الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کفار کے اعمال کی بابت ایک جامع بیان
جان لو کہ کفار کے اعمال تین اقسام بنتے ہیں:
۱۔ وہ اعمال جو ہمارے دین میں مشروع ہیں، جبکہ وہ ان کی شریعت میں بھی مشروع تھے، یا یہ معلوم نہ ہو کہ یہ اعمال اُن کی شریعت میں تھے البتہ اِس وقت وہ کرتے ہیں۔
۲۔ وہ اعمال جو کبھی مشروع تھے مگر قرآن کی شریعت نے ان کو...
دین کا ظہور اور غلبہ۔۔۔ ایک خوبصورت استشہاد
یہ وجہ ہے کہ ہردو عبادت (قبول ہونے والی عبادت مسلمانوں کی، اور ردّ ہونے والی عبادت یہود ونصاریٰ کی) کے مابین فرق کروادینا شارع کا ایک بڑا مقصد ہے۔ (یہاں امام صاحبؒ احادیث سے اس کے بے شمار شواہد ذکر کرتے ہوئے، ایک جگہ لکھتے ہیں:) اب ذرا سنن ابو داود کی...
کتاب اللہ کی دلالت: عموم اور اجمال،
جبکہ سنت: اس کا بیان اور تفسیر
خوب سمجھ لو:
اعمال پر کتاب کی خصوصی دلالت جو ان کی جزئیات تک کو واضح کرے، قرآن کے اندر صرف اجمال اور عموم کے اسلوب میں آئے گی، یا استلزام کے اسلوب میں (یعنی ایک بات بیان ہوئی تو اس سے بہت سی چیزیں خودبخود لازم آگئیں)۔ البتہ سنت...