یہ حال ہوتا ہے جب صرف ترجمہ پڑہ کر کام چلایا جائے اور عربی کی طرف توجہ نہ دی جائے ۔ اب ان حضرات سے بندہ کیا کہے جو صرف ترجمہ پڑہ کر مسائل کا استنباط کرتے ہیں ۔
یہ حدیث جس کا ترجمہ اوپر ہے اس طرح ہے
عن جابر عن النبي صلى الله عليه وسلم: حين أتاه عمر فقال: إنا نسمع أحاديث من يهود تعجبنا،...