• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. کنعان

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    السلام علیکم محترم طاہر بیگ، محترم اشماریہ نے اس پر جتنا بھی میٹیریل پیش کیا وہ قرآن اور سائنس کے حوالہ سے تھا آپ نے جتنا بھی میٹیرل پیش کیا اگر میں غلط نہیں تو وہ آپ نے گوگل سے مختلف سائٹس سے حاصل کیا ہوا تھا آپکی ذاتی تحقیق مجھے کہیں بھی نظر نہیں آئی اس پر پیشگی معذرت! کسی بھی پڑھے لکھے کو...
  2. کنعان

    ’’ بٹ کوائن ’’ حلال ہے یا حرام ؟

    السلام علیکم "بٹ کوائن" حلال ہے یا حرام ؟ یہ ایسا مسئلہ جو عام آدمی کی پہنچ سے بہت دور ہے اس لئے اس پر جاننا شائد ضروری نہیں کیونکہ ایک بٹ کوائن کی اس وقت کی قیمت 7 لاکھ 63 ہزار 266 روپے 29 پیسے ہے۔ جو مجھ جیسے ایک عام آدمی کی پہنچ سے بھی بہت دور ہے جو پلاٹ کی خریداری کو ہی اول ترجیح دے گا، اور...
  3. کنعان

    قیامت کے قریب دجّال کیا کرے گا؟

    السلام علیکم اگر لنک بلاک کر دئے گئے ہیں تو پھر ایسی پوسٹ مزید لگانے سے پرہیز کریں ورنہ آپ تک پہنچ کر آپکو گرفتار بھی کیا جا سکتا ہے اور فورمز کو بھی وارننگ جاری ہو سکتی ہے، یہ میرا مشورہ ہے، آپکا دل جو مانے وہی کریں۔ والسلام
  4. کنعان

    کینیڈین شہریت کا حلف

    السلام علیکم جی بھائی بریطانیہ میں حلف اٹھانا لازم نہیں، میئر اعلان کرتا ہے کہ جو حلف اٹھانا چاہتے ہیں وہ آگے لین میں کھڑے ہو جائیں اور جو حلف نہیں اٹھان چاہتے وہ پیچھے کرسیوں پر بیٹھے رہیں۔ والسلام
  5. کنعان

    جدید تحقیق کے مطابق زمین چپٹی ہے ۔قران سے یہ ثابت کیا جاتا ہے کہ کروی ہے

    السلام علیکم لنک دینے سے بہتر ہے آپ یہاں اس پر لکھیں تاکہ ون ٹو ون بات ہو سکے لنک سے بات نہیں کی جا سکتی۔ والسلام
  6. کنعان

    جہاد

    السلام علیکم آپ کے پیجیز کو ٹریکر لگے ہوئے ہیں، انہیں یونیکوڈ میں یہاں پیش کریں۔ جو مراسلہ میں نے لگایا ہے اسے کوئی بھی کاپی پیسٹ کر سکتا ہے لیکن چیک کرنے کے لئے یہ کب نشر ہوا اس پر تاریخ سے بھی پتہ لگایا جا سکتا ہے، باذوق کے نام سے ہر ممبر واقف ہے اور وہ ان کے قریبی بھی رہا ہے سعودی عرب میں...
  7. کنعان

    جہاد

    السلام علیکم محترم میں اس فیلڈ میں نیا نہیں آپ ون ٹو ون بات کریں حقیقت خود ہی کھلنی شروع ہو جائے گی، لکھنے سے جہاد نہیں ہوتا آپ کے پاس اگر اس پر کوئی عملاً جواز ہے تو پیش کریں کیا آپ امیر ہیں اور کونسے محاذ پر اس وقت جہاد کر رہے ہیں۔ آپ کے لئے یہ مراسلہ پیش کر رہا ہوں وقت ملنے پر اس کا مطالعہ...
  8. کنعان

    جہاد

    السلام علیکم معذرت کے ساتھ کتاب پڑھنے کے لئے وقت نہیں آپ اپنی رائے سے نوازتے رہیں، یہاں جہاد پر لکھنے سے جہاد نہیں ہوتا عملاً اگر کچھ ہے تو اس پر لکھیں۔ شکریہ! والسلام
  9. کنعان

    جادو یا آسیب

    --------
  10. کنعان

    جادو یا آسیب

    السلام علیکم میں نے جتنا لکھا اتنا ہی کافی ہے سمجھ داروں کے لئے، اب آپ کی باری ہے ان کی تعریف میں مراسلہ یا مراسلے لکھیں میں اس پر جواب دوں گا۔ والسلام
  11. کنعان

