الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
غامدی کیا کہتا وہ کیوں کہتا اس کی وجہ کیا ہے اس سے پوچھیں۔۔اور آپ میرے جوابات پر غور و فکر کریں۔۔شکریہ۔۔۔۔۔لیکن مجھے بس قرآن مجید اور سنت جو اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی ﷺ کو دی وہی کافی ہے ۔۔شکریہ۔
السلام علیکم!مختصر اور جامع۔۔دجال کے فتنہ کی تعریف۔۔۔
دجال کا فتنہ۔۔یعنی جھوٹوں کا فتنہ،جھوٹ بولنے والوں کا فتنہ۔۔قرآن و سنت کے خلاف چلنے والوں کا فتنہ۔۔۔کتاب لاریب سے انکار کرنے والوں کا فتنہ۔واضح آیات کا انکار کرنے والوں کا فتنہ۔۔۔قرآن مجید کے مقابل (قرآن کے واضح جواب کے مقابل)دوسری کتابوں کے...
السلام علیکم!
راوی ثقہ ہوں اور اس روایت کا جواب قرآن مجید میں واضح واضح مل جائے جو اس ثقہ راوی نے کہی اور وہ روایت واضح متن،مفہوم ،معانی کے لحاظ سے قرآن مجید کے خلاف ہو تو اسے رد کرنا فرض ہے لازم ہے۔اور یہ کہنا لازم ہے کہ یہ نبی کریمﷺ کی بات نہیں ۔۔غلطی ہوئی راوی سے،بھول گیا،سننے میں غلطی وغیرہ...
السلام علیکم!تمام حضرات سے التماس ہے کہ۔
اس پوسٹ کو مکمل ضرور پڑھیں اور سوچیں اور سمجھیں۔۔۔۔۔شکریہ۔۔۔
سوال۔عیسی علیہ السلام کی وفات یا نزول کا درست قول۔یا مفہوم،یا مطلب قرآن مجید سے کیسے لیا جائے اور کیوں اس کی وجہ کیا ہے۔
جواب۔قرآن مجید میں عیسیٰ علیہ السلام کی وفات کے متعلق بہت واضح بیان فرما...
عیسیٰ علیہ السلام قیامت کی نشانی (علامت)ہیں تم شک نہ کرو۔۔۔۔بے شک میرا ایمان ہے عیسیٰ علیہ السلام قیامت کی نشانی ہیں ۔غور کریں اس آیت پر۔
سورۃ آلِ عمران آیت نمبر 49
”اور وہ بنی اسرائیل کی طرف سے رسول ہوگا، کہ میں تمہارے پاس تمہارے رب کی نشانی لایا ہوں، میں تمہارے لئے پرندے کی شکل کی طرح مٹی کا...
مُتَوَفِّيْكَ
بھی حقیقی موت کے معنی میں آتا ہے۔شکریہ
عیسیٰ علیہ السلام اپنی زبان سے بھی اقرار کر رہے ہیں کہ اپنے بعد آنے والے نبی کی بشارت دیتا ہوں۔
بعد سے مراد جسم اور نبوت کا خاتمہ ہے ۔۔۔جیسے یعقوب علیہ السلام کی وفات کا وقت آیا تب بھی انہیں نے فرمایا میرے بعد ۔ کس کی عبادت کرو گے۔
سورۃ الصف...
السلام علیکم اسحاق صاحب۔
اللہ کے نبی ﷺ پہلے کس پر ایمان لائے؟۔۔۔۔کسی معاملہ میں بھی کوئی مسئلہ ہو پہلے قرآن مجید پھر نبی کریم ﷺ کی سنت۔یہ قائدہ اللہ کا دیا ہوا ہے ۔۔۔۔سورۃ النسائ۔اے نبی ﷺ لوگ تم سے کلالہ کے معاملہ میں فتویٰ پوچھتے ہیں۔ 176۔پوچھنے والی ذات کون ہے اور بتانے والی ذات کون ہے نبی...
اس حدیث میں صاف الفاظ ہیں :
(فيقتله ثم يحييه ) دجال اس مومن کو قتل کردے گا اور پھر زندہ کرےگا ،
السلام علیکم! اسحاق صاحب۔
1۔صاف بات اور صاف جواب۔۔۔کیا آپ یہ کہہ رہے ہیں کہ دجال سچ مچ اسے دو حصوں میں تقسیم کرے گا مسلم کی روایت کے مطابق اور پھر سچ مچ اسے زندہ بھی کرے گا۔۔۔چاہے صرف ایک بار ہی ۔۔...
1)آپ کہہ رہے ہیں جو میں سمجھا ہوں اگر غلط سوچ رہا تو درستگی فرما دیں آپ کے جواب حیران کرنے والے ہیں۔
ہر ہر فعل کی صلاحیت اللہ ہی کی پیدا کردہ ہے۔۔۔۔۔۔شیطان کی تبلیغ۔۔۔۔جھوٹ بولنا،کفر کی طرف تبلیغ کرنا ،اللہ کے ساتھ شرک کرنا،تہمت لگانا،زنا کرنا،آدم اور اس کی اولاد کے کپڑے اتروانا،گالی دینا،غرور...
السلام علیکم ! عمر اثری صاحب ۔ دلیل دیں ۔۔۔۔۔وضاحت کریں ۔۔۔یہ کیسے کہہ سکتے ہیں دجال مردوں کو اپنی ذاتی قدرت سے تو زندہ نہیں کرے گا ، اسے شعبدہ کا فن اللہ نے لوگوں کی آزمائش و امتحان کیلئے دیا ہوگا۔۔۔اس تہمت کی وضاحت کریں ۔۔۔۔کہاں ہے اس کی دلیل۔؟
میں سمجھنے سے قاصر ہوں ۔۔کبھی کہتے ہیں اسے "(دجال کو)شعبدہ کا فن اللہ نے لوگوں کی آزمائش و امتحان کیلئے دیا ہوگا"۔۔جبکہ جھوٹ بولنا،مکاریاں کرنا،لوگوں کو دھوکا دینا،اللہ کے مقابل آنا،اپنے آپ کو رب کہنا ،غلط دعویٰ کرنا یہ تو سب شیطان کی تبلیغ ہے یہ تو سب کچھ شیطان انسانوں اور جنوں کو سیکھاتا ہے...
اسحاق سلفی صاحب۔
آپ نے جواب دیا۔
دجال مردوں کو اپنی ذاتی قدرت سے تو زندہ نہیں کرے گا ، اسے شعبدہ کا فن اللہ نے لوگوں کی آزمائش و امتحان کیلئے دیا ہوگا (استغفراللہ) ۔...