• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

کیا احادیث قرآن مجید کی مثل ہیں؟

کیا احادیث قرآن مجید لاریب کتاب کی مثل ہے ؟

  • ہاں

    ووٹ: 3 75.0%
  • یا نہیں

    ووٹ: 1 25.0%

  • Total voters
    4
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔

خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
میرا صرف ایک سوال یہ ہے کہ جب ایک کتاب لاریب ہی نہیں آپ اس کو سامنے رکھ کر لاریب کتاب کے مفہوم اور معنی کیسے کر سکتے ہیں ۔؟ کیا یہ منافقت نہیں؟ صرف اس کا جواب دیں ۔۔۔شکریہ
منافقت نہیں ہے ۔
آپ لفظ ’ منافقت ‘ بھی غلط معنی میں استعمال کر رہے ہیں ۔
منافقت یہ ہوتی ہے : اوپر سے کچھ ، اندر سے کچھ ۔
ہم نے ایسی کون سی بات کی ہے ؟
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
منافقت نہیں ہے ۔
آپ لفظ ’ منافقت ‘ بھی غلط معنی میں استعمال کر رہے ہیں ۔
منافقت یہ ہوتی ہے : اوپر سے کچھ ، اندر سے کچھ ۔
ہم نے ایسی کون سی بات کی ہے ؟
السلام علیکم !
کیسے منافقت نہیں؟ زبان سے اقرار کہ واحد لاریب کتاب ایک قرآن مجید یہ آپ کا اقرار ہے زبان سے ۔۔۔
لیکن ایمان اور عقیدہ کے لحاظ سے قرآن لاریب کتاب کا ترجمہ یا مفہوم کے لئے رجوع کیا جاتا ہے دوسری کتاب کی طرف یہ کیسے منافقت نہیں؟۔۔۔۔۔
 
Last edited by a moderator:

عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
السلام علیکم!
کاش آپ کو علم ہوتا جناب!
آپ کو یہ علم نہیں کہ قرآن مجید میں جو جواب مل جائے پھر کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں۔
جس سوال کا جواب مفصل اور واضح اور تفسیر کے ساتھ قرآن مجید سے مل جائے تو پھر کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں۔۔۔۔
اور اگر نہ ملے تو پھر انہی احادیث کی طرف رجوع کرنا ہوتا ہے ۔۔۔۔

عالم صاحب۔
شکریہ۔

توجہ سے یہ جواب پڑھ لیں میرا خیال ہے آپ کی تحقیق کے لئے کافی ہو گا۔
إِنَّ الصَّفَا وَالْمَرْوَةَ مِنْ شَعَائِرِ اللَّهِ فَمَنْ حَجَّ الْبَيْتَ أَوِ اعْتَمَرَ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِ أَنْ يَطَّوَّفَ بِهِمَا وَمَنْ تَطَوَّعَ خَيْرًا فَإِنَّ اللَّهَ شَاكِرٌ عَلِيمٌ﴿158﴾

