• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    دین اسلام کی برکتیں

    دین اسلام کی برکتیں: اسلام ایک ایسا بابرکت دین ہے جس کی برکتوں کی کوئی انتہا نہیں۔ ہم جتنا بھی اس کی برکتوں پر غور کرتے ہیں اتنا ہی اس کی برکتیں وسیع تر ہوتی جاتی ہیں۔ جہاں اس دین پر زندہ رہنے والے اس کی برکتیں سمیٹتے ہیں وہیں اس دین پر چلتے ہوئے دنیا سے گزر جانے والے مومن بندے کو بھی اس کی...
  2. محمد اجمل خان

    موت سے پہلے

    آباؤ اجداد کا حساب اگر میں یہ کہوں کہ میرے آباؤ اجداد کی تعداد ایک ارب سے تجاوز کرتی ہے تو شاید آپ ہنس دیں اور اسے مضحکہ خیز سمجھیں۔ لیکن حقیقت یہی ہے۔ ہمارے آباو اجدااد کی تعداد اربوں میں ہے۔ تو آئیے آج ہم اپنے آباؤ اجداد کا حساب لگاتے ہیں اور دیکھتے ہیں ہماری رگوں میں کتنے لوگوں کا لہو گردش...
  3. محمد اجمل خان

    ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟

    ہم کیسی دنیا چھوڑ کر جا رہے ہیں؟ ہم وہ خوش قسمت لوگ ہیں جنہیں آلودگی سے پاک بہت خوبصورت دنیا ملی تھی۔ ہمارے آباؤاجداد نے ہمارے لئے بہت خوبصورت دنیا چھوڑ کر گئے تھے۔ نہ ہی دنیا کی اتنی آباددی تھی۔ نہ ہی اس دنیا میں آج کی جیسی ماحولیاتی آلودگی تھی۔ نہ ہی اتنی شور تھی اور نہ ہی اتنی بیماریاں۔ نہ...
  4. محمد اجمل خان

    کراچی کا نوحہ

    عزیز ہم وطنو! کراچی کے مکینوں! اپنے حالات پر نظر ڈالئے! اور اپنے اعمال درست کیجئے! ذرا سوچئے ایسا کیوں ہو رہا ہے؟ یہ برکت والا شہر کیوں ڈوب رہا ہے؟ یہ ایسا برکت والا شہر ہے جہاں سے نہ صرف اس کے اپنے مکینوں کی بلکہ پورے پاکستان کی روزی روٹی جڑی ہوئی ہے، آج تباہی کے دہانے پر کیوں آگیا ہے؟ پانچ...
  5. محمد اجمل خان

    حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ

    حَبِطَتْ أَعْمَالُهُمْ فِي الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ کیا آپ نے کبھی سانپ لوڈو کھیلا ہے؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ سانپ لوڈو کھیلتے ہوئے جب کوئی گوٹی سانپ کے منہ میں پہنچتی ہے تو کیا ہوتا ہے؟ اور جب سیڑی کے نیچے پہنچتی ہے تب کیا ہوتا ہے؟ اس کھیل کو کھیلتے ہوئے ہم نے کبھی غور نہیں کیا کہ اس میں ہماری...
  6. محمد اجمل خان

    انا کی قربانی

    فتح مکہ کے بارے میں اس تحریر میں تو لکھا ہی ہے۔
  7. محمد اجمل خان

    انا کی قربانی

    وعلیکم السلام ورحمة الله وبركاته ہمارے اپنے عالم اسلام میں تو اب نظر نہیں آتے، یا میرے علم میں نہیں۔ اگر آپ کے علم میں ہوں تو ان کے بارے میں ضرور لکھیں۔
  8. محمد اجمل خان

