الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ان فائلوں میں کمپیوٹر کے مختلف ٹپس بتائے گے ہیں ۔جن کی مدد سے آپ اپنے کمپیوٹر کی سپیڈ بڑھا سکتے ہیں۔ اور اس کے علاوہ اور بہت کچھ!
وزن فائل:صرف ٤٠ kb
فارمیٹ:win rar
ڈاؤن لوڈ کریں۔
بنو امیہ اور بنو ہاشم میں رشتہ داریاں(گرافکس)
شیعہ سنی لڑائی اصل میں بنو امیہ (بنو عبدالشمس)اوربنو ہاشم کی لڑائی ہے جو قبل از اسلام شروع ہوئی اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اسے اسلامی تصور سے ختم کر دیا ،مگر آپ صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد اسی قبائلی تعصب کو ہوا دی گئی۔ جس کے نتیجے میں وہ سارے...
یزید نام کی تاریخی حیثیت
نوٹ:یہ نام اس سے پہلے بھی اس دھاگے میں درج ہیں لیکن صرف نام ہیں۔ کفایت اللہ بھائی کی فرمائش پر ان کا مفصل ذکر اس دھاگے میں کیا گیا ہے۔
درج ذیل نام تابعین ،تبع تابعین اور علمائے دین کے ہیں۔اور ان میں سے تقریبا سارے ہی یزید بن معاویہ (رح)کے بعد کے ہیں۔اور یہ افراد کتب...
السلام علیکم!
موجودہ دور میں سنی مسلمانوں میں اہل تشیع کی طرف سے جو چیزیں منتقل ہوئی ہیں ان میں ایک ناموں کا انتخاب بھی ہے۔
شیعہ لوگ اپنے نام حضرت علی،حسین،ابوذر،مقداد رضی اللہ عنہم وغیرہ کے ساتھ منسوب کرتے ہیں۔جبکہ آج سنی لوگوں کے ناموں ساتھ بھی بالخصوص ’’علی‘‘ کا لاحقہ نظر آتا ہے۔ اس میں...
حافظ نویدبھائی نے اس حدیث کے متعلق پوچھا تھا ،نوید بھائی اس کا مفصل جواب نیچے دی گئی کتاب میں مل سکتا ہے۔جس کا خلاصہ یہ ہے۔
وَحَدِيثُ رَدِّ الشَّمْسِ لَهُ قَدْ ذَكَرَهُ طَائِفَةٌ، كَالطَّحَاوِيِّ، وَالْقَاضِي عِيَاضٍ، وَغَيْرِهِمَا، وَعَدُّوا ذَلِكَ مِنْ مُعْجِزَاتِ النَّبِيِّ - صَلَّى...
علمائے دین سے میرا سوال یہ ہے کہ
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا کی وفات طبعی تھی یا حادثاتی؟
کچھ لوگ اس معاملے میں صحابہ کا نام لیتے ہیں کہ انہوں نے معاذ اللہ انہیں شہید کیا تھا۔
کیا یہ درست ہے؟
یا براہِ کرم اس موضوع پر کوئی مضمون ،کتاب یا مقالہ مل جائے تو لنک دے دیجیے۔
شکریہ
السلام علیکم رحمۃ اللہ وبرکاتہ!
١٠٠سے زائد یزید نام کے افراد
درج ذیل نام تابعین ،تبع تابعین اور علمائے دین کے ہیں۔اور ان میں سے تقریبا سارے ہی یزید بن معاویہ (رح)کے بعد کے ہیں۔اور یہ افراد کتب حدیث کے رواۃ ہیں۔نیز ان ناموں میں سے ان کا اخراج کر دیا گیا ہے جو مجہول تھے۔ ان ناموں کی فہرست کم...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
حضرت علی اگر خلفائے ثلاثہ رضی اللہ عنہم کو غاصب سمجھتے تو ان کی آل میں ان ناموں کا کیا مطلب؟
کیا کوئی اپنے دشمن کے نام پر اپنے نواسوں وغیرہ کے نام رکھتا ہے؟
نام اس کے نام پر رکھا جاتا ہے جس سے عقیدت ہوتی ہے۔
اس تصویر میں گراف کی صورت میں ان ناموں کو ظاہر کیا...
اس کتابچے میں بریلوی فرقے کے بانی احمد رضا بریلوی کے متعلقہ چند انکشافات سے اہل سنت (بریلویوں)کو روکا گیا ہے کہ اس طرح کے واقعات بیان کر کے اپنے ہی امام کی تحقیر نہ کریں۔
فارمیٹ: پی ڈی ایف
سائز:ایک اعشاریہ آٹھ ایم بی
نیچے کلک کریں۔
علمائے اہل سنت سےروح اعلیٰ حضرت کی فریاد
صدقة الفطر
آدمي جو خوراك كھاتا هے گندم چاول وغيره اس ميں سے ايك مخصوص حصه نمازِ عيدسے قبل صدقه كرنا صدقة الفطر كهلاتاهے۔
صدقة الفطر گھر كے هر فرد كي طرف سے ادا كيا جائے۔(صحيح بخاري:كتاب الزكاة24،باب فرض صدقة الفطر70،حديث1503)
صدقة الفطر عيد كي نماز ادا كرنے سے قبل ادا كرنا واجب...
بنو امیہ کی مخالفت
پانچویں و چھٹی صدی ہجری کا وہ زمانہ ہے۔ جب بنی امیہ اور خاص کر امیر یزید کے مخالفانہ پروپیگنڈہ نے شدت اختیار کر لی تھی۔
بعض صلحائے امت احقاق کی خاطر انکشاف حقیقت پر کمر بستہ ہوئے منجملہ ان کے شیخ عبدالمغیث بن زبیر الحربی تھے جن کے متعلق علامہ ابن کثیر فرماتے ہیں۔
کان من...
احناف اور وسیلہ
احناف کی مذکورہ آٹھ کتابوں میں مختلف الفاظ کے ساتھ یہ عبارت منقول ہے۔
جس سے وسیلے کی حرمت وکراہت ثابت ہوتی ہے۔
يُكْرَهُ أَنْ يَقُولَ فِي دُعَائِهِ بِحَقِّ فُلَانٍ، وَكَذَا بِحَقِّ أَنْبِيَائِك، وَأَوْلِيَائِك أَوْ بِحَقِّ رُسُلِك أَوْ بِحَقِّ الْبَيْتِ أَوْ الْمَشْعَرِ...
سگريٹ نوشي
o "تمباکو" ہسپانوی زبان کا لفظ ہے۔
o تمباکو میں 4000 زہریلے کیمیکل شامل ہوتے ہیں۔جن میں 50 کینسر کی بیماری کا باعث بنتے ہیں۔
o ایک اندزے کے مطابق دنیا ے تمام بالغ افراد کا ایک تہایی سے زیادہ حصہ سگریٹ نوشی لی لعنت میں گرفتار ہیں۔ان میں% 47 مرد اور13%عورتیں ایسی ہے جو باقاعدی ہے...
السلام علیکم!
میں نے کسی کتاب میں یہ پڑھا تھا کہ تاریخ میں معاویہ اور یزید نام کے کئی راوی گزرے ہیں۔
جس سے یہ ثابت ہوتاہے کہ ان شخصیات کےمتعلق یہ پراپیگنڈہ بعد میں عجمی ذہن کی پیداوار ہے۔
کیا کوئی بھائی اس طرح کی کوئی فہرست مرتب کر کے اپ لوڈکرسکتاہے؟
مہربانی ہوگی۔
جزاکم اللہ خیرا
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برائے مہربانی اس موضوع پر کوئی کتاب یا کوئی تحقیقی مقالہ مل جائے تو بڑی مہربانی ہوگی۔
میں اس بارے بہت شکوک وشبہات میں مبتلا ہوں ۔
جزاکم اللہ خیرا