الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
رجوع اس بات سے کریں جس طرح آپ نے درود شریف کے بارے میں لکھا اور زچ ھو کر نہیں بلکہ اس بات کی اہمیت کو سمجھ کر۔ مجھے افسوس ہے کہ اس بات کو آپ اتنا غیر اہم سمجھ رہی ھیں ۔میری دلیل یہ ہی ہے کہ درود شریف یا دین کی کسی بھی بات کے بارے میں الفاظ احتیاط سے استعمال کیے جایئں۔ چاہے وہ جادہ کی چھڑی ہو...
پیارے بھائی ،اس شخص کے ساتھ کئ بار پیار بھرے انداز میں گفتگو ہوئی پر جو ں جوں بات بڑھی،اس کی گفتگو میں امہات المئومنین ، صحابہ اور محدثین کے بارے میں خباثت بڑھتی گئی جس کا ثبوت اس کے اور میرے درمیان ہونے والی گفتگو ھے اور انتظامیہ کو شکائیت کرنے کے بعد بھی اس کے خلاف کوئی کاروائی نہ ہوئی تو میں...
بہنا کسی بھی اختلافی بات میں ذاتی پسند اور ناپسند کو مد نظر نہیں رکھنا چاہیے ۔ آپ میری پوسٹ کو دوبارہ پڑھیں تو میں نے یہ ہی لکھا ہے کہ ایسا لکھنا ٹھیک نہیں ،مقصد جو بھی ہو ایسے معاملات میں الفاظ کا بہتر چناو لازمی ہے ۔ اور پھر آپ نے یہ بھی لکھا کہ میں آپ کی بات کا مقصد نہیں سمجھا تو پھر پوسٹ...
کئی بار تمہیں سمجھایا گیا پر جب یہ دیکھا کہ تمہارا رویہ نہیں بدل رہا اور وہی ہٹ دھرمی اور فسادی رویہ ہے تہ پھر تم سے اسی لہجے میں گفتگو کرنا پڑ رہی ہے جو لہجہ تمہارا صحابہ اور محدثین کے بارے میں ہوتا ہے تو اب تمہیں تکلیف محسوس ہو رہی ہے شائید