• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    بڑھاپے میں فرصت سے فائدہ اٹھائیں (گزشتہ سے پیوستہ) اب بڑھاپا ہے اور موت سر پر کھڑی ہے لیکن اب بھی وقت ہے، ضرورت صرف اس بات کی ہے کہ ہم دین کا علم سیکھنے کی سعی کریں تو اللہ تعالیٰ ہمارے درجات بلند فرما دے گا اور ہمارا بڑھاپا بابرکت و باسعادت بنا دے گا۔ يَرْفَعِ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا...
  2. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    علم والے اور بے علم برابر نہیں ہوسکتے کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جو بڑھاپے میں لغویات میں پڑنے کی بجائے اللہ تعالیٰ کی رحمت سے قرآن مجید حفظ کرتے ہیں، قراءت و تجوید، معنی و مفاہیم اور تفسیر سیکھتے ہیں، پھر قرآن و سنت کی باتوں پر عمل بھی کرتے ہیں اور دوسروں تک پہچانے کا کام بھی کرتے ہیں۔...
  3. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    سنہرا دور اب بڑھاپے میں یہ علم سیکھنے کا سنہرا موقع ہے کیونکہ عمر رسیدہ لوگوں کی اکثریت اپنے اہل و عیال کی روزی روٹی کی ذمہ داری سے فارغ ہو چکی ہوتی ہے۔ بڑھاپے میں ہمارے پاس وقت کی کمی بھی نہیں ہوتی۔ لہذا ہم مسجد میں بیٹھ کر رسول اللہ ﷺ کے اس قول پر عمل کر سکتے ہیں(حدیث اوپر بیان ہوئی ہے) اور...
  4. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    سنہرا موقع علم حاصل کرو گود سے گور تک۔ علم سیکھنے کی کوئی عمر نہیں ہوتی۔ علم سیکھنے کے لیے بڑھاپا کوئی رکاوٹ نہیں بلکہ بڑھاپے میں سیکھنے کے عمل کو جاری رکھنا ذہنی قوت کو چاق چوبند رکھتا ہے۔ ‏جتنا ہم اپنے ذہن کو استعمال کریں گے اتنا ہی وہ نئی باتیں سیکھے گا۔‏ ہمارا ذہن ہر لمحہ کچھ نہ کچھ سیکھنا...
  5. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    یہ ایک ایسی کتاب ہے جو صرف عمر رسیدہ افراد کے لیے ہی نہیں بلکہ ہر عمر کے مرد و خواتین کے لیے بھی یکساں مفید ہے اور نوجوانوں کے لیے تو نہایت ہی نفع بخش ہے کیونکہ نوجوانوں کے پاس اپنے بڑھاپے کو سنوارنے کا زیادہ وقت میسر جو اس کتاب کے مطالعے سے وہ کر سکتے ہیں۔ کتاب *"بابرکت و باسعادت بڑھاپا"*...
  6. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    قربت کی سیڑھیاں جو لوگ جوانی سے ہی اپنی آخرت کی تیاری میں لگے ہوئے ہیں، انہیں اللہ کا شکر ادا کرنا چاہیے۔ لیکن جو لوگ اپنی جوانی لہو و لعب میں گنوا کر اب بڑھاپے میں پہنچ چکے ہیں، ان کے لیے اپنی آخرت کو سنوارنے کا یہ آخری موقع ہے۔ اس لیے پریشان نہ ہوں کیونکہ جوانی کی طرح انسان کے لیے بڑھاپا اور...
  7. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    ہم رب کے شکر گزار ہیں بڑھاپے میں پہنچتے پہنچتے ہم سب زندگی کا بڑا حصہ گزار چکے ہیں، وہ جیسی بھی گزری ہو پیچھے مُڑ کر دیکھنے پر اچھی ہی لگتی ہے۔ اس پر اللہ کا شکر ہے۔ ہمارے کتنے ہی ساتھی راستے میں ہی ہم سے بچھڑ گئے جبکہ ہمارے رب نے ہمیں لمبی عمر عطا فرمائی اور ہمیں بڑھاپے تک پہنچا دیا اور ہمیں...
  8. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    السلام علیکم جن حضرات کو کتاب چاہئے وہ واٹس اپ کریں: 03363780896
  9. محمد اجمل خان

    بابرکت و باسعادت بڑھاپا

    نام کتاب: بابرکت و باسعادت بڑھاپا انتساب: ’’ان مسلم نوجوانوں کے نام‘‘ جو ’’بابرکت و باسعادت زندگی اور بڑھاپا‘‘ گزارنے کے متمنی ہیں۔ بڑھاپا جو زندگی کا آخری مرحلہ ہے، چالیس سال کی عمر میں شروع ہوتا ہے اور موت تک جاری رہتا ہے۔ ساٹھ سال کی عمر کو پہنچتے ہی طرح طرح کے عوارض نے گھیر لیا اور موت سر...
  10. محمد اجمل خان

