الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اول:
جن اذکار کو صبح اور شام کے اذکار کہا جاتا ہے انہیں ممکن ہے کہ ذکر کے سارے وقت میں پڑھا جائے یعنی دن کے مکمل دونوں حصوں میں ، چنانچہ یہ کوئی ضروری نہیں ہے کہ ایک ہی وقت میں اور ایک ہی مجلس میں بیٹھ کر یہ ذکر کریں، کچھ لوگ ایک ہی مجلس میں اذکار پڑھنا لازمی سمجھتے ہیں، اور ایسے اذکار جن کے اجر...
اول: صحیح بخاری: (3293) اور مسلم: (2691) میں سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و سلم نے فرمایا: جو شخص لَا إِلَهَ إِلَّا اللَّهُ وَحْدَهُ لَا شَرِيكَ لَهُ، لَهُ الْمُلْكُ وَلَهُ الْحَمْدُ وَهُوَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌ [ترجمہ: اللہ کے سوا کوئی معبود بر حق...
لہذا کوئی بھی عبادت شرعی دلیل کے بغیر جائز نہیں ہے۔
جیسے کہ فرمانِ باری تعالی ہے:
الْيَوْمَ أَكْمَلْتُ لَكُمْ دِينَكُمْ وَأَتْمَمْتُ عَلَيْكُمْ نِعْمَتِي وَرَضِيتُ لَكُمُ الْإِسْلَامَ دِينًا
ترجمہ: آج میں نے تمہارے لیے تمہارا دین مکمل کر دیا ہے اور تم پر میں نے اپنی نعمت پوری کر دی ہے اور...
گناہوں کے ارتکاب یا واجبات ترک کرنے کے لیے تقدیر کو بطور عذر پیش کرنے کا حکم
اپنے فرائض کی ادائیگی میں غفلت برتنے والے بعض گناہ گار لوگ اپنی غفلت اور غلطی کا سبب یہ بتلاتے ہیں کہ اللہ تعالیٰ نے یہ چیز ان کے مقدر میں لکھ دی تھی، اس لیے انہوں نے یہ کام اپنی مرضی سے نہیں کیا بلکہ تقدیر کی وجہ سے...
بَابُ إِذَا غَسَلَ الْجَنَابَةَ أَوْ غَيْرَهَا فَلَمْ يَذْهَبْ أَثَرُهُ:
65. باب: اگر منی یا کوئی اور نجاست (مثلاً حیض کا خون) دھوئے اور (پھر) اس کا اثر نہ جائے (تو کیا حکم ہے؟)۔
بخاری، حدیث نمبر: 231
(مرفوع) حدثنا موسى، قال: حدثنا عبد الواحد، قال: حدثنا عمرو بن ميمون، قال: سالت سليمان بن...
﷽
اگر کسی شخص نے کوئی چیز ادھار لی تھی اور وہ چیز ذاتی طور پر مالیت رکھتی تھی اور اس کا مثل بھی آج موجود ہے ، مثلاً: ایسی چیزیں جنہیں ماپ یا تول کر دیا اور لیا جاتا ہے ، ایسے سونا یا چاندی وغیرہ تو اہل علم کی اکثریت اس بات کی قائل ہے کہ ادھار لی ہوئی چیز کا مثل واپس کرنا لازم ہے، اس کی مالیت کے...
﷽
چمڑے کی صنعت بہت زیادہ پھیل چکی ہے، اب چمڑے سے بیگ، کوٹ، جوتے اور بیلٹ وغیرہ بنائے جاتے ہیں۔
"مصنوعی چمڑا" چاہے پیٹرولیم مصنوعات سے تیار کیا گیا ہو یا کسی اور چیز سے اسے استعمال کرنا جائز ہے اور یہ پاک ہے؛ کیونکہ چیزوں کے بارے میں بنیادی اصولی حکم طہارت اور جواز کا ہے۔
جبکہ ایسی چیزیں جنہیں...
کنکریاں یعنی ریت، پتھر اور مٹی وغیرہ کے ڈیلے
کنکریاں سے اچھی طرح سے صفائی کرنے کے بعد نجاست کے جو نشانات اپنی جگہ سے جسم یا کپڑوں پر باقی رہتے ہیں ان کے بارے میں علماء کا اختلاف ہے۔
احناف کا خیال ہے کہ کنکریاں سے صاف کرنے کے بعد جو نجاست باقی رہ جاتی ہے اگر وہ کپڑے یا بدن پر لگ جائے تو نظر...
ہر وقت نفل پڑھنے مستحب ہيں، ليكن ممنوعہ اوقات ميں ادا نہيں كرنے چاہييں، اور وہ ممنوعہ اوقات يہ ہے:
نماز فجر كے بعد سورج ايك نيزہ اونچا ہونے تك، اور دوپہر كو زوال كے وقت، يہ دن كے نصف ميں زوال شمس سے تقريبا پانچ منٹ قبل ہے، اور نماز عصر كے بعد غروب شمس تك، ليكن كچھ خاص حالات ميں حرام نہيں ہے،...
ممنوعہ اوقات ميں نمازيں قضاء كرنا
تحریر از: شیخ محمد صالح المنجد
بعض ايسے اوقات ہيں جن ميں نماز ادا كرنى ممنوع ہے، جن اوقات ميں نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم نے نماز ادا كرنے سے منع فرمايا ہے انہيں ذيل ميں پيش كيا جاتا ہے:
1 - نماز فجر كے بعد طلوع آفتاب تك حتى كہ سورج ايك نيزہ كے برابر اونچا ہو...
