الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اگر امام پہلے سے موجود ہوں مسجد میں تو؟
اور امام آگے مصلی پر ہو پہر اقامت ہو تو کب کہڑا ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔
کچہ حنفی کہتے ہیں جب حی اعلی الصلوۃ ہو تب کہڑا ہونا سنت ہے کیا ایسی کوئی حدیث ہے۔۔؟
اگر امام پہلے سے موجود ہوں مسجد میں تو؟
اور امام آگے مصلی پر ہو پہر اقامت ہو تو کب کہڑا ہونا چاہئے۔۔۔۔۔۔
کچہ حنفی کہتے ہیں جب حی اعلی الصلوۃ ہو تب کہڑا ہونا سنت ہے کیا ایسی کوئی حدیث ہے۔۔؟
http://jamiatsindh.org/ur/dawat-e-ahle-hadith-magazine/dah-2016/nov-2016/2458/
اہل علم سے گزارش ہے کہ اس لنک کوپڑھ کر اس پر روشنی ڈالے
یہاں پڑھنے کے بعداور اس فورم پر پڑھنےکے بعد کچہ کنفوزن ہو گیا کےآخری کیا کیا جائے ہاتھ باندھا جائے یا چہوڑ دیا جائے۔۔
برائے مہربانی رہنمائی فرمائیں
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
مخالفت تو نہی لیکن اوپر آپ نے ہی لکہا کہ عاشورہ 10 محرم کو کہتے ہیں تو
جو فضیلت وارد ہے وہ تو عاشوراء کے روزے کی ہے تو جو 9 کا روزہ رکہے اسکو کیسے اسکا ثواب ملے جبکہ احادیث میں عاشوراء کے دن کی روزہ کی فضیلت وارد ہے اسکا تو انکار نہی کر سکتا کوئی تو اس سے یہ...
کیا یاجوج ماجوج اس وقت موجود اور بند (دیوار) حقیقی ہے
میرا سوال یاجوج ماجوج کے متعلق ہے مجھے اس کا علم ہے کہ ان کی تعداد بہت زیادہ اور وہ لوٹ مار کریں اور جہنم میں جائیں گے لیکن میرا سوال یہ ہے کہ آیا وہ ابھی تک زندہ ہیں ؟
اور کیا وہ اس دیوار کے اندر محبوس ہیں جسے ذوالقرنین نے تعمیر کیا تھا ؟...
محترم کس صحابہ کی بات کر رہے ہیں آپ
اگر عبداللہ بن عمر والی حدیث کی بات کر رہے ہیں تو اوپر آپ نے پڑھا ہوگا اسکے بارے میں ۔۔۔
وہ قابل قبول نہی ۔۔
تعویز کسی بہی قسم کا ہو جائز نہی قرآنی آیات والی کو اگرچہ شرک نہی کہے لیکن وہ بہی جائز نہیں
جتنا نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ہے اتنا ہی کرنا...