قرآن نے تو جواب دے دیا اب کیا یہ رکن کیا جائے گا یا نہیں

یاد رہے آپ کے اپنے الفاظ اور آپ کا اپنا فارمولا ہے جو تار عنکبوت ہے
آپ کو یہ علم نہیں کہ قرآن مجید میں جو جواب مل جائے پھر کسی اور کتاب کی ضرورت نہیں۔
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
السلام علیکم !
کیسے منافقت نہیں؟ زبان سے اقرار کہ واحد لاریب کتاب ایک قرآن مجید یہ آپ کا اقرار ہے زبان سے ۔۔۔
لیکن ایمان اور عقیدہ کے لحاظ سے قرآن لاریب کتاب کا ترجمہ یا مفہوم کے لئے رجوع کیا جاتا ہے دوسری کتاب کی طرف یہ کیسے منافقت نہیں؟۔۔۔۔۔
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منافق صاحب ! آپ کی نفاق کی تعریف کے مطابق چند مثالیں ملاحظہ کریں :
الحمداللہ میں احادیث کو مانتا ہوں الحمد اللہ جیسے آپ ان پر ایمان رکھتے میں ویسا ایمان میں نہیں رکھتا۔۔۔میں تحقیق کر کے قبول کرتا کہ یہ واقع نبی کا قول ہو سکتا ہے ۔۔۔یا نہیں۔۔۔۔میں تقلید نہیں کرتا
احادیث کو وہ کتاب جو لاریب ہے جو نبی کریم سے ثابت ہیں وہ کتاب ثابت کریں کہاں ہے ؟جس کو آپ نے لاریب کہا۔
جبکہ درج ذیل میں آپ نے ایک ایک پہرے میں خود کو منافق ثابت کردیا ہے :
بات ذریعہ کہ ہے تو اللہ کا شکر ہے سب سے پہلے قرآن مجید جہاں تک کوشش پھر احادیث یہ ہے پھر عقلی قیاس وغیرہ ۔۔۔لیکن سب سے پہلے قرآن ۔۔۔شکریہ ۔۔
میرے نزدیق لایب جب تھی اگر نبی کریم ﷺ خود موجود ہوتے ان کا ہر حکم اللہ کی طرف سے ہوتا ہے اور لاریب شک سے پاک۔۔۔وقت کے ساتھ ساتھ لوگوں نے نبی کریم ﷺ کا نام لے کر بہت سی باتیں ان کی طرف منسوب کیں اور بہت سے راویوں کو غلط فہمی بھی ہوئی۔ جس کی وجہ سے آج کے دور میں ان کا نام لے کر بات ، احایث شک میں ہیں لاریب نہیں۔۔۔۔۔چاہے کسی محدیث نے کتنا ہی وقت لگایا ہو ہمارے لئے سب سے پہلا کام ہے کہ قرآن مجید پر غور کریں۔۔۔۔۔پھر حدیث کی طرف۔۔۔۔
احادیث میں شک بھی ہے ، لیکن قرآن کے بعد حدیث پر غور بھی ۔
کوئی حیا کریں ، جس چیز کو خود مشکوک کہتے ہیں ، پھر اسی کو دین کا ماخذ بھی سمجھتے ہیں ۔
میں آپ کو واضح لفظوں میں عرض کر چکا ہوں ، دوبارہ پھر سن لیں : یہ ’ لاریب ‘ ولا ڈھونگ آپ نے کسی سے سن لیا ہے ، لیکن آپ کے دماغ میں شاید بات بیٹھ نہیں سکی ۔ ’ لاریب ‘ ہونے کا جو تصور آپ کے ذہن میں ہے ، اس پر قرآن مجید بھی پورا نہیں اترتا ، لیکن افسوس آپ کے ذہن میں یہ بات ابھی تک نہیں آئی ، آپ جیسے لوگ ہی تحقیق کرتے کرتے ملحد و منکردین بن جاتے ہیں ۔
دین کو اپنی عقلی اکھاڑ پچھاڑ کےزور سے سمجھنے کی بجائے ، اس کے تقاضوں کے مطابق سمجھنا چاہیے ۔
چودہ سو سال گزر گئے ، کبھی کسی صحابی ، تابعی ، محدث ، فقیہ ، اصولی نے کہا ہو کہ احادیث کو نہیں مانیں گے کہ یہ ’ لاریب ‘ نہیں ہیں ؟
کسی دانشور و بے دین کی چودہ دن مجلس اختیار کرکے اس کی باتیں آپ کے نزدیک ناقابل تردید بن جاتی ہیں ، اور وہ محقق اعظم بن جاتا ہے ، لیکن افسوس کہ 14 صدیوں کے علماء و محدثین کی باتیں آپ کے نزدیک ایک چٹکی کی حیثیت نہیں رکھتیں ۔
و من جہل شیئا عاداہ
انار کلی میں بھینس آئےگی تو یہی کچھ کرے گی ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
و علیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
منافق صاحب ! آپ کی نفاق کی تعریف کے مطابق چند مثالیں ملاحظہ کریں :

جبکہ درج ذیل میں آپ نے ایک ایک پہرے میں خود کو منافق ثابت کردیا ہے :