    تجارت اور فکر آخرت

    تجارت اور فکر آخرت کل رات فٹ پاتھ پر ایک شخص ٹوپی، تسبیح اور مسواک بیچ رہا تھا ۔ میں نے اس سے ایک ٹوپی اور ایک تسبیح خریدا۔ وائف بھی ساتھ تهیں، انہوں نے مسواک کی فرمائش کر دیں۔ میں نے کہا : بھائی ایک مسواک بهی دے دو۔ کہنے لگا : مسواک تو اچهے نہیں رہے۔ پھر اس نے ایک مسواک نکال کر دیا لیکن مسواک...
  9. محمد اجمل خان

    ہماری زندگی کا 1 دن

    ہماری زندگی کا 1 دن = 24 گھنٹے۔ اس میں 1 سیکنڈ کی بھی کمی زیادتی نہیں ہو سکتی۔ ہماری زندگی کی دنیوی و اخروی کامیابی اسی وقت کے صحیح اور مثبت استعمال پر منحصر ہے۔ اس وقت کے صحیح استعمال کو یقینی بنانے سے ہی ہماری معیار زندگی اور طرز زندگی بہت تیزی سے مثبت تبدیل آسکتی ہے۔ زندگی کے ہر لمحہ کو معنی...
  10. محمد اجمل خان

    ایمان اور عمل کا تعلق

    ایمان اور عمل کا تعلق رسول اللہ ﷺ سے دریافت کیا گیا کہ کون سا عمل سب سے افضل ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: ”اللہ اور اس کے رسول پر ایمان لانا“ کہا گیا، اس کے بعد کون سا؟ آپ ﷺ نے فرمایا کہ ”اللہ کی راہ میں جہاد کرنا“ کہا گیا، پھر کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا ”حج مبرور“۔ (صحيح البخاري:26) دیکھئے اس حدیث میں...
  11. محمد اجمل خان

    انا کی قربانی

    انا کی قربانی ملک کے صدر بننے کے بعد ایک دن میں نے اپنے چند ساتھیوں سے کہا: ’’چلو! آج شہر دیکھتے ہیں، تقریباً 27 سال قید خانے میں گزارنے کے بعد آج اپنی آنکھوں سے اپنا شہر دیکھنا چاہتا ہوں‘‘۔ اپنے ساتھیوں کے ساتھ شہر کی مختلف گلیوں میں چلتے چلتے جب ہمیں بھوک ستانے لگی، تو جوں ہی ایک ریسٹورینٹ...
  12. محمد اجمل خان

    خاموشی رہنا اور شمعیں جلانا

    خاموشی رہنا اور شمعیں جلانا عیسائیوں کی عقیدے کے مطابق کسی مرحوم شخصیت کو خراج عقیدت پیش کرنے اور ایصال ثواب پہچانے کیلئے کچھ دیر ’’خاموشی کا روزہ ‘‘ رکھنے سے حضرت مسیح علیہ السلام کی آمد ہوتی ہے جو ان کی اس خاموش عبادت کو قبول کرتے ہوئے مرحوم شخص کی نجات کا بندوبست کرتے ہیں۔ بے شک یہودیت اور...
  13. محمد اجمل خان

    فحاشی اور ہماری سوچ

    فحاشی اور ہماری سوچ ٹی وی اسکرین کے 5 سے 15 سیکنڈ کے اشتہارات وہ غضب ڈھاتے ہیں جس کا ہم اندازہ بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ہماری سوچ کو بدل دینے کی پوری قدرت رکھتے ہیں۔ ایک وقت تھا جب کسی فلمی اداکارہ کا دوپٹہ شانوں سے سرک جانا ہی عریانیت اور فحاشی قرار پاتا تھا۔ نوجوان لڑکے لڑکیاں عشق و محبت کے قصے...
  14. محمد اجمل خان

    ناپاک فیملی کلچر

    ناپاک فیملی کلچر آئیے آج آپ لوگوں کو پاکستان کے دو نمبر کے اشرافیہ میڈیا اور ٹی وی کے پروڈیوسرز، ڈائریکٹرز، ڈرامہ نگاروں، اداکاروں، ادکاراؤں وغیرہ کے گھروں کا فیملی کلچر دکھاتے ہیں۔ ان کے فیملی کلچر میں سالی بہنوئی پر ڈورے ڈالتی ہے اور بہنوئی سالی پر فدا ہوتا ہے، جسے ’’ اے آر وائی ‘‘ نے ڈرامہ...
  15. محمد اجمل خان