    طب میں مسلمانوں کے کمالات۔۔۔

    جزاک اللہ خیرا
  11. محمد اجمل خان

    آزمائش پر راضی رہنے والا

    جزاک اللہ خیرا
  12. محمد اجمل خان

    انڈے یا ڈنڈے

    انڈے یا ڈنڈے پہلے زمانے میں بچے انڈے سے زیادہ ڈنڈے کھاتے تھے، پھر جا کر کہیں امتحان میں کامیاب ہوتے تھے۔ اب قانوناً بچوں کو ڈنڈے مارنا حرام ہے، اس لئے سارا زور انڈے کھلانے پہ ہے۔ مائیں انڈے کھلائے بغیر اپنے بچوں کو اسکول جانے نہی دیتیں۔ اگر بچہ انڈا کھائے بغیر اسکول چلا جائے تو مائیں سارا دن...
  13. محمد اجمل خان

    کامیابی کی طرف آؤ

    انسان کامیابی چاہتا ہے۔ اس دنیا میں ہر انسان کامیاب ہونا چاہتا ہے۔ رب تعالٰی بھی اپنے بندے کو کامیاب کرنا چاہتا ہے۔ دن میں پانچ مرتبہ اپنے بندوں کو کامیابی کی طرف بلاتا ہے۔ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ حَيَّ عَلَىٰ ٱلصَّلَاةِ ۔ ۔ ۔ ( نماز كى طرف آؤ، نماز كى طرف آؤ ) حَيَّ عَلَىٰ ٱلْفَلَاحِ حَيَّ...
  14. محمد اجمل خان

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر

    نیند پر ایک تحقیقی تحریر ( قرآن‘احادیث اور جدید سائنسی تحقیق کی روشنی میں) تحقیق و تحریر :انجنیئر محمد اجمل خان ہر رات ہم بستر پر لیٹتے ہیں۔ آنکھیں بند کرتے اور نیند ہمیں اپنی پُر سکون آغوش میں لے لیتی ہے۔ یہ وہ پیاری اور میٹھی نیند ہے جس میں انسان تقریبا ً اپنی ایک تہائی زندگی گزار دیتا ہے...
  15. محمد اجمل خان

    کاش! میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا

    کاش! میں نے فلاں کو دوست نہ بنایا ہوتا دوستی کوئی عام بات نہیں ہے۔ یہ مسلمان کے عقیدے کے اصول میں سے ایک اصل ہے۔ بچپن ہو یا جونی ہو یا بڑھاپا ہو، دوست عمر کے ہر حصے میں انسان کی زندگی پر اثر انداز ہوتے ہیں۔ لہذا ایسا کبھی نہیں ہوسکتا کہ ایک مسلمان جسے چاہے اسے دوست بنالے اور اس سے اس کے ایمان،...
  16. محمد اجمل خان

    دو سوال

    دو سوال حصولِ رزقِ حلال عین عبادت ہے یعنی کسی مسلمان کا حلال و جائز ذرائع اور معروف طریقے سے محنت و مزدوری یا تجارت کے ذریعے مال کمانا عین عبادت ہے لیکن صرف جائز اور حلال مال کمانا ہی نہیں ہے بلکہ بندہ مومن کا کھانا، پینا اور دیگر مصارف بھی ظاہری اور باطنی طور پر پاک و طیب اور حلال ہونا چاہئے،...
  17. محمد اجمل خان

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں

    نماز کا کوئی کفارہ کوئی فدیہ کوئی بدل نہیں روزے کا قضا اور فدیہ ہے، حج بدل ہے لیکن نماز ایک ایسی اہم عبادت ہے ایک ایسا فرض ہے جس کا کوئی کفارہ یا فدیہ نہیں ہے اور نہ ہی کوئی اور ہمارے یا آپ کی طرف سے اسے ادا کرسکتا ہے۔ نماز بندے کو ہر حال میں خود پڑھنا ہے۔ (1) عام طور پر کھڑے ہو کر نماز پڑھنے...
  18. محمد اجمل خان

    دل کے اندھے

    دل کے اندھے ہماری آنکھیں دیکھنے میں کبھی غلطی نہیں کرتی۔ وہ جو بھی دیکھتی ہے، ٹھیک ٹھیک دیکھتی ہے۔ کبھی ایسا نہیں ہوا کہ ہماری آنکھوں نے گندم کو آٹا یا آٹا کو گندم دیکھا ہو۔ لیکن انسان اپنی آنکھوں سے سچ دیکھ کر بھی اسے جھٹلاتا ہے اور یہ سچ کو جھٹلانا انسان کے دل کا عمل ہے کیونکہ آنکھوں کا کام...
  19. محمد اجمل خان

    الحمدللہ ۔ ۔ ۔ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں

    الحمدللہ ۔ ۔ ۔ سب تعریفیں اللہ ہی کے لئے ہیں انس رضی اللہ عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جب اللہ تعالیٰ اپنے بندے پر کوئی نعمت نازل فرماتا ہے، اور وہ « اَلۡحَمۡدُ لِلّٰہِ » کہتا ہے تو اس نے جو دیا وہ اس چیز سے افضل ہے جو اس نے لیا“۔ (سنن ابن ماجه: 3805) یعنی اللہ...
Top