اسی طرح ایک اور سوال ہے کہ کیا سلف سے ایسی کوئی مثال ملتی ہے کہ کسی نے زمین کی پیداوار پر عشر دیا ہو اور پھر زمین کی مالکیتی قیمت پر علیحدہ سے زکوۃ دی ہو یعنی کیا زمین کی اصلی مالکیتی قیمت پر بھی زکوۃ ہے؟ اس پر کوئی سند موجود ہے یا یہ بھی ائمہ کرام کی دقیانوسی باتیں ہیں، کیونکہ مجھے تو سلف سے...
اہل علم سے یہاں پر سوال ہے کہ گھوڑے اور غلام کی زکوۃ معاف ہے والی حدیث کو ذاتی استعمال کی ایشیا پر قیاس کرنا اور انہیں زکوۃ سے مستثنی کرنا، کیا یہ موزوں ہے؟ گھوڑے اور غلام کا ذاتی استعمال کی ایشیا یعنی فرنیچر الیکٹرانکس یا گاڑیوں سے کیا لینا دینا ہے ان دونوں کا اپس میں کیا تال میل ہے ،کیا ذاتی...
یہ بات سب کے علم میں ہے کہ پراپرٹی کی آج کل صورت حال ماضی کے صورت حال سے بہت مختلف ہے کہ لوگ اس میں بہت زیادہ سرمایہ کاری اور خریدو فروخت کرتے ہیں، اور پراپرٹی کی ملکیت کی کچھ صورتیں ہیں اور انہی صورتوں کے بدلنے کی وجہ سے زکاۃ کا حکم بھی بدل جاتا ہے۔
پراپرٹی سے یہاں مراد یہ ہے کہ: انسان کی ملکیت...
پھر اللہ تعالی نے بھی اہل علم سے استفسار کرنے کا حکم دیتے ہوئے فرمایا:
فَاسْأَلُوا أَهْلَ الذِّكْرِ إِنْ كُنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ
ترجمہ: اگر تمہیں علم نہیں ہے تو اہل ذکر سے پوچھ لو ۔[النحل: 43]
اس لیے اگر کوئی مسلمان اپنے دل میں آنے والے شکوک و شبہات کو زائل کرنے کے لیے اہل علم سے سوال کرے تو یہ...
مسبوق نمازی کے لیے احکام
[ایسے نمازی کو فقہی اصطلاح میں مسبوق کہتے ہیں، جیسے کہ] " الموسوعة الفقهية " (3/353) میں ہے کہ:
"مسبوق: ایسے نمازی کو کہتے ہیں کہ جس سے جماعت کی تمام یا کچھ رکعات رہ جائیں اور تاخیر سے نماز با جماعت میں شامل ہو۔" ختم شد
دوم: ایسے نمازی کے لیے احکامات میں سے چند یہ ہیں...
تحریر از : ڈاکٹر آصف حسین
حاشیہ :
(٣) : اس حدیث کا مدعا و مقصد بلکل واضح ہے رکوع کے بعد والے اس قیام میں غایت درجہ اطمنان ہونا چاھے. مگر رہا علماء حجاز وغیرہ کا اس حدیث سے اس قیام میں دونوں ہاتھوں کو سینے پر باندھنے کی سنت پر استدلال کرنا ,حدیث “مسئ الصلواۃ ” کی مجموعی روایات سے بعید ازکار...
ابو معاویہ نے کہا: ہمیں اعمش نے ابو سفیان سے حدیث بیان کی، انھوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی، کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ابلیس اپنا تخت پانی پر بچھاتا ہے پھر وہ اپنے لشکر روانہ کرتا ہے اس کے سب سے زیادہ قریب وہ ہوتا ہے جو سب سے بڑا فتنہ ڈالتا ہے ان میں سے ایک آکر...
نقل لگا کر دھوکا دہی امتحانات ہوں یا کچھ اور ہر حالت میں حرام ہے؛ کیونکہ نبی مکرم صلی اللہ علیہ و سلم کا فرمان ہے: (جس نے دھوکا دیا وہ مجھ سے نہیں ہے۔) مسلم: (102)
اگر کوئی شخص اس کام میں ملوث رہا ہے تو وہ اللہ تعالی سے توبہ کرے۔
تاہم اس ڈگری کی وجہ سے اگر اسے ملازمت ملی ہے اور وہ ملازمت کی ذمہ...
بخاری: (735) اور مسلم: (390) میں ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ : "رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم جب نماز شروع کرتے تو اپنے دونوں ہاتھوں کو کندھوں تک اٹھاتے،اسی طرح جب رکوع کیلئے تکبیر کہتے، اور جس وقت رکوع سے سر اٹھاتے تو "سَمِعَ اللهُ لِمَنْ حَمِدَهُ رَبَّنَا وَلَكَ الْحَمْدُ" کہتے ہوئے...
سوال
جب آپ نے نصف شعبان كى فضيلت ميں ابو موسى اشعرى رضى اللہ تعالى عنہ كى حديث:
" اللہ تعالى نصف شعبان كى رات اپنى سارى مخلوق كو بخش ديتا ہے سوائے مشرك اور .... "
كى تصحيح كے متعلق سوال كا جواب ديا ہے تو ـ اللہ آپ كو بركت عطا فرمائے ـ آپ نے اس حديث كے بارہ ميں يہ ذكر نہيں كيا كہ علامہ البانى...