الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم
دھتورا مرچ ذہن میں نہیں آ رہا تھا پنجابی والا ہا ہا ہا نو سمائل، اس سے مرچ خوشبو دار بھی ہو جاتی ہے۔
چلیں آپکو بتا دیں آپ بھی جس ملک میں ہیں یہاں ویسے ہی مصالحے اور مرچ کچی تو بہت دور پکانے میں بھی کم استعمال کرنی چاہئے کیونکہ یہاں یہ مرچ مصالحے خالص ملتے ہیں، جس پر نقصان کے حوالہ...
السلام علیکم
جی بھائی صرف پکوڑیوں میں آلو بھی ڈالے جاتے ہیں، بھلے پکوڑیوں میں آلو نہیں ڈالتے ، دہی بھلے پر جو طریقہ سسٹر نے لکھا وہ ان کے شہر کے مطابق درست ہے مگر لاہور میں صرف بھلے کہیں نہیں ملتے دیکھے، بھلوں کی طرح ایسے پیٹھی والے لڈو ملتے ہیں چٹنی اور دہی کے ساتھ مگر مولی بھی، کچھ شہروں...
السلام علیکم
لال مرچ ڈائریکٹ اگر استعمال کرنی ہے تو پھر باقی مصالحوں کی ضرورت ہی کیوں ہے، جب اتنے مصالحہ ڈال کر اس تیار کرنا ہے تو پھر کونسے مصالحہ کا ضائقہ آپ کو حاصل ہو رہا ہے اس کا اندازہ آپ کیسے کریں گی ماسوائے زبان جلنے کے۔
والسلام
السلام علیکم
چاٹ مصالحہ کے لئے لال مرچ کو توہ پر ہلکا فرائی کرنا پڑتا ہے تاکہ مرچ کا زور ٹوٹ جائے اور زبان جلنے کی بچائے اس کا ذائقہ بھی بن جائے۔
والسلام
السلام علیکم
جن کا یہ بلاگ ہے ان سے پوچھیں یا ان کو بتائیں شائد انہوں نے اسے بند کیا ہوا ہے یا غلطی سے بند ہو گیا ہو، جن کا یہ بلاگ ہے وہ اسے سیٹنگ میں جا کر آن کر سکتے ہیں۔
والسلام
نسلوں کی تباہی، امتحانات میں نقل
ہر سال میٹرک کے امتحانات کے اعلانات ہوتے ہی ہر طرف امتحان اور نقل کا چرچا شروع ہو جاتا ہے۔ مگر اس مرتبہ تو حد ہی ہو گئی۔ امتحانات سے پہلے سندھ بھر میں واٹس ایپ گروپ تشکیل دے دیئے گئے اور پرچہ حاصل کرنے کےلیے لوگوں نے بڑی رقم واٹس ایپ گروپوں میں ایزی پیسہ کے...
امام کعبہ کی طرف سے جوا خانے کے افتتاح کی افواہوں کی حقیقت سامنے آ گئی، دراصل یہ کس چیز کی تقریب تھی؟ جان کر جھوٹا پراپیگنڈا کرنیوالے شرم سے ڈوب مریں گے
07 اپریل 2018
جدہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) کچھ دنوں سے سوشل میڈیا پر یہ بے بنیاد افواہیں گردش کر رہی تھیں کہ امام کعبہ نے جوا خانے کا افتتاح...
وہ بڑا ملک جس نے اپنی ہی فیس بک لانچ کر دی، سوشل میڈیا صارفین کیلئے بڑی خبرآ گئی
کائرہ (ویب ڈیسک) مصر نے سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ فیس بک کے مقابلے میں ’اجپٹ فیس‘ کے نام سے سوشل ویب سائٹ متعارف کرادی۔غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق مصر کے وزیر اطلاعات نے گزشتہ ماہ اعلان کیا تھا کہ...
بہتر زندگی کیلیے یورپ جانے کا شوق؛ انسانی اسمگلنگ عروج پر
اسلام آباد: آج کل جب کہ بہتر زندگی گزارنے کی خواہش بہت سے پاکستانیوں کو یورپ جانے پر مجبور کر رہی ہے۔
ایکسپریس ٹریبیون نے انسانی اسمگلنگ اور اس پرقابو پانے میں ایف آئی اے کے کردار پر تحقیق کی ہے۔ حاصل ہونے والی معلومات کے مطابق زندگی...
اپنا علاج خود کرنا آپ کو معذور بھی کر سکتا ہے
ہم لوگ ہر کام کے ماہر ہیں ۔ ہر بندہ ڈاکٹر تو لازمی ہے ۔ جس کو پوچھیں اس کے اندر اک ڈاکٹر انگڑائی لے کر باہر آ جاتا ہے ۔ میرے اندر بھی ایک میڈیکل اسپیشلسٹ موجود ہے۔ جو سر درد ، نزلہ زکام اور فلو کے وقت بیدار ہو جاتا ہے۔ میں میڈیکل سٹور پہنچ کر...
ایچ ای سی نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی
19 مارچ 2018 (14:33)
اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہائیر ایجوکیشن کمیشن نے 13 جامعات میں ایم فل اور پی ایچ ڈی پروگرام پر پابندی عائد کر دی، ایچ ای سی نے شرائط پوری نہ کرنے پر پابندی لگا دی۔
نجی ٹی وی چینل سما...
السلام علیکم
آپکے بھائی نے ابھی میٹرک کیا ہے 10 جماعت پاس۔
آپکے بھائی کو ڈگری حاصل کرنے کے لئے مزید 2 سال پڑھائی کرنی پڑے گی، انٹرمیڈیٹ 11 اور 12 جماعت تک اس کے بعد وہ ڈگری کی تعلیم حاصل کرنے کا اہل ہو گا۔
یہ اشتہار یونیورسٹی کا ہے، جہاں گریجوئیٹ 13، 14 سال اور اس کے اوپر کی اسلامی تعلیم دی...
ایک فورم شیخ رفیق طاھر صاحب کا بھی تھا جو بند ہو چکا ہے ahlulhdeeth.com
ح
ح
اس کی سیل پر اشتہار ابھی تک لگا ہوا ہے۔
https://www.hugedomains.com/domain_profile.cfm?d=ahlulhdeeth&e=com
السلام علیکم
Record for AHLALHDEETH.COM
Registry ID: 92736399
Created on 2002-12-02
Expires on 2026-12-02
Updated on 2017-11-27
IP Address 158.85.0.24 - 2 other sites hosted on this server
==============
Record for AHLALHDETH.COM
Registry ID: 2210236359
Created on 2018-01-08
Expires on...
السلام علیکم
کیا آپ بتانا پسند کریں گے کہ آپکی کمپنی آپ کو ایک سال کام کرنے پر ایک مہینہ کی چھٹی بھی دیتی ہے یا نہیں۔ یہ اسطرح بنیں گے کہ 11 مہینے کام کرنے پر 12 مہینے کی تنخواہ۔
والسلام
السلام علیکم
ابن کثیر نے ابن تیمیہ کے جنازہ کے بارے میں بزارلی سے نقل کیا ہے کہ
إن الخيط الذي كان فيه الزئبق الذي كان في عنقه بسبب القمل، دفع فيه مائة وخمسون درهما
جوؤں کے باعث جو آپ نے اپنی گردن میں جو پارے والا دھاگہ ڈالا تھا۔
”البدایہ والنہایہ ج 14 ص 159، ترجمہ مولانا اختر فتح پوری"
ح...