الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہم بستری کرنے کے اسلام میں متعدد آداب ہیں، جن میں سے چند یہ ہیں: 1. اس کام کو صرف اللہ کی رضا کے لیے کرنے کی نیت کرنا۔ 2. ہم بستری سے پہلے دونوں باہمی عملی پیار محبت کا اظہار اور بوس و کنار کریں ۔ 3. خاوند یہ دعا پڑھے:{ بِسْمِ اللهِ اَللَّهُمَّ جَنِّبْنَا الشَّيْطَانَ وَجَنِّبِ الشَّيْطَانَ مَا...
تحریر از: شیخ محمد صالح المنجد
سوال
میں نے یہ پڑھا ہے کہ عثمان رضی اللہ تعالی عنہ کی خلافت میں زید بن ثابت رضی اللہ تعالی عنہ کی سربراہی میں ایک کمیٹی تشکیل دی گئ تاکہ وہ قرآن مجید اکٹھا کرے ، لیکن یہ نص ( عثمانی ) ایک قرات پر ہی موحد نہیں ،اس لۓ کہ پہلی عربی زبان میں حروف علت نہیں تھے ، اور...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ یزید کے کردار میں پھر کیا ایسی خامی تھی، جس کے باعث بعض حضرات نے اس کے بارے میں اپنے تحفظات کا اظہار کیا۔ اس سلسلے میں طبری نے یہ روایت نقل کی ہے:
حدثني الحارث، قال: حدثنا علي، عن مسلمة: معاویہ رضی اللہ عنہ نے زیاد بن ابی سفیان کو خط لکھ کر اس بارے میں مشورہ طلب کیا۔...
تحریر از: محمد مبشر نذیر
حضرت معاویہ رضی اللہ عنہ پر جو بڑا اعتراض کیا گیا ہے، وہ یہ ہے کہ انہوں نے اپنے بیٹے یزید کو اپنا ولی عہد مقرر کے خلافت کو ملوکیت میں تبدیل کر دیا۔ ان پر یہ الزام عائد کیا گیا ہے کہ انہوں نے حضرت حسین، ابن عمر، ابن عباس اور ابن زبیر رضی اللہ عنہم جیسے اکابر صحابہ کے لائق...
اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ باغی تحریک ان لوگوں نے حضرت حسین رضی اللہ عنہ اور آپ کے ساتھیوں پر حملہ کیوں کیا۔ اگر یہ لوگ باغی تحریک سے تعلق رکھتے تھے تو انہیں اس کا فائدہ کیا ہوا؟ ایسا محسوس ہوتا ہے کہ انہیں اس بات کا خطرہ تھا کہ کہیں ان کا پول نہ کھل جائے۔ ان کے لکھے ہوئے خطوط حضرت حسین رضی اللہ...
تحریر از: محمد مبشر نذیر
سانحہ کربلا، مسلمانوں کی تاریخ کا ایک نہایت ہی سنگین واقعہ ہے۔ اس واقعے میں نواسہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم اور ان کے ساتھیوں کو مظلومانہ انداز میں شہید کیا گیا اور اس کے بعد امت مسلمہ میں افتراق و انتشار پیدا ہوا۔ اس واقعے سے متعلق بہت سے سوالات ہیں جو تاریخ کے ایک طالب...
اسلام میں ملنساری ایک ایسا وصف ہے جسے پیغمبر اسلام نے اپنی زندگی میں عمدہ طریقہ سے برتا۔ چنانچہ عائشہ بنت ابی بکر نے ایک جملے میں اس کی عکاسی کرتے ہوئے کہا کہ "کَانَ خُلُقُہُ الْقُرْآنَ" یعنی تعلیمات قرآن پر پورا پورا عمل یہی رسول اللہ کے اخلاق تھے۔
حضورِ اقدس صلی اﷲ تعالیٰ علیہ وسلم اپنی...
وقت پر نماز پڑھنے کی اہمیت
نماز قضا کرنا
کیا فوت شدہ نماز پہلے پڑھنی چاہیے؟
فوت شدہ نمازوں کی قضاء: کس ترتیب سے؟
الحمد للہ۔
وقت پر نماز پڑھنے کی اہمیت
مسلمان کو چاہیے کہ وہ وقت پر نماز پڑھنے کی عادت کو برقرار رکھے ، کیونکہ اللہ تعالیٰ مومنوں کی تعریف کرتا ہے، جیسا کہ اس کا فرمان ہے
"اور وہ جو...
