• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    ::::عید منائیں کیسے؟::::

    کوئی اُن کو یہ بتادے کہ بتائیں کیسے؟ رہ کے زندان میں ہم عید منائیں کیسے؟ غمزدہ ہیں مِری وادی کے چمن کی گلیاں خود محافظ نے مسل دی ہیں ہزاروں کلیاں پُھول اُجڑے ہوئے گلشن میں کھلائیں کیسے؟ رہ کے زندان میں ہم عید منائیں کیسے؟ خوبصورت اسے کہتے ہیں جنہم سارے اس میں رہتے سبھی رنج والم کے مارے کھوئی جنت...
  2. عبداللہ کشمیری

    کلیم حیدر: صاحب اولاد ہوگئے۔الحمدللہ

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ ماشاءاللہ برادر کلیم حیدر صاحب آپ کو بیٹے کی آمد بہت بہت بہت بہت مبارک اللہ سبحانہ وتعالیٰ نومولود کو صحت و تندرستی کے ساتھ نیک و صالح بنائے آمین یارب العالمین !
  3. عبداللہ کشمیری

    فکر آخرت کی متعلق اشعار

    خاک مٹھی میں لئے قبر کی یہ سوچتا ہوں انسان جو مرتے ہیں تو غرور کہاں جاتا ہے ؟
  4. عبداللہ کشمیری

    ::::::: آیے رب العالمین کی تکبیر بلند کریں :::::::

    اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا اِلہَ اِلَّا اللہ، و اللہ أکبرُ ، اللہ أکبرُ و للہِ الحَمدُ ، اللہ أکبرُ ،اللہ أکبر ، لا...
  5. عبداللہ کشمیری

    سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں !

    سنو یہ فخر سے اک راز بھی ہم فاش کرتے ہیں کبھی ہم منہ بھی دھوتے تھے، مگر اب واش کرتے ہیں تھا بچوں کے لیے بوسہ مگر اب کِس ہی کرتے ہیں ستاتی تھیں کبھی یادیں مگر اب مِس ہی کرتے ہیں چہل قدمی کبھی کرتے تھے اور اب واک کرتے ہیں کبھی کرتے تھے ہم باتیں مگر اب ٹاک کرتے ہیں کبھی جو امی ابو تھے ، وہی اب مما...
  6. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    شجرِ جہاں کی ہر ڈالی پر دہشت کے کالے آسیب شام ڈھلے تو گزریں اِدھر سے ڈر ڈر کے مر مر کے لوگ
  7. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    گھر کے لوگوں سے ڈر کر ہی دُبک گئے ہیں گھر کے لوگ اِس سے زیادہ اور ڈرا پائیں گے کیا باہر کے لوگ
  8. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    میری تحریر میں لِپٹے ہُوئے تابُوت نہ کھول۔ لفظ جی اُٹھے تَو، تُو خوف سے مَر جائے گا۔
  9. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    اندھیرا مانگنے آیا تھا روشنی کی بھیک۔ ہم اپنا گھر نہ جلاتے تو اور کیا کرتے۔
  10. عبداللہ کشمیری

    چند بہترین اشعار

    نہ مال و دولتِ دنیا نہ فکرِ افلا طون اللہ سے بس دل بیدار چاہتا ہوں میں مولانا سلطان محمود محدث جلالپوری رحمہ اللہ
  11. عبداللہ کشمیری

    حیلہ ترا غریب بہانہ عجیب ہے

    شکریہ آمین
  12. عبداللہ کشمیری

    بے حیائی اور انٹرنیٹ !

