• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. شادباش عالم

    نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی قبر مسجد نبوی میں ہے ؟ (تبصرہ جات )

    شکریہ شیخ. آپ نے ایک بہت اچھا کام کیا. اللہ آپکو اسکا بہتر بدلہ عطا فرمائے
  2. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    ھم نے کہا تھا کچھ اور آپ نے جواب دیا کچھ. یہ تو ثابت ھو چکا ھے کہ آپ کو صرف نفس پرستی آتی ھے۔ آپ ھم کو طعنہ دیتے ھیں حالانکہ نفس پرستی آپ کے اندر ھے. ھم کہتے ھیں کہ آپ کیوں بلاوجہ بحث کر رھے ھیں. کیا اس تھریڈ کو بھی مقفل کرانا ھے؟؟؟ ھم مزید کہیں گے کہ اگر علمی بات نہ ھو بھلائ اسی میں ھے کہ آپ...
  3. شادباش عالم

    شکایت ھم لاگ ان کیوں نہیں کر پاتے

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته. شکریہ بھائ جان. ھم اطلاعات کی ترجیحات میں گۓ. ھم نے دیکھا کہ سب پر ”ٹک“ کا نشان لگا ہوا ہے.
  4. شادباش عالم

    شکایت ھم لاگ ان کیوں نہیں کر پاتے

    بھائ جان. ھم شروع سے شروع کرتے ھیں. ھم کو فورم کے بارے میں اپنے ایک ساتھی سے پتہ چلا. سو ھم نے اس پر اپنی آئ ڈی بنائ. اور ھم نے اس وقت اپنی جی میل آئ ڈی کا استعمال کیا تھا. شمولیت اختیار کرنے کے کچھ ھی دن بعد ایک دن ھم نے فیسبوک کے ذریعہ لاگ ان کا آپشن دیکھا. بس پھر کیا تھا ھم نے اس پر کلک کر...
  5. شادباش عالم

    شکایت ھم لاگ ان کیوں نہیں کر پاتے

    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته بھائ جان. ھم تھوڑی دیر میں ان شاء اللہ تفصیلا بتاتے ھیں. ذرا لنچ کر لیں.
  6. شادباش عالم

    شکایت ھم لاگ ان کیوں نہیں کر پاتے

    ھم بہت پریشان ھیں. پہلے تو ابتداء میں جب ھم نے اس فورم میں شمولیت اختیار کی تو اسکے چند دنوں کے بعد ھی ھم اپنے gmail سے لاگ ان نہیں کر پاتے تھے. کچھ چار مہینے بعد ھم نے ایک دن فیس بوک سے لاگ ان کیا تو ھم لاگ ان ھو گۓ. لیکن اب تک ھمیں یہ نہیں معلوم ھو سکا کہ ھم اپنی gmail ID سے لاگ ان کیوں نہیں...
  7. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    ھم کہتے ھیں کہ آپ اپنے دعوی میں جھوٹے ھیں. آپ کا دعوی بالکل کھوکھلا ثابت ھوا. آپ کی ساری ھیکڑی نکل گئ. لیکن آپ ایسے ھیں جیسے: رسی جل گئ لیکن بل نہ گیا
  8. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    بھٹی صاحب. عقل زائل ھو چکی ھے کیا؟؟؟ آپ کے دلائل پر تبصرہ ھم کر چکے ھیں. لیکن آپ بیکار میں سب کا وقت ضائع کر رھے ھیں. آپ کے پاس اگر کچھ ھے تو آپ ھمارے گذشتہ سوالوں کے جواب دیجۓ. اپنی جہالت کا ثبوت نہ دیجۓ. سوال گندم جواب چنا کی مثال نہ بنیں.
  9. شادباش عالم

    تبليغ دين یا تردید دین ،،،!

    ھم تبلیغی جماعت سے نفرت نہیں کرتے لیکن ھم. نے انکا حال دیکھا ھے. ھم اس موضوع کو نہیں چھیڑنا چاھتے ورنہ ھم آپ کو انکے بارے میں ضرور بتاتے.
  10. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    بھٹی صاحب. کیا آپ وقت گزاری کرنا چاھتے ھیں؟؟؟ اگر ھاں تو بتا دیں. اگر بحث براۓ بحث مقصد نہیں تو ھمارے گزشتہ سوالوں کے جواب دیں. اسکے بعد ھم آپ کے ان دلائل سے استدلال کی حقیقت واضح کریں گے. ھم پہلے ھی کہ دیتے ھیں کہ صرف کام کی بات کیجۓ گا. فتوے بازی ھرگز نہ کیجۓ گا. ورنہ ھم آپ کی زبان میں بات...
  11. شادباش عالم

    تبليغ دين یا تردید دین ،،،!

    ھم نے صرف حقیقت واضح کی ھے. ھم کسی کو نماز سے روکتے نہیں ھیں.
  12. شادباش عالم

    تبليغ دين یا تردید دین ،،،!

    اچھی بات ھے. ھم آئندہ ایسا ھی کریں گے
  13. شادباش عالم

    محدث بک

    ھم بھی ان ملعونین کی اس حکمت عملی سے پریشان ھو چکے ھیں. اللہ ایسے لوگوں سے خوب واقف ھے. ان شاء اللہ تعالی ھمارا کامل یقین ھے کہ اللہ انکو بہت جلد دنیا میں یا پھر آخرت میں تباہ وبرباد کرے گا.
  14. شادباش عالم

    ایک بہن کے لۓ دعا کریں

    اللہ بہن کے لۓ آسانی پیدا فرمائیں. آمین
  15. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    لیجۓ آپ کے وہ مراسلے حاضر ھیں جو تعصب، جھوٹ اور بہتان تراشیوں پر مبنی ھیں: ثابت کرو منا. ثابت کرو منا. پھر اگر ھم کہیں گے تو آپ کو شکایت ھوگی. ھم کہتے ھیں کہ اپنی جہالت کی وجہ سے اتنا بڑا دعوی کیوں کر رھے ھیں؟؟؟ آخرت کا ھوش نہیں کچھ بھی؟؟؟ بہت اچھے. سب دکھ رھا ھے. ھم اب کیا کہیں. آپ خود اپنے...
  16. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    وعلیکم السلام. شکریہ بھائ جان. اللہ آپکو بہتر بدلہ عطا فرماۓ. آمین
  17. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    وعلیکم السلام. شکریہ بھائ جان. اللہ آپکو بہتر بدلہ عطا فرماۓ. آمین
  18. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    اتامرون الناس بالبر وتنسون انفسكم
  19. شادباش عالم

    سنت طریقہ نماز (صلاۃ الوتر)

    چلیں ھم شروع سے آغاز کرتے ھیں. آپ نے کچھ روایات لکھی تھیں. جو کہ یہ ھیں: سنن أبي داود: كِتَاب الصَّلَاةِ: بَاب فِي صَلَاةِ اللَّيْلِ: عائشہ صدیقہ رضی اللہ تعالی عنہا فرماتی ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم وتر پڑھتے چار اور تین ، چھ اور تین ، آٹھ اور تین ، دس اور تین رکعات ۔سات رکعات سے کم...
Top