الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جادو پر ایمان رکھنا کہ کسی کو بھی کہیں بھی نقصان یا فائدہ ہو سکتا ہے۔۔۔اس طرح کے جادو پر ایمان لانا کفر و شرک ہے اگر کچھ سوچ سمجھ رکھو تو۔۔۔قرآن کا کفر نہ کرو ۔۔۔مکمل ایمان ہی مومن کی پہچان ہے۔
4:155۔مِّيثَاقَهُمْ وَكُفْرِهِم بَآيَاتِ اللّهِ وَقَتْلِهِمُ الْأَنْبِيَاءَ بِغَيْرِ حَقٍّ وَقَوْلِهِمْ قُلُوبُنَا غُلْفٌ بَلْ طَبَعَ اللّهُ عَلَيْهَا بِكُفْرِهِمْ فَلاَ يُؤْمِنُونَ إِلاَّ قَلِيلاً
پس (انہیں جو سزائیں ملیں وہ) ان کی اپنی عہد شکنی پر اور آیاتِ الٰہی سے انکار (کے سبب) اور انبیاء...
آئیے سورۃ المائیدہ کی درج ذیل آیات کو دیکھتے ہیں۔
المائیدہ 117
اور (یاد کرو) جب اللہ عیسیٰ ابنِ مریم سے کہے گا کہ کیا تُو نے لوگوں سے کہا تھا کہ مجھے اور میری ماں کو اللہ کے سوا دو معبود بنا لو؟ وہ کہے گا پاک ہے تُو۔ مجھ سے ہو نہیں سکتا کہ ایسی بات کہوں جس کا مجھے کوئی حق نہ ہو۔ اگر میں نے وہ...
اپنے بارے میں کچھ کہنا چاہتا ہوں ۔۔۔۔
میں کبھی قادیانی نہیں تھا، اور نا ہی قادیانی ہوں، نبی اکرم حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے آخری نبی ہونے پر کامل ایمان رکھتا ہوں۔
میں ہوں صرف مسلم۔۔۔۔۔
نبی اکرم حضرت عیسی علیہ السلام کی موت سولی پر نہیں ہوئی ۔ اور نا ہی یہود جناب حضرت عیسی علیہ السلام کو قتل...
بھلائی یا برائی پہنچانے والا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے.توفیق یا قوت دینا صرف اللہ تعالیٰ کے اختیار میں ہے.
[- بھلائی یا برائی پہنچانے والا صرف اللہ تعالیٰ ہی ہے -]
اللہ تعالیٰ فرماتا ہے:۔
اِنْ تُصِبْھُمْ حَسَنَۃٗ یَّقُوْلُوا ھٰذِہٖ مِنْ عِنْدِاللہِ وَاِنْ تُصِبْھُمْ سَیِّئَۃٗ یَّقُوْلُوْا ھٰذِہٖ...
قرآن مجید سب کتابوں کی حاکم کتاب ہے ۔دلیل سے واضح ہے۔
وہ لوگ جو ان احادیث کو غلط ثابت کرنے میں لگے ہیں سنو ۔ ہر وہ کام کرتے ہو جو قرآن کے خلاف ہو اور کہتے ہو ہم ہیں مسلمان۔ یہ دو احادیث بھی قرآن مجید کی حاکم ہونے کی تصدیق کرتی ہیں اور آپ لوگ ان حدیثوں کو غلط ثابت کرتے ہو کیوں۔?????
ابن عبدالبر...
قرآن مجید حاکم کتاب ہے کہ حدیث و روایات کی کتابیں۔۔۔۔؟ قرآن مجید کے ترجمے اگر حدیثوں کی کتابیں یا روایات کو سامنے رکھ کر کئے جائیں گے تو کیا قرآن مجید کی حاکمیت قائم رہے گی؟؟؟؟؟
1- حضرت عبداللہ بن عباس رضی اللہ تعالی عنہ۔ انہوں نے صحیح بخاری میں متوفیک کا مینی ممیتک کربیان کرکے اپنا عقیدہ صاف ظاہر کیا کہ ان کے نزدیک حضرت عیسیٰ فوت ہوچکے ہیں۔ (بخاری الجز الثانی کتاب التفسیر قولہ ما جعل اللہ من بحیرۃ ولا سائبۃ)
2- حضرت امام مالک رحمہ اللہ: مجمع البحار میں لکھا ہے کہ امام...
باقی رہی یہ بات کہ اگر رفع سے رفع روح بمعنی موت مراد ہے تو قتل و صلب کی نفی سےکیا فائدہ؟ یہ ایک اچھا سوال ہے۔ لیکن اس سے پہلے یہ سمجھ لیجئے کہ رفع کا معنی درجات کی بلندی یا قرب عطاکرنے کے بھی ہیں اوراگر موت کے معنوں میں لیا جائے تو ہمیشہ عزت والی موت مراد ہوتی ہے۔ یہ نکتہ خاص طور پر یاد رکھنے کے...
1- قرآن کریم اور صحیح مستند احادیث میں ہمیں ہرگز کوئی ایسا اشارہ نہیں ملتا جس پر ہم اس عقیدے کی بنیاد رکھ سکیں کہ عیسی علیہ السلام اپنے مادی جسم کے ساتھ آسمان پر اٹھائے گئے تھے اور وہ اب تک وہاں بقید حیات ہیں اور اس وقت تک زندہ رہیں گے جب تک وہ آخری زمانہ میں زمین پر دوبارہ نزول فرمالیں۔
2-...
"اگرہم مفسرین کو ایک طرف رکھ کر سورہ آل عمران کی آیت "اے عیسی میں تجھے وفات دوں گا اور تجھے اپنے حضور عزت دونگا (یعیسی انی متوفیک الی رافعک الی) کو سورہ النسا کی آیت "بلکہ اللہ نے عیسی کو اپنے حضور عزت دی" (بل رفعہ اللہ علیہ) کے ساتھ ملا کر پڑھیں تو ہم پر یہ امر واضع ہوگا کہ پہلی آیت میں اللہ...
پھر یہ آیت دیکھیں:
وَرَفَعۡنَ۔ٰهُ مَكَانًا عَلِيًّا (٥٧)
"اورہم نے اسکا رفع بلند مقام پر کیا تھا" (سورہ مریم 57)
یہاں بھی حضرت ادریس علیہ السلام کی بات ہورہی ہے جو کہ ایک انسان مع الجسم تھے ناکہ اعمال و اقوال و افعال وغیرہ۔ تو کیا انہیں یہاں بھی رفع جسمانی ہی مراد لیں گے؟ یہاں تمام علما متفق ہیں...