    جزاک اللہ خیرا
  13. عبداللہ کشمیری

    حیلہ ترا غریب بہانہ عجیب ہے

    دیدار اپنا سب کو کرانا عجیب ہے چہرے سے اپنے پردہ اٹھانا عجیب ہے بے پردگی سے فائدہ کیا ہے بتائیں بھی یہ مفت میں گناہ کمانا عجیب ہے یہ دیکھیں خود کہ میرا عمل ہے خراب کیوں یوں مت کہیں کہ آج زمانہ عجیب ہے بگڑے ہوئے معاشرے میں اے مری بہن بن ٹھن کے تیرا سامنے آنا عجیب ہے پہلے ہی بھائیوں نے بڑھائی ہوئی...
  14. عبداللہ کشمیری

    کرتے رہیں ہمیشہ حفاظت زبان کی

    اللہ نے جو بخشی ہے نعمت زبان کی کرتے رہیں ہمیشہ حفاظت زبان کی فتنے یہ کیسے کیسے اٹھائے اک آن میں میں کیا بتاؤں کیسی ہے آفت زبان کی ہم تو وہاں بھی اس کو چلاتے ہیں بے دریغ ہوتی نہیں جہاں پہ ضرورت زبان کی جو اہلِ دل ہیں اہلِ نظر ہیں جہان میں کرتے ہیں پاسداری نہایت زبان کی سوچے ذرا کہ دے گا وہاں کس...
  15. عبداللہ کشمیری

    زمیں پہ بیٹھ کے ہم آسماں کا سوچتے ہیں

    زمیں پہ بیٹھ کے ہم آسماں کا سوچتے ہیں جہاں پہنچ نہیں سکتے، وہاں کا سوچتے ہیں جو اپنے آپ سے غافل نہیں کسی لمحے وہ ایک زندگیِ جاوداں کا سوچتے ہیں جو اپنی بات پہ قائم، نہ اپنے وعدے پر وہ خود غرض تو فقط اپنی جاں کا سوچتے ہیں جو پست لوگ ہیں خود سے نکل نہیں پاتے بڑے وہی ہیں جو سارے جہاں کا سوچتے ہیں...
  16. عبداللہ کشمیری

    حکمِ خدا پر چلا کریں

    آنکھیں اگر ہیں پاک تو ازخود جھکا کریں دل صاف ہے تو چہرے کا پردہ کیا کریں محبِ رسولِ پاک ؐ کا دعویٰ بجا مگر جب بات ہے، کہ حکمِ خدا پر چلا کریں روحانیت کے حق میں یہی وجہِ مرگ ہے امراضِ معصیت کی کوئی تو دوا کریں میں کیا کہوں کہ لگتا ہے کتنا مجھے عجیب حوا کی بیٹیوں سے یہ کہنا، حیا کریں محبوب ہے...
  17. عبداللہ کشمیری

    مری مائیں بہنیں سراپا حیا ہیں !

    مری مائیں بہنیں سراپا حیا ہیں نہیں ان کو ادراک خود بھی وہ کیا ہیں برائی سے بچنے کا اک راستہ ہیں بڑی نیک سیرت ہیں اور پارسا ہیں جو سچ پوچھئے تو خدا کی عطا ہیں مری مائیں بہنیں سراپا حیا ہیں اگر ان کو نرمی سے سمجھائے کوئی گہر گر نصیحت کے بکھرائے کوئی مسائل شریعت کے بتلائے کوئی اطاعت کا پیکر بحکمِ...
  18. عبداللہ کشمیری

    ایک ملاقات پروفیسر حافظ محمد سعید حفظہ اللہ کے ساتھ !!

    میں مان گیا ہوں کہ حافظ صاحب ایک تربیت یافتہ کمانڈو ہیں۔ میں ان کے استقبال کے لئے ہوٹل کی لابی میں بیٹھا رہا،وقت معینہ ختم ہونے پر میں کمرہ ملاقات میں چلا گیا، کیا دیکھتا ہوں کہ حافظ صاحب قبلہ وہاں اپنی ٹیم اورٹیکنالوجی کے لاؤ لشکر کے ساتھ پہلے ہی سے تشریف فرماہیں، وہ میری آنکھوں پر سورہ یاسین...
  19. عبداللہ کشمیری

    میرے والد کی وفات

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ انا للہ و انا الیہ راجعون اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کے والد صاحب کی مغفرت فرما کر ان کے درجات بلند فرمائیں اور اُن کی اگلی منزلیں آسان فرمائے۔۔ آمین یا اللہ
Top