الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
امام أبو عبد الرحمن أحمد بن شعيب النسائي (المتوفى: 303هـ) نے روایت کیا ہے کہ :
أخبرنا سليمان بن داود، عن ابن وهب، قال: أخبرني مخرمة، عن أبيه، قال: سمعت محمود بن لبيد، قال: أخبر رسول الله صلى الله عليه وسلم عن رجل طلق امرأته ثلاث تطليقات جميعا، فقام غضبانا ثم قال: «أيلعب بكتاب الله وأنا بين...
ان باکس میں ایک بھائی نے سوال کیا کہ :
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
دراصل آپ نے جو عبارت لکھی ہے وہ ایک حدیث کا ترجمہ ہے جو ایک آیۃ کی تفسیر میں ہے ؛
اس کی تفصیل یہ ہے :
سورۃ النجم (پارہ۲۷) میں اللہ تعالی نے اچھے اور نیک خصلت لوگوں کی صفات بیان کرتے ہوئے فرمایا :
الَّذِينَ يَجْتَنِبُونَ كَبَائِرَ...
زندوں کی طرف سے میت کیلئے ذکر اللہ ،نماز ودیگر عبادت
إهداء ثواب الذكر إلى أبويه
السؤال
هل لي أن أقول سبحان الله مائة مرة أو غير ذلك من الأذكار ، داعياً أن يكون ثواب ذلك لأبي أمي ؟ علماً أن أبي متوفى ، وأمي لا زالت على قيد الحياة .
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
نص الجواب
الحمد لله
اختلف...
مقروض کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
مقروض کی نماز جنازہ کا کیا حکم ہے؟ اس سلسلے میں جو احادیث وارد ہیں، وہ کسی ہیں؟ مسئلہ کے تمام پہلوؤں پر روشنی ڈالیں۔
ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة...
آپ نےبالکل صحیح کہا ،غیرمحتاط اور تصوف زدہ مصنفین ،خطیب اور واعظ حضرات اکثرترغیب و ترہیب کے پہلو سے تبلیغی مقصد کیلئے اپنے الفاظ و کلام کا ایسا پیرایہ بیان اپناتے ہیں جسےسامعین و قارئین عین وحی الہی سمجھ لیتے ہیں ،
جیسے یہاں اسی تھریڈ میں واضح ہے ،اس سے نفع کی بجائے نقصان زیادہ ہوتا ہے ،
اور...
ضوابط وأحكام حج البدل
السؤال
هناك في بلدنا بعض حملات الحج تقدم حج البدل , بحيث نعطيهم نقوداً - وهي تكلفة الحج - وسيقوم أناس من طلبة العلم بالحج بدلاً عنَّا , , فهل يجوز ذلك ؟
نص الجواب
الحمد لله
يتساهل كثيرون في حج البدل ، وحج البدل له ضوابط وشروط وأحكام ، سنذكر ما تيسر منها عسى الله أن ينفع...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
ـــــــــــــ
میت کے چھوڑے ہوئے روزے اور نمازیں
اسلام میں بنیادی اصول تو یہ ہے کہ ہر ایک اپنے عمل کا اجرو جزاء پائے گا ،
نیک عمل کرنے والے کو ہی اس کے نیک عمل کا اجر وثواب ملے گا ،اور برائی کرنے والے کو اپنی برائی کا نتیجہ بھگتنا پڑے گا ،کوئی دوسرا کسی عمل کے...
جواب جلدی دینے کی کوشش تو ہوتی لیکن کبھی دوسرے دینی ،دنیوی امور آڑے آتے ہیں ،کبھی جواب کیلئے متعلقہ مصادر دیکھنے میں وقت صرف ہوتا ہے ،
رابطہ کیلئے یہ فورم سب سے آسان جگہ اور ذریعہ ہے ،اگر کوئی اہم بات اوپن فورم کی بجائے ذاتی سطح پر پوچھنا چاہیں تو "ان باکس " میں رابطہ کرلیا کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ
محترم بھائی !
یہ بات ان الفاظ سے
نہ قرآن عزیز میں ہے ،اور نہ ہی کسی صحیح یا ضعیف حدیث میں ہے ،
ہاں چونکہ نماز میں سلام سے پہلے دعاء کرنا ثابت ہے جیسا کہ آپ اس تھریڈ میں دیکھ چکے ہیں ،مولوی صاحب نے اس بنیاد پر کہا ہوگا ،
اگر اس بنیاد پر کہا ہے تو نماز میں قبولیت دعاء کا...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عورت کا بغیر محرم سفر کرنا جائز نہیں
عن ابي هريرة رضي الله عنهما، قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم:" لا يحل لامراة تؤمن بالله واليوم الآخر، ان تسافر مسيرة يوم وليلة ليس معها حرمة"
سیدنا ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا...
حلالہ کرنا ،کروانا شریعت میں قابل سزا جرم ہے
عن عمر بنِ الخطاب رضي الله عنه أنَّه قال: "لا أُوتي بمحلِّل ولا محلَّل له إلا رجمