الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
جيسا کہ ميں نے پہلے واضح کيا تھا کہ يہ ذمہ داری امريکی حکومت کی نہيں بلکہ افغان پوليس اور انسداد دہشت گردی کے اداروں کی ہے کہ طالبان کے منشيات کے نيٹ ورک کا خاتمہ کريں اور ان غير قانونی ذرائع کا راستہ بند کريں جن کے ذريعے يہ دہشت گرد اپنی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
شام کے عوام مصائب کا شکار ہيں اور دنيا تماشائ بنی ہوئ ہے۔
شام کی حکومت کی جانب سے اپنے معصوم شہريوں کو دہشت زدہ کرنے کے ليے کلورين گيس کے استعمال کے الزامات پر امريکہ کو شديد تشويش ہے۔ اس مرتبہ يہ کاروائ ادليب صوبہ ميں کی گئ ہے۔
گزشتہ چند...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميرے نزديک يہ بات خاصی دلچسپ ہے کہ وہی راۓ دہندگان جو اس بات پر متفق ہيں کہ عراق اور افغانستان ميں فوجی کاروائياں تيل کے ذخائر پر قبضے کی امريکی سازش ہے، وہی لوگ امريکہ کے اقتصادی بحران کی وجہ بھی انھی کاروائيوں کو قرار ديتے ہيں۔ اگر ان کی...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ميں اس تجزيے سے متفق نہيں کہ پاکستان ميں جو کچھ ہو رہا ہے وہ ان ديکھی بيرونی قوتوں کی خفيہ سازشوں کا شاخسانہ ہے۔ عالمی دہشت گردی اور ان کے خوفناک اثرات صرف پاکستان کے شہريوں نے ہی نہيں بلکہ دنيا بھر ميں درجنوں ملکوں کے عوام نے محسوس کيے ہيں۔...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
آپ کی راۓ کو قابل فہم يا منطقی دليل نہيں قرار ديا جا سکتا۔ يہ تو "ميں نا مانوں" والی صورت حال لگتی ہے۔
آپ کی يہ راۓ ان ہزاروں خاندانوں کی تضحيک کے مترادف ہے جن کے چاہنے والے ان دہشت گردوں کی کاروائيوں کے نتيجے ميں ہلاک ہوۓ جو آپ کی منطق کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
دہشتگردوں اور شدت پسندوں کا اپنے سیاسی ايجنڈے کے حصول کی خاطر انسانيت کے خلاف بربريت کا سلسلہ بدستور جاری
https://www.reuters.com/article/us-afghanistan-blast/shock-gives-way-to-despair-in-kabul-after-ambulance-bomb-idUSKBN1FG086
فواد –...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس ميں کوئ شک نہيں کہ دہشت گردی آج کے دور کا اہم ترين مسلۂ ہے کيونکہ دنيا بھر ميں عام شہريوں کی سيکورٹی اور تحفظ کا دارومدار اس بات پر ہوتا ہے کہ مقامی حکومتيں، قانون نافذ کرنے والے ادارے اور متعلقہ حکام دہشت گردی کے محفوظ ٹھکانوں کو نيست و...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ستم ظريفی ديکھيں کہ جب ايک دوسرے تھريڈ ميں کابل کے ہوٹل ميں غير ملکی شہريوں پر حملے کی خبر اجاگر کی گئ تو ايک راۓ دہندہ نے يہ تاثر دينے کی کوشش کی کہ جيسے افغانستان ميں کسی بھی غير ملکی شہری کی موجودگی کا مطلب يہ ہے کہ وہ مغربی يا امريکی ايجنٹ...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اگر آپ کے اس الزام ميں کوئ صداقت ہوتی تو پھر تو جن ممالک کے بچے اور شہری ہماری فوجی کاروائيوں کے نتيجے ميں ہلاک ہو رہے ہيں، انھيں ہمارے ساتھ کسی بھی قسم کا تعاون نہيں کرنا چاہيے تھا۔ مگر ہم جانتے ہيں کہ حقيقت يہ نہيں ہے۔
آپ کو اس بات کا پورا...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ دليل کہ امريکہ اپنی معيشت اور اسلحہ کی صنعت کے فروغ کے ليے عالمی سطح پر تشدد ميں اضافے کا متمنی ہے ايک کھوکھلا اور لغو الزام ہے کيونکہ يہ بھی ايک حقیقت ہے کہ امريکہ جنگ يا تشدد سے متاثرہ علاقوں کو معاشی اور سازوسامان پر مبنی امداد مہيا کرنے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
https://af.usembassy.gov/secretary-tillersons-statement-attack-kabul-intercontinental-hotel/
افغانستان – عام شہری ايک بار پھر نشانہ – دہشت گردوں کی بزدلی عياں
افغانستان کے شہر کابل ميں نہتے شہريوں پر ايک اور دانستہ حملہ جس کا واحد مقصد...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
https://www.urduvoa.com/a/ngo-office-attacked-in-jalalabad-24jan2018/4221582.html
ايک بار پھر دہشت گردوں کی جانب سے معاشرے کے غير محفوظ طبقے کو دانستہ نشانہ بنايا گيا۔
داعش کی جانب سے بچوں کی بہبود کے ليے کوشاں "سيو دا چلڈرن" جيسی معروف...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
کچھ حقائق کی وضاحت ضروری ہے۔
امريکی حکومت کی جانب سے عسکری امداد کی اس وقت معطلی کا فيصلہ دہشت گردی سے متعلق مخصوص معاملات کے حوالے سے ہے۔ اس کا يہ مطلب ہرگز نہيں کہ امريکہ اور پاکستان کے تعلقات بھی معطل ہو گۓ ہيں۔
امريکہ کی جانب سے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
اس ميں کوئ شک نہيں کہ گزشتہ ايک دہائ کے دوران ہزاروں کی تعداد ميں معصوم پاکستانی شہری اور فوجی طالبان، القائدہ اور ان سے منسلک تنظيموں کی کاروائيوں کے سبب لقمہ اجل بن چکے ہیں۔ ہم نے ہر پليٹ فارم پر ان عظيم قربانيوں کو اجاگر بھی کيا ہے اور...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
ترجمان امریکی وزارت خارجہ
"امريکہ پاکستان کے ساتھ ملکر تمام دہشتگردوں کے خلاف بلا تفريق کارروائی کرنے کيلۓ تيار ہے، اور ہم پاکستان کے ساتھ اپنے باہمی سیکورٹی تعلقات کی تجديد اور مضبوطی کے خواہاں ہيں جب پاکستان افغان طالبان، حقانی نيٹ ورک...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
امريکی وزير دفاع کی جانب سے انسداد دہشت گردی کی کاوشوں ميں پاکستان کی قربانيوں اور کردار کا اعتراف
خطے ميں اپنے حاليہ دورہ کے دوران امريکی وزير دفاع نے افغانستان ميں قيام امن کے ايک ايسے عمل کو يقينی بنانے کے ليے امريکہ اور ديگر فريقين کے...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
افغانستان ميں منشيات کے کاروبار کے حوالے سے بعض راۓ دہندگان يہ دليل بھی پيش کرتے ہيں کہ يہ درحقيقت امريکہ کی ناکامی ہے کيونکہ بقول ان کے اگر امريکا چاہتا تو آسانی کے ساتھ اس کاروبار کو ختم کيا جا سکتا تھا۔
اس راۓ سے يہ تاثر ملتا ہے کہ...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
يہ بات خاصی حيران کن ہے کہ ان گنت شواہد اور نا قابل ترديد ثبوتوں کے باوجود اب بھی ايسے راۓ دہندگان موجود ہيں جو بدستور طالبان اور ديگر دہشت گرد تنظيموں کے ذرائع آمدنی کے حوالے سے حقائق کو تسليم کرنے سے انکاری ہيں۔
جہاں تک اس سوچ کا تعلق ہے جس...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
طالبان اور داعش – ايک ہی سکے کے دو رخ
نيکی اور پاسداری کے دعويدار ايک دوسرے کے جرائم بے نقاب کرتے ہوۓ
http://www.elyomnew.com/news/24hours/107491/بالصورة-جنود-حركة-طالبان-الإرهابية-يتعاطون-الحشيش-في-أفغانستان
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم...
فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ
"اسرائیل اور فلسطین دونوں فریقین کیلئے قابل قبول امن معاہدے میں مددگار ہونے کیلئے امریکہ اپنے عزم پر کاربند ہے۔"
صدر امریکہ
https://www.whitehouse.gov/the-press-office/2017/12/06/statement-president-trump-jerusalem
یروشلم کو اسرائیل کا...