    جادو یا آسیب

    السلام علیکم سوال بھلے آپ کے اسحاق بھائی سے ہیں جواب میں دے دیتا ہوں، اسلام آباد میں ایک بہت بڑی گدی ہے نام نہیں لکھوں گا ان کا، جس طرح ان کے بزرگوں کے بارے میں انہی کی لکھی کتابوں میں پڑھا تھا ویسا کہیں نہیں پایا، اپنے کسی دو جاننے والوں کو میں وہاں لے گیا، بابا جی ایک کرسی پر خود بیٹھے ہیں...
  12. کنعان

    جادو یا آسیب

    السلام علیکم جی بالکل، 100 میں نے 99 نفسیاتی مریض ہوتے ہیں اور کسی ایک میں جن یا جنات کا سایہ ہوتا ہے 99 سے کمائی کی جاتی ہے، اور جس میں ہوتا ہے اسے کہتے ہیں یہ میرے بس میں نہیں میں بوڑھا ہو گیا ہوں اب مجھ میں جنات سے لڑنے کی طاقت نہیں آپ اسے کسی اور کے پاس لے جائیں۔ والسلام
  13. کنعان

    جادو یا آسیب

    السلام علیکم ہمارے بھی ایک عزیز تھے جو جنات نکالتے تھے، ان کے بارے میں بھی سنتے تھے کہ وہ فری میں یہ کام کرتے ہیں، جب ان کا انتقال ہوا تو کروڑوں روپے چھوڑ کر گئے جس پر جب ان کی اولاد کو حصے ملے تو پتہ چلا، اب ان کا بیٹا جو کچھ نہیں جانتا مگر گدی اس کی ملی اور وہ خود اپنے منہ سے اقرار کرتا ہے کہ...
  14. کنعان

    جادو یا آسیب

    السلام علیکم میری رائے کے مطابق یہ جادو نہیں، آسیب ہے۔ والسلام
  15. کنعان

    گھٹنے ٹکرانا

    ۔
  16. کنعان

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم براہ مہربانی قرآن کی آیات پر ایسا مکالمہ لکھنے سے پرہیز کریں "اس آیت کو غلط ثابت کرو" والسلام
  17. کنعان

    دہی بھلے بنانے کا آسان طریقہ ۔

    السلام علیکم تصویر اٹیچ کرنے کے 3 طریقے پیش ہیں آپ سے پہلی تصویر شائد درست نہیں لگی۔ 1۔کسی بھی تصویر پر رائٹ کلک کریں تو ایک پیچ کھلے گا جیسا بائیں طرف تصویر میں نظر آ رہا ہے، اس میں کاپی لنک ایڈریس پر کلک کریں جو لنک نظر آئے گا اسے کاپی کر لیں۔ اس کے بعد فورم پیج پر جہاں پوسٹ لکھنی ہے اس...
  18. کنعان

    قیامت کے قریب دجّال کیا کرے گا؟

    السلام علیکم یہ گوگل ڈرائیو میں کھل رہی ہے، کتاب کے لوگو میں دل میں اللہ لکھا ہوا ہے، یہ لوگو گوہر شاہی کا ہے، پھر بھی اہل علم سے رائے حاصل کر لیں۔ https://drive.google.com/drive/folders/1y0Lu7OIGhIMwVWaam7iHUws36n8USQRs والسلام
  19. کنعان

    ذرا اس سوال کا جواب تو دو ! (اللہ کی رحمت کو موت نہیں ،لہذا نبی کریم زندہ ہیں )

    السلام علیکم مجھے اس سوال کی سمجھ بھی آ گئی ہوئی ہے اور اس کا جواب جاب پر جانے سے پہلے پیسٹ کر جاب پر چلا گیا تھا، انڈیا کے کوئی شیخ ہیں انہوں نے اس پر ایک خاصہ مضمون لکھا ہوا ہے لیکن واپسی پر پھر اسے شیئر نہیں کیا، ٹی کے کی بات درست ہے صاحب تھریڈ کا انتظار کرتے ہیں۔ مغل صاحب کا جواب شائد ہٹ...
  20. کنعان

    دہی بھلے بنانے کا آسان طریقہ ۔

    السلام علیکم 1۔ کسی بھی تصویر پر رائٹ کلک کریں اور پھر اس کے بعد کاپی پر کلک کریں۔ 2۔فورم پیج جہاں تصویر لگانی ہے وہاں پھر رائٹ کلک کریں اور پھر اس کے بعد پیسٹ پر کلک کریں۔ تصویر فورم پیج میں آ جائے گی۔ والسلام
Top