احادیث میں شک بھی ہے ، لیکن قرآن کے بعد حدیث پر غور بھی ۔
کوئی حیا کریں ، جس چیز کو خود مشکوک کہتے ہیں ، پھر اسی کو دین کا ماخذ بھی سمجھتے ہیں ۔
میں آپ کو واضح لفظوں میں عرض کر چکا ہوں ، دوبارہ پھر سن لیں : یہ ’ لاریب ‘ ولا ڈھونگ آپ نے کسی سے سن لیا ہے ، لیکن آپ کے دماغ میں شاید بات بیٹھ نہیں سکی ۔ ’ لاریب ‘ ہونے کا جو تصور آپ کے ذہن میں ہے ، اس پر قرآن مجید بھی پورا نہیں اترتا ، لیکن افسوس آپ کے ذہن میں یہ بات ابھی تک نہیں آئی ، آپ جیسے لوگ ہی تحقیق کرتے کرتے ملحد و منکردین بن جاتے ہیں ۔
دین کو اپنی عقلی اکھاڑ پچھاڑ کےزور سے سمجھنے کی بجائے ، اس کے تقاضوں کے مطابق سمجھنا چاہیے ۔
چودہ سو سال گزر گئے ، کبھی کسی صحابی ، تابعی ، محدث ، فقیہ ، اصولی نے کہا ہو کہ احادیث کو نہیں مانیں گے کہ یہ ’ لاریب ‘ نہیں ہیں ؟
کسی دانشور و بے دین کی چودہ دن مجلس اختیار کرکے اس کی باتیں آپ کے نزدیک ناقابل تردید بن جاتی ہیں ، اور وہ محقق اعظم بن جاتا ہے ، لیکن افسوس کہ 14 صدیوں کے علماء و محدثین کی باتیں آپ کے نزدیک ایک چٹکی کی حیثیت نہیں رکھتیں ۔
و من جہل شیئا عاداہ
انار کلی میں بھینس آئےگی تو یہی کچھ کرے گی ۔
السلام علیکم !
حیا میں کروں!؟ الٹا چور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے یہ بتائیں ایک طرف آپ نام نہیں دے سکے کسی کتاب کا کہ فلاں کتاب لاریب ہے اس پر جواب دےدیں میں بھی مانتا ہوں صحیح بخاری زیادہ درست اور صحیح کتاب ہے ؟ لیکن جواب یہ بتائیں کہ قرآن کے علاوہ کوئی لاریب ہے ؟ جواب آپ کا کیا ہے ؟
میں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ احادیث کو نہیں ماننا میں نے کہا جس کا جواب قرآن مجید کی آیات دیں اور حدیث کچھ اور کہے تو وہ حدیث نہیں بلکہ تہمت اور جھوٹی ہے محدیثین سے غلطی ہو سکتی ہے ہو لاریب بات اکٹھی نہیں کر سکتے کیوں کہ نبی کریم ہم میں موجود نہیں۔
شکریہ۔ جواب دیں بحث کی بجائے ۔
 
شمولیت
جون 11، 2015
پیغامات
401
ری ایکشن اسکور
13
پوائنٹ
79
السلام علیکم !
کیسے منافقت نہیں؟ زبان سے اقرار کہ واحد لاریب کتاب ایک قرآن مجید یہ آپ کا اقرار ہے زبان سے ۔۔۔
لیکن ایمان اور عقیدہ کے لحاظ سے قرآن لاریب کتاب کا ترجمہ یا مفہوم کے لئے رجوع کیا جاتا ہے دوسری کتاب کی طرف یہ کیسے منافقت نہیں؟۔۔۔۔۔
السلام علیکم!
٭عدیل سلفی رکھنے سے کوئ سلفی نہیں بن جاتا اس کے لئے محنت اور عمل کی ضرورت پڑتی ہے ۔
کہاں کے سلفی ہیں ایک جواب تو کسی سے دیا نہیں جاتا۔۔۔ پڑی اتاریں تقلید کی سلفی صاحب۔
ایک طرف کہتے ہیں قرآن واحد لاریب ہے
پھر لاریب کتاب کا شک والی کتاب رکھ کر آپ کیسے ترجمہ اور مفہوم نکال سکتے ہیں صرف اس کا جواب دیں ۔۔۔اگر جواب دینا ہی ہے ۔۔۔
اگر آپ کے پاس قرآن مجید کے علاوہ لاریب کتاب کوئی ہے تو یہاں نام لکھ دیں صرف ۔۔۔۔۔۔میں بھی صحیح بخاری کتاب کو صرف صحیح ،درست مانتا ہوں لاریب نہیں ۔اور قرآن کے مقابل کسی کتاب کی کوئی اہمیت نہیں اگر مخالفت کرے ۔ شکریہ
 
خضر حیات

علمی نگران
رکن انتظامیہ
شمولیت
اپریل 14، 2011
پیغامات
8,771
ری ایکشن اسکور
8,497
پوائنٹ
964
مجھے یہ بتائیں ایک طرف آپ نام نہیں دے سکے کسی کتاب کا کہ فلاں کتاب لاریب ہے اس پر جواب دےدیں میں بھی مانتا ہوں صحیح بخاری زیادہ درست اور صحیح کتاب ہے ؟ لیکن جواب یہ بتائیں کہ قرآن کے علاوہ کوئی لاریب ہے ؟ جواب آپ کا کیا ہے ؟
اس سوال کا اور اس کے جواب کا ہماری بحث سے کوئی تعلق ہے ؟
آپ قرآن سے ثابت کردیں کہ اس سوال کا جواب دینا ضروری ہے ، میں اس کا جواب عرض کردوں گا ۔
میں نے کہیں بھی نہیں کہا کہ احادیث کو نہیں ماننا
آپ جن احادیث کو مانتے ہیں ، انہیں ’ ریب ‘ والی سمجھ کر مانتے ہیں یا ’ لاریب ‘ سمجھتے ہوئے ؟
میں نے کہا جس کا جواب قرآن مجید کی آیات دیں اور حدیث کچھ اور کہے تو وہ حدیث نہیں بلکہ تہمت اور جھوٹی ہے
صحیح حدیث اور قرآن آپس میں مختلف ہو ہی نہیں سکتے ۔ جو جھوٹ اور تہمت تھیں ، محدثین نے ان کو واضح کردیا ۔
جو قرآن کے مطابق تھیں ، اور سچ تھیں ، محدثین نے انہیں بھی واضح کردیا ، اب آپ ایسی احادیث کو قرآن کے خلاف یا جھوٹ اور تہمت کس لاجک سے کہتے ہیں ؟
کیوں کہ نبی کریم ہم میں موجود نہیں۔
اس اصول سے تو قرآن بھی ناقابل اعتبار ٹھہرے گا ، کیونکہ قرآن کو لانے والے بھی نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم ہی تھے ، جو اب ہم میں موجود نہیں ہیں ۔
 
