن سے کوئی ٣٥ برسوں کی واقفیت ہے۔ ذیل میں اُن کی کتابوں کاایک خاکہ پیش خدمت ہے۔
١۔ تحریک اسلامی اور پاکستان
الف۔ تحریک اسلامی اور انقلاب ۔ ٢٨ اکتوبر ١٩٨٤ ء
ب۔ اسلامی ادب اور ہفوات نگاری ۔ ١٣ مئی ١٩٨٦ ء
ج ۔ ہجری سالَ نو اور ہجرت کی فضیلت ۔ ٤ ستمبر ١٩٨٨ ء
د۔ پاکستان میں نفاذِ شریعت کا مسئلہ ۔ ٣٠ جون ١٩٩١ ء
ہ۔تحریک اسلامی کا لائحہ عمل کیا ہونا چاہئے۔ ١٠ اگست ١٩٩٦ ء
و۔اخلالاق حسنہ اور بداخلاقی ۔ ٢٠ فروری ٢٠٠٥ ء

٢۔ صیہونی دستاویز (اردو ترجمہ)

٣۔پاکستان کی جمہوری سیاست
الف۔ پیپلز پارٹی کی جمہوریت ایک جائزہ ۔ ٣٠ جولائی ١٩٨٩ ء
ب۔ پاکستان اپنی منزل کیوں نہ پاسکا۔ ٢٠ اکتوبر ١٩٩٤ ء

٤۔ الف:جہادِ افغانستان، ایک جائزہ ۔ ٣٠ اکتوبر ١٩٨٦ ء
ب۔ جینیوا معاہدہ اور مسئلہ افغانستان ١٦ جولائی ١٩٨٨ ء
ج۔ مسئلہ افغانستان کی موجودہ صورت حال ٨، ١٨ ستمبر ١٩٨٨ ء
د۔ظفر مندی کی آخری منزل ١٥ ستمبر ١٩٨٩ ء
ہ۔افغانستان، جہاد، نصرت اور عالمی سازشیں ١٦ اگست ١٩٩٣ ء
و۔جہاد افغانستان ابھی جاری ہے۔ ٨ اپریل ١٩٩٤
ز۔دہشت گردی۔ امریکہ اور افغانستان ١٢ نومبر ٢٠٠١ ء
ح ۔جنوبی ایشیا پر امریکی حملہ اور طالبان کا کردار ٣٠ دسمبر ٢٠٠١ ء
ط۔ جہاد افغانستان کا تسلسل ۔ ١٤ ستمبر ٢٠٠٢ ء

٥۔ پاکستان میں نفاذ اسلام کی سیاست
١لف۔ پاکستان میں اسلام کا نفاذ اور مسلم لیگ ٢ فروری ١٩٨٧ ء
ب۔ صدر مملکت کے حالیہ اقدامات اور نفاذِ اسلام ٢٦ جون ١٩٨٨ ء
ج۔ امامیہ کونسل کی پریس کانفرنس کا جائزہ ٨ ستمبر ١٩٩٥ ء
د۔ پاکستان میں مہاجرین کا مسئلہ ١٠ اگست ١٩٩٠ ء
ہ۔کراچی کی دہشت گردی کا جائزہ ٨ ستمبر ١٩٩٥ ء
و۔پاکستان کی حیثیت کیا ہے؟ ٢٤ جنوری ٢٠٠٠ ء
ز۔اشرار المشرف ٨ مئی ٢٠٠٣ ء
ح۔روشن خیالی اور اعتدالپسندی ٨ اکتوبر ٢٠٠٥ ء
ط۔مارشل لاء ایمر جنسی ٢٧ مارچ ٢٠٠٨ ء

٦۔ عالمِ اسلام کفر کے نرغے میں
الف۔ مورو مسلمانوں کی تحریک آزادی ٣٠ مارچ ١٩٨٧ ء
ب۔ عراق کویت تنازع اور امریکی مداخلت ٣٠ اگست ١٩٩٠ ء
ج۔ مشرقِ وسطیٰ، یہودی سازش اور آغازِ جہاد ١٢ اکتوبر ا٩٩٠ ء
د۔ عالمی سازشیں اور عالمِ اسلام ١١ جولائی ١٩٩١ ء
ہ۔ امریکی نیا عالمی نظام اور عالم اسلام ٤ دسمبر ١٩٩١ ء
و۔امریکی حکمت عملی کے اطوار کیا ہیں۔ رمزے کلاک کے مضمون کا ترجمہ ٢٠ اکتوبر ١٩٩٦ ء

٧۔ شطرنج کے مُہرے۔ کمانڈر ولیم گائیکار William Guy Carr کی کتاب Pawns in the Games کا ترجمہ
٨۔ ترکستانی ریاستیں، روس، اشتراکیت اور جہاد اسلامی
٩۔ اسلام اور منافقت
عبدالجلیل خان کی تصانیف
 

نسرین فاطمہ

سینئر رکن
رکن انتظامیہ
شمولیت
فروری 21، 2012
پیغامات
1,280
ری ایکشن اسکور
3,232
پوائنٹ
396
اذهب الباس رب الناس واشف انت شافي لا شفاء الا شفاءك شفاء لا يغادر سقما
اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من المسلمين، واقض الدين عن المدينين من المسلمين، واشف مرضانا ومرضى المسلمين
 

انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
اللهم فرج هم المهمومين من المسلمين، ونفس كرب المكروبين من المسلمين، واقض الدين عن المدينين من المسلمين، واشف مرضانا ومرضى المسلمين
 

بیبرس

رکن
شمولیت
جون 24، 2014
پیغامات
132
ری ایکشن اسکور
69
پوائنٹ
43
بھائی جان ان کی کتابیں کہاں سے مل سکیں گی۔
یا اگر کسی کے پاس سافٹ کاپی ہے تو اپ لوڈ کردے۔
 
Top