الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج میں اس فورم پر ایک عامی کی حیثیت سے اپنے دل کی بات کرنا چاہتا ہوں۔ اس بات میں کوئی شک نہیں ہے کہ اہل تشیع راہ حق سے بھٹکے ہوئے ہیں لیکن ان کی ایک بات مجھے متاثر کرتی ہے اور وہ یہ ہے کہ ان کے یہاں ہر دور میں کئی زندہ مجتہد موجود رہتے ہیں جن کی ایک عام شیعہ تقلید کرسکتا ہے۔ میرا خیال ہے اہلسنت...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
میں نے طاہر القادری کی ایک وڈیو دیکھی تھی جس میں اُس نے دعوا کیا تھا کہ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سلسلہ قادریہ میں بعیت تھے اور متصوف تھے۔
مجھے جاننا ہے کہ یہ بات کس حد تک سچی ہے؟
جزاک اللہ خیراً۔
میں نے ایک حدیث پڑھی ہے:-
"رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بے شک اللہ تعالیٰ اس امت کے لئے ہر صدی کے سر پر وہ انسان معبوث فرمائے گا جو ان کے دین کی تجدید کرے گا۔"
تو مجھے یہ جاننا ہے کہ اس صدی کا مجدد کون ہے اور پچھلی صدی کا مجدد کون تھا ؟ ؟
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کوئی عام سا مسلمان ہے جس نے صرف مغربی تعلیم حاصل کی ہے۔ وہ دین کو سمجھنے کے لئے بنیادی عربی سیکھتا ہے۔ کُتب ستہ بھی گھر لے آتا ہے۔ اب وہ کیا کرے؟ یعنی وہ اپنے تمام مسائل نماز کے طریقہ سے لے کر حج کے فرائض تک قرآن مجید اور ان کُتب حدیث سے خود کیسے معلوم کرلے اور...