نسیم احمد

مشہور رکن
شمولیت
اکتوبر 27، 2016
پیغامات
746
ری ایکشن اسکور
129
پوائنٹ
108
السلام علیکم!
٭عدیل سلفی رکھنے سے کوئ سلفی نہیں بن جاتا اس کے لئے محنت اور عمل کی ضرورت پڑتی ہے ۔
کہاں کے سلفی ہیں ایک جواب تو کسی سے دیا نہیں جاتا۔۔۔ پڑی اتاریں تقلید کی سلفی صاحب۔
ایک طرف کہتے ہیں قرآن واحد لاریب ہے
پھر لاریب کتاب کا شک والی کتاب رکھ کر آپ کیسے ترجمہ اور مفہوم نکال سکتے ہیں صرف اس کا جواب دیں ۔۔۔اگر جواب دینا ہی ہے ۔۔۔
اگر آپ کے پاس قرآن مجید کے علاوہ لاریب کتاب کوئی ہے تو یہاں نام لکھ دیں صرف ۔۔۔۔۔۔میں بھی صحیح بخاری کتاب کو صرف صحیح ،درست مانتا ہوں لاریب نہیں ۔اور قرآن کے مقابل کسی کتاب کی کوئی اہمیت نہیں اگر مخالفت کرے ۔ شکریہ
محتر م فیضان صاحب
ایک مثال پیش کر رہا ہوں لاریب کتاب کی۔ اگر مجھ جیسا کم عقل صرف قران سے قران کی تشریح کرے تو کیا نتیجہ نکالے گا۔ واضح رہے کہ یہ مثال صر ف آپ کو سمجھانے کی غرض سےہے ۔

قران کی آیت ہے ۔ مفہوم ۔ اللہ ظالموں کو ہدایت نہیں دیتا۔
حضرت آدم کی دعاقران میں مفہوم: اے اللہ ہم نے اپنے اوپر ظلم کیا۔
یونس علیہ السلام کی دعا قران میں مفہوم: اگر تو نے معاف نے کیا تو میں ظالموں میں سے ہوجاؤں گا۔یعنی ظلم کرچکے ہیں ۔

اب اس کی کیا تشریح ہوگی آپ بتادیجیے ۔ میں نے لاریب کتا ب سے مثال پیش کی ہے۔
 
عدیل سلفی

مشہور رکن
شمولیت
اپریل 21، 2014
پیغامات
1,717
ری ایکشن اسکور
430
پوائنٹ
197
نسیم بھائی ان سے اوپر ان کے فارمولے کے مطابق ان سے ہی ایک سوال کیا تھا اسکا جواب ابھی تک نہیں آیا
 
انس

منتظم اعلیٰ
رکن انتظامیہ
شمولیت
مارچ 03، 2011
پیغامات
4,178
ری ایکشن اسکور
15,351
پوائنٹ
800
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

فرمانِ باری تعالیٰ ہے:
ادع إلى سبيل ربك بالحكمة والموعظة الحسنة وجادلهم بالتي هي أحسن

میں سمجھتا ہوں کہ سب بھائیوں کا مقصد ایک دوسرے کی اصلاح ہے۔ تو اصلاح کیلئے حکمت، موعظۃ حسنۃ اور جدال بالتی ہی احسن کو چھوڑ کر فریقین کیوں ایک دوسرے کو جاہل، منافق وغیرہ وغیرہ طعنے دے رہیں۔

یہ بات طے ہے کہ یہ طعنے سننے کے بعد فریقین میں سے کوئی کسی کی دلیل سے متاثر ہو کر کبھی اپنی اصلاح نہیں کرے گا۔ اگر دوسرے کو اپنی بات سمجھانی ہے تو ہمیں طعن وتشنیع سے گریز کر کے پیار و محبت اور حکمت کے ساتھ ایک دوسرے کو اپنی بات سمجھانے کی کوشش کرنی چاہئے۔

اللہ تعالیٰ ہماری اصلاح فرمائیں۔
 
سٹیٹس
مزید جوابات پوسٹ نہیں کیے جا سکتے ہیں۔
Top