فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
افغانستان کی نوجوان نسل سکولوں میں واپسی سے لطف اندوز ہو رہی ہے۔ جب سے طالبان کا تسلط ختم ہوا، تعلیمی اداروں میں داخلے کی شرح میں 38 فیصد اضافہ ہوچکا ہے۔
کابل سے طالبان کو بے دخل کرنے کے بعد سے سکولوں میں طالب علموں کی تعداد 87 لاکھ تک پہنچ...