ہر وہ چیز جس میں جنت کی نعمتوں کا ذکر کیا گیا ہے وہ مرد اور عورت دونوں کے لیے یکساں ہے۔ جنت میں عورتیں اپنی نگاہیں روکے رکھیں گی، صرف اپنے شوہروں کی طرف دیکھیں گی، اور کسی کی طرف دیکھنا نہیں چاہیں گی۔ وہ جنت میں اپنے شوہروں سے زیادہ خوبصورت کسی کو نہیں دیکھیں گی۔
جواب
کیا جنت کی نعمتیں صرف...
• ریکارڈ کرنے والے فرشتے جو ابن آدم کے اعمال لکھتے ہیں ان گھروں میں داخل ہوتے ہیں جن میں تصویریں ہوتی ہیں۔ جو فرشتے اس گھر میں داخل نہیں ہوتے جس میں تصویریں ہوں وہ رحمت کے فرشتے ہیں۔ • وہ تصاویر جو فرشتوں کو گھر میں داخل ہونے سے روکتی ہیں وہ جاندار مخلوق کی تصویریں ہیں، ان تصاویر کے علاوہ جن کے...
یہ ثابت ہے کہ نبی کریم ﷺ نے متعدد احادیث میں آدمی کو تنہا سفر کرنے سے منع فرمایا ہے۔ اکیلے سفر کرنے کی ممانعت اس پر لاگو ہوتی ہے جو خالی اور دور دراز راستوں سے تنہا سفر کرتا ہے۔ اگر ضائع ہونے کا خطرہ نہ ہو اور جہاں مددگار اور ساتھی ہونے کا امکان ہو وہاں تنہا سفر کرنے میں کوئی حرج نہیں۔
کیا...
سنت نبوی کو حفظ کرنے اور سیکھنے کے سلسلے میں بلاشبہ بنیادی اصول یہ ہے کہ وہ سب کچھ - جو صاحب استطاعت ہو - عربی میں کیا جائے، جس زبان میں وحی آتی ہے، اور جس میں احادیث روایت کی گئی ہیں۔ سنت کی کتابیں یہ دو اہم وجوہات کی بنا پر دوسری زبانوں میں ترجمہ شدہ معانی کو یاد رکھنے سے بہتر ہے:
پہلی وجہ یہ...
سوال
میں فرانس میں رہتا ہوں، اور بدقسمتی سے میرا بیٹا ہم جنس پرست بن گیا ہے۔ میرے دو سوال ہیں، جن کے جوابات دینے کی امید ہے اور جس کے لیے میں آپ کا پیشگی شکریہ ادا کرتا ہوں۔ کیا میں اللہ کے سامنے اس کے اعمال کا ذمہ دار ہوں؟ مَیں نے اُس سے سارے تعلقات منقطع کر دیے ہیں۔ کیا یہ جائز ہے، یا رشتہ...
تحریر از: شیخ محمد صالح المنجد
سوال
شیخ محترم! غیر مناسب سوال کرنے پر آپ سے معذرت چاہوں گا، میرا سوال یہ ہے کہ بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنے کا کیا حکم ہے؟
جواب
الحمد للہ.
بھائی ہم آپکا عذر قبول کرتےہیں ، اور اس قسم کے معاملات میں شرعی حکم جاننے کیلئے کوشش کرنا نہ حرام ہے اور نہ ہی عیب...
مسلمانوں کو ہمیشہ سے تاریخی کتب کے جھوٹے قصوں اور واقعات کی وجہ سے مشکلات کا سامنا رہا ہے، اگر کوئی عقل مند اس فرمانِ باری تعالی پر غور کرے:
( تِلْكَ أُمَّةٌ قَدْ خَلَتْ لَهَا مَا كَسَبَتْ وَلَكُمْ مَا كَسَبْتُمْ وَلَا تُسْأَلُونَ عَمَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ )
ترجمہ: یہ امت ہے جو گزر گئی جو اس نے...
نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی اولاد میں بیٹے اوربیٹیاں جن میں سب سے پہلے قاسم رضي اللہ تعلی عنہ تھے جو کہ بچپن میں ہی فوت ہوۓ ، اوریہ بھی کہا جاتا ہے کہ وہ سواری پرسوار ہونے کی عمر تک زندہ رہے ، ان کے بعد زینب رضي اللہ تعالی عنہا ہیں اوریہ بھی کہا جاتا ہے کہ یہ قاسم رضي اللہ تعالی عنہ سے بڑی تھیں ۔...