الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے ایک بھائی سے اس بات پتا چلا ہے کہ دار الاندلس والوں نے "موضوعات قرآن ‘‘نامی سافٹ وئیر متعارف کروایا ہے۔
تھوڑی کوشش تو کی ہے لیکن ملا نہیں
اگر کسی بھائی کو علم ہو تو مہربانی کر کے بتلا دیجیے گا۔
یا اس سے ملتا جلا کوئی اور سافٹ وئیر
وی سی ڈی کٹر کے نام سے کون واقف نہیں
آپ اس سافٹ وئیر میں ویڈیو سے متعلقہ کلیپ کاٹ کر علیحدہ سیو کر سکتے ہیں۔
نیز ایک سے زیادہ کلپس کو ملا کر ایک ویڈیو بنا سکتے ہیں۔
اس کے علاوہ ویڈیو کی آڈیو اور ویڈیو الگ الگ بھی کر سکتے ہیں۔
ویڈیو میں سے تصاویر نکال سکتے ہیں۔
باقی سافٹ وئیر میں دیکھ لیجیے...
جب میں نے پہلا کمپیوٹر کورس شروع کیا تو ہمارے استاد نے سٹارٹ مینیو کی جگہ اپنا نام لکھا تھا ، بڑی کوشش وبسیار کی اس طریقہ کو معلوم کرنے کی۔
آخر کار پتا چل تو گیا لیکن مسئلہ یہ تھا کہ وہ طریقہ بہت لمبا تھا ۔
بعد میں یہ سافٹ وئیر ملا جس میں صرف آپ نے مطلوبہ نام لکھ کر اینٹر دبانا ہے اور بس...
علم الاعداد سافٹ وئیر میں آپ کسی نام وغیرہ کے حروف ابجد نکال سکتے ہیں۔
لیکن یہ یاد رہے یہ صرف تحقیقی ذوق رکھنے والے بھائیوں کے لیے ہے۔
ورنہ اسلامی نکتہ نظر کے مطابق اس بارے کوئی عقیدہ بنا لینا بالکل جائز نہیں۔
نہ ان اعداد کا کوئی اثر ہوتا ہے اور نہ ہی ان کی وجہ سے کوئی خوشی ،غمی یا قسمت...
Pc Security
اس سافٹ وئیر میں آپ کے پاس درج ذیل اختیار ہوتے ہیں۔
فولڈر لاک
فائل لاک
انٹر نیٹ لاک
ڈرائیو لاک
کمپیوٹر لاک
ونڈو لاک
نیز لاک کے علاوہ فائلز اور فولڈر وغیرہ ہائیڈ بھی کر سکتے ہیں۔
اس ساتھ اس کی رجسٹر کی بھی شامل ہے۔
پسند نہ آئے تو واپس کر دیجیے گا۔
یہاں سے ڈاؤن لوڈ کیجیے۔...
علم وراثت ایک وسیع اور نسبتا مشکل علم ہے۔
اس کے بارے میں ایک بہت ہی چھو ٹا اور بہت ہی اچھا سافٹ وئیر پیش خدمت ہے۔
جس میں آپ نے صرف اس میں ڈیٹا ایڈ کرتے جانا ہے اور آخر میں آپ کو سارے ورثا کا حصہ فیصد کے حساب کے سامنے آجائے گا۔
نیچے کلک کریں۔
علم وراثت سافٹ وئیر
شیعہ ذاکر کی بدزبانی
درج ذیل تین ویڈیوز 3Gpایکسٹینشن میں ہیں۔یعنی آپ انہیں اپنے موبائل میں بھی دیکھ اور سینڈ کر سکتے ہیں۔
اور ان کا وزن بھی انتہائی کم ہے۔صرف سوا چار ایم بی (تینوں ویڈیوز کا)
ان میں شیعہ ذاکر نے کس طرح اسلامی شعائر اور صحابہ خصوصا خلفائے ثلاثہ کو ہدفِ تنقید بنایا ہے۔
ویڈیو...
Internet download manager کو رجسڑ کریں۔
1---- Internet download manager انسٹال کریں
2---- اس پاتھ پر جائیں (C:\windows\system32\drivers\etc\hosts)
3---- ھوسٹ؎hosts فائل کو notepad میں کھولیں
4---- اور درج ذیل لائنیں آخر میں ایڈ کر دیں،اور فال کو سیو کر دیں۔
127.0.0.1 registeridm.com...
اپنی ونڈو ایکس پی کو مکمل طور پر اردو میں کنورٹ کرنے کے لیے آپ کو دو کام کرنے پڑتے ہیں۔
١) ونڈو کو رجسٹر کروانا پڑتا ہے۔
٢)ونڈو ایکس پی کا اردو پیک انسٹال کرنا پڑتا ہے۔
کوئی مسئلہ نہیں
آپ کے دونوں کام بلکل فری ہو سکتے ہیں۔
اس لنک سے
اردو پیک ڈاؤن لوڈ کریں
اس کا سائز تقریبا ١٤ایم بی ہے۔...
میرے پاس نوکیا E71 ہے میرے پاس قرآن مجید تو ہے لیکن اس میں سرچ کی آپشن نہیں ہے۔
کچھ عرصے پہلے میرے موبائل میں وہ قرآن مجید تو تھا مگر سافٹ وئیر کرنے کی وجہ سے ختم ہو گیا ہے۔
مہربانی اگر کسی بھائی کےپاس سرچ آپشن والا قرآن مجید جارJARایکسٹینشن میں ہو تو بتا دیں۔
شکریہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ہر معاشرے کے اپنے کچھ مخصوص معاملات اور رسوم ورواج ہوتے ہیں۔ ان میں سے بعض کا اپنانا اتنا ضروری ہوتاہے کہ آپ اس سے بغاوت کر ہی نہیں سکتے ۔ اور اگر ان میں کوئی خامی بھی ہے تو اسے ایک لمحے میں ختم نہیں کیا جاسکتا بلکہ اسکے خاتمے کے لیے تدریجی لائحہ عمل کی ضرورت...
ہم میں سے یقینااکثر لوگ اس بات سے ناواقف ہیں کہ تلاوتِ قرآن کا صحیح معنی کیا۔کیا صرف قرآن پڑھنے کا نام ہی تلاوت ہے ؟جی نہیں۔پڑھنے کے لیے عربی زبان میں ''قرا'' وغیرہ کے الفاظ آتے ہیں ،توپھر تلاوت کے کیا معنی ہوئے ؟اس سے پہلے اس بات کو ذہن نشین کر لیں کہ تلاوت کرنے میں جو شرط قرآن نے لگائی ہے وہ...
کسی بھائی کے پاس اس کا لنک ہو تو مہربانی کر کے اپ لوڈ کر دیجیے۔
ملفوظات احمد رضا خان بریلوی
فوائد فریدیہ
تذکرہ غوثیہ
تذکرہ اولیا پاک وہند
فوائد السالکین