الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
موضوع اور من گھڑت کتابیں
جس طرح دور حاضر میں بعض کذابین نے "الجز المفقود من مصنف عبدالرزاق" کے نام سے ایک کتاب گھڑ لی ہے اسی طرح پہلے ادوار میں بھی بہت سے کذابین و متروکین نے مختلف اجزاء اور کتابیں گھڑی ہیں جنہیں محدثین کرام نے علمی و تحقیقی میزان میں پرکھ کر موضوع،باطل اور مردود قرار دیا...
السلام علیکم !
تمام بھائیوں کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ ماہنامہ ضرب حق سرگودہا کی نئی ویب سائٹ کا اجراء کر دیا گیا ہے۔
شمارہ نمبر ١ تا شمارہ نمبر ٣٤ ،تمام شمارے بھی اپلوڈ کر دیے گئے ہیں۔
نہیں ارسلان بھائی شریعت نے اس قسم کی کوئی قید نہیں لگائی۔
یہ ایک مسنون عمل ہے،جو وضو مکمل کرنے کے بعد کیا جاتا ہے اور اس پر عمل کرنے کا ثواب ہے اور اس کے علاوہ یہ عمل شیطانی وسوسے سے چھٹکارے کا علاج ہے جیسا کہ پچھلی پوسٹ میں میں نے وضاحت بھی کی تھی۔مندرجہ ذیل حدیث اس بات کی وضاحت کرتی ہے کہ اگر...
یہ وہ تبصرہ ہے جو شیخ رفیق احمد رئیس سلفی حفظہ اللہ نے کیا ہے،اس تبصرے میں حافظ زبیر علی زئی حفطہ اللہ کی بھی چند کتب پر تبصرہ کیا گیا ہے:
لنک
یہ مضمون پڑھ کر شیخ رفیق احمد رئیس سلفی صاحب کے بارے میں بھی ایک تبصرے کی ضرورت محسوس ہو رہی ہے۔
ضرب حق شمارہ نمبر ٣٤
فہرست
انوارالسنن فی تحقیق آثار السنن
غالی مقلدین اور وحید الزمان کی کتابیں(آخری قسط)
جشن میلاد منانے والوں سے دس سوالات
نماز با جماعت کی فضیلت
قبر پرستی
قیامت ایک حقیقت(قرآن کی نظر میں)
احمد سعید ملتانی،جمہور محدثین اور پانچ راویان کرام
نرمی کے...