میں اپنے تایا ابو کے گھر گئی ہوئی تھی ۔تایا ابو گھر کا سامان لینے کے لیے گھر سے نکلے تو تائی امی نے مجھے آواز دی" خنساء بھاگ کر جاؤ اپنے تایا ابو سے کہو پاپے لے آئیں "
"ہیں یہ کیا پاپے۔۔۔ شاید تائی امی کو غلطی لگی ہو جلدی میں بول گئی ہوں گی اصل میں تو پاپڑ ہوتے ہیں "۔۔ میں یہ سوچ کر بھاگ کر...