الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں آپ کو مشاہداتی علم کے ذریعہ سے جواب دیتا ہوں - ایک کتاب ہے فتوحات مکیہ چھٹی صدی ہجری کی لکھی ہوئی ہے کتاب کا دعوی تصنیف بذیعہ وحی اور الہامی فرشتہ ہے اور موضوع تصوف اور وحدت الوجود ہے ۔ میں اس کی تصدیق کے لیے عالم کہلانے والے لوگوں کے پاس گیا تو ایک کی باتوں کا مفہوم تویہ تھا کہ اتنے بڑے...
بات یہ ہے بھائی کہ اس کتاب میں اور لائیبریری میں موجود کچھ دوسری کتابوں میں ایسی باتیں مل سکتی ہیں لیکن ایسا ہونا مبنی بر تساہل ہے ، عقیدہ نہیں ۔ بار بار بھائیوں نے اس بات کی وضاحت کر دی کہ اختلاف میں کس کی بات تسلیم کی جائے گی اور مجھ سمیت بہت سے لوگ آپ سے کہ رہے ہیں کہ یہ بات ٹھیک نہیں اور یہ...
سحیح ابن خزیمہ میں سینے پر ہاتھ باندھنے کے زکر والی روائیت کے راوی مومل بن اسماعیل کی تحقیق درکار ہے ، مفصل جواب مع حوالہ جات اور اس راوی سے اور بھی کوئی روایات ہیں تو وہ بھی بتا دیجیے
جو لوگ دربار کا لفظ کہتے ہیں ان کے ذہن میں غالبن یہ ہی ہوتا ہے کہ یہ خصوصی اختیارات کے حامل لوگ ہیں تو ان کی قبروں کو مزار کی بجائے دربار کہا گیا ،جیسے بادشاہوں کے ہوتے ہیں جہاں رعایا کو نوازا جاتا ہے