    اک سازش ہے فقط

    اک سازش ہے فقط دنیا میں انسان کو بدلنا ہی سب سے مشکل کام ہے اور انسان کو بدلے بغیر نظام کو بدلنا ممکن نہیں۔ اللہ سبحانہ و تعالی نے انسان کو بدلنے کیلئے انبیاء علیہم السلام کو مبعوث کیا اور آخر میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ و الیہ و سلم کو رحمت للہ العالمین بنا کر بھیجا۔ آپ ﷺ نے انسان کو بدلنے...
  16. محمد اجمل خان

    نیت کو خالص رکھنا

    نیت کو خالص رکھنا ہمیں اپنے دل کو ٹٹولتے رہنا چاہئے اور دیکھنا چاہئے کہ ہماری نیت میں اخلاص ہے کہ نہیں۔ اگر نیت میں کوئی کھوٹ پیدا ہو یا اخلاص کی کمی ہو تو اسے صحیح اور خالص کرنا چاہئے۔ یہ کام باربار کرنا چاہئے اور باربار کرتے رہنا چاہئے کیونکہ ہماری نیتوں کو بگاڑنے کیلئے شیطان ہمارے ساتھ لگا...
  17. محمد اجمل خان

    آج بہانے نہ بناؤ

    آج بہانے نہ بناؤ ابھی گرمی کا موسم چل رہا ہے۔ آج سخت گرمی ہے اور لو بھی چل رہی ہے۔ اس گرمی اور لو سے بچنے کیلئے ہر شخص پوری تدبیر کرتا ہے۔ سر ٹوپی، عمامہ یا رومال سے ڈھانک کر پورے بندوبست کے ساتھ باہر نکلتا ہے۔ ایسی گرمیوں میں گاڑیوں، بسوں اور ٹرینوں میں ایئر کنڈیشن چلا کر سفر کیا جاتا ہے۔ گھر...
  18. محمد اجمل خان

    زندگی اور موت

    زندگی اور موت زندگی کی کہانی لکھ رہا ہوں اور لکھتا ہی جا رہا ہوں۔ روزانہ نہ جانے کتنے نئے نئے الفاظ چنتا ہوں اس کہانی کو رنگین بنانے کیلئے۔ کبھی ایسے الفاظ ذہن میں آجاتے ہیں جو زندگی کو خوشیوں سے بھر دیتے ہیں۔ اور کبھی غمگین کر دینے والے لفظوں سے زندگی میں اداسی چھا جاتی ہے۔ بہر حال زندگی ان ہی...
  19. محمد اجمل خان

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ

    بہترین عمل اوربہترین صدقہ جاریہ آم، جامن، لیچی اور فالسہ۔ وغیرہ کا موسم اس وقت اپنے عروج پر ہے۔ اس سلسلے میں، ہم آپ سے درخواست کرتے ہیں کہ براہ کرم پھل کھانے کے بعد ان پھلوں کے بیج اور گھٹلیاں کوڑے میں مت پھینکیں۔ بلکہ ان کو اپنی گاڑی وغیرہ میں رکھ لیں اور جب بھی کسی ایسی جگہ سے آپ کا گزر ہو،...
  20. محمد اجمل خان

    بہلول اور خلیفہ ہارون رشید: عقلمند کون

    بہلول اور خلیفہ ہارون رشید: عقلمند کون خلیفہ ہارون رشید کے زمانے میں بہلولؒ نام کے ایک بزرگ گزرے ہیں۔ یہ مجذوب قسم کے بزرگ تھے لیکن بڑی حکیمانہ باتیں کیا کرتے تھے۔ ہارون الرشید بہلولؒ کی بہت عزت کرتا تھا اور ان سے ہنسی مذاق کا بھی رشتہ تھا۔ ہارون کے دربار میں ان کی آزادانہ رسائی تھی، جب ان کا...
Top