الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ! صاف بات ہے جو عمل دین میں اللہ کے نبی سے ثابت نہیں وہ مردود ہے ۔۔ہر طرح کی پکار اور ہر طرح کی عبادت خالص اللہ تعالیٰ کی ذات حق دار ہے ۔۔۔اللہ تعالیٰ نے اپنی عبادت اور پکار کے طریقے ہمیں قرآن و حدیث میں سمجھا دیئے ہیں بتا دیئے ہیں ہمیں ان کے علاوہ کوئی اور طریقہ قبول نہیں ۔۔۔قوالی...
السلام علیکم !
یہ ایک اور جواب آپ سب کی ہدایت کے لئے ۔۔۔۔اگر ہدایت قبول کرنا چاہیں تو۔جو قرآن مجید سے منہ موڑے یا اللہ کی آیات کو نیچا دیکھائے لعنت ہو اس پر تمام لعنت کرنے والوں کو۔۔۔۔۔ہدایت وہی قبول کرتے ہیں جو سوچتے اور سمجھتے ہیں حق آنے پر گھمنڈ نہیں کرتے تکبر نہیں کرتے اپنے آپ کو درست کرتے...
السلام علیکم!
انس صاحب بات بلکل آپ کی درست ہے ۔ لیکن کیا کریں ۔۔۔یہ لوگ جواب واضح نہیں دیتے سوال پر سوال کرتے ہیں جواب دیں لیکن حق کا جواب دیتے ان کی جان کیوں نکل جاتی ہے معلوم نہیں؟ میرا بہت آسان سا سوال ہے ۔
آپ دینا چاہتے ہیں تو دیں۔
سوال میرا یہ ہے کہ ۔۔۔۔کیا محدیثین نے جن احادیث کو صحیح کہہ...
السلام علیکم !
جنت کا راستہ سب سے پہلے قرآن مجید دیکھاتا ہے ہر مومن ہر انسان پر لازم ہے پہلے قرآن مجید پر ایمان لائے پہلے قرآن مجید کو سمجھے ۔۔پھر احادیث مبارکہ جنت کا راستہ دیکھاتی ہیں۔۔۔ہم پر لازم ہے پہلے قرآن مجید سے ہر بات کا معنی و مفہوم تلاش کرنا اگر نہیں ملتا پھر احادیث کی جانب۔جس کا قرآن...
السلام علیکم !
مجھ معلوم ہے السلام میں احادیث مبارکہ کی کیا حیثیت ہے ۔
میرا سوال یہ ہے کہ کیا لاریب کتاب جیسی کوئی اور کتاب ہے ۔ ۔ ۔
شک سے پاک کتاب کوئی ہے تو اس کا نام لکھیں۔۔۔۔
٭ پھر میرا سوال ہے کہ
کیا قرآن مجید جو کہ لاریب کتاب ہے کیا اس کے مفہوم اور ترجمے کسی شک والی کتاب کو سامنے رکھ کر...
السلام علیکم!
٭عدیل سلفی رکھنے سے کوئ سلفی نہیں بن جاتا اس کے لئے محنت اور عمل کی ضرورت پڑتی ہے ۔
کہاں کے سلفی ہیں ایک جواب تو کسی سے دیا نہیں جاتا۔۔۔ پڑی اتاریں تقلید کی سلفی صاحب۔
ایک طرف کہتے ہیں قرآن واحد لاریب ہے
پھر لاریب کتاب کا شک والی کتاب رکھ کر آپ کیسے ترجمہ اور مفہوم نکال سکتے ہیں...
السلام علیکم !
حیا میں کروں!؟ الٹا چور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے یہ بتائیں ایک طرف آپ نام نہیں دے سکے کسی کتاب کا کہ فلاں کتاب لاریب ہے اس پر جواب دےدیں میں بھی مانتا ہوں صحیح بخاری زیادہ درست اور صحیح کتاب ہے ؟ لیکن جواب یہ بتائیں کہ قرآن کے علاوہ کوئی لاریب ہے ؟ جواب آپ کا کیا ہے ؟
میں نے کہیں بھی نہیں...
مقبول احمدصاحب نے بہت اچھا جواب دیا ہے جو یہاں میں لگانا چہتا ہوں۔
نبی ﷺ کا سایہ مبارک
آپ ﷺ کا سایہ تھا ، یہ بات عقلا اور نقلا دونوں سے ثابت ہے ۔ شرعی دلائل ملاحظہ ہوں ۔
(1) ﴿أَوَلَم يَرَوا إِلىٰ ما خَلَقَ اللَّـهُ مِن شَيءٍ يَتَفَيَّأُ ظِلالُهُ عَنِ اليَمينِ وَالشَّمائِلِ سُجَّدًا لِلَّـهِ...
السلام علیکم !
سورۃ الانبیائ 21۔ اُن رسولوں کو ہم نے کوئی ایسا جسم نہیں دیا تھا کہ وہ کھاتے نہ ہوں ، اور نہ وہ سدا جینے والے تھے۔ (8)
سورۃ الحجر15۔پھر یاد کرو اُس موقع کو جب تمہارے رب نے فرشتوں سے کہا کہ ’’ میں سڑی ہوئی مٹی کے سوکھے گارے سے ایک بشر پیدا کر رہا ہوں۔ (28)
سورۃ الروم30۔اس کی...
السلام علیکم !
کیسے منافقت نہیں؟ زبان سے اقرار کہ واحد لاریب کتاب ایک قرآن مجید یہ آپ کا اقرار ہے زبان سے ۔۔۔
لیکن ایمان اور عقیدہ کے لحاظ سے قرآن لاریب کتاب کا ترجمہ یا مفہوم کے لئے رجوع کیا جاتا ہے دوسری کتاب کی طرف یہ کیسے منافقت نہیں؟۔۔۔۔۔
السلام علیکم !
کیا پوائینٹس پوچھے !
جہالت کے علاوہ کچھ نہیں ان کے سوال۔!
اگر غور کریں جو جواب میں نے دے دیا ان کے اس سوال کا بھی۔!
میرا صرف ایک سوال اگر کوئی علم والا ہے تو جواب دے ۔۔۔
ایک طرف خود اقرار کرتے ہیں کہ کوئی قرآن مجید کے علاوہ لاریب نہیں اور قرآن مجید کے مفہوم اور معنی انہیں شک والی...
السلام علیکم!
کاش آپ کو علم ہوتا جناب!
آپ کو یہ علم نہیں کہ قرآن مجید میں جو جواب مل جائے پھر کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں۔
جس سوال کا جواب مفصل اور واضح اور تفسیر کے ساتھ قرآن مجید سے مل جائے تو پھر کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں۔۔۔۔
اور اگر نہ ملے تو پھر انہی احادیث کی طرف رجوع کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔...
السلام علیکم ! خضر حیات صاحب۔۔۔۔لاریب کی بحث یہاں بہت لازمی ہے ۔۔۔۔ایک طرف آپ کہتے ہیں کوئی لاریب کتاب نہیں میں بھی یہی مانتا ہوں ،آپ کہتے ہیں سب سے صحیح کتاب بخاری کی ہے میں بھی یہ مانتا ہوں۔۔
میرا صرف ایک سوال یہ ہے کہ جب ایک کتاب لاریب ہی نہیں آپ اس کو سامنے رکھ کر لاریب کتاب کے مفہوم اور...
السلام علیکم! ان کی آنکھیں ہیں لیکن دیکھتے نہیں، ان کے کان ہیں لیکن کچھ سنتے نہیں ۔۔۔۔۔۔
غور فرمائیں آنکھ کھول کر دیکھیں ہر سوال کا جواب دیتا ہوں اللہ کا شکر ہے اگر پڑھیں تو۔۔۔۔اور جو انسان واضح حق کو جھٹلائے اس کو بتانا بحث نہیں ہوتا علم حاصل کریں ۔۔شکریہ۔
السلام علیکم! ۔۔ ۔ آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ صحیح بخاری،مسلم یا دوسری کتاب لاریب ہے؟ آپ کے پاس کیا دلیل ہے کہ صحیح بخاری میں یا مسلم میں تمام احادیث واقع نبی کریم ﷺ نے ہی کہیں ہیں؟ اگر آپ کوئی دلیل پیش کریں تو میں حاضر۔۔؟
اور آپ کو بتاتا چلوں میں احادیث کو مانتا ہوں لیکن لاریب کی طرح صرف ایک کتاب...
میرے نزدیک آپ سب کی بات جب تک حق نہیں جب تک آپ قرآن کو سب سے پہلے سب سے اول زبان سے اور عمل سے نہیں مانتے ۔۔۔جب تک آپ صرف تقلید کر رہے ہیں ۔۔۔۔جس دن آپ یہ تسلیم کریں گے کہ ہاں قرآن مجید کی شان ہے کہ وہ تصدیق کرئے وہ مفہوم کو واضح کرے وہ معنی کرے ۔۔۔۔۔پھر احادیث کا درجہ آتا ہے ۔۔۔۔۔مجھے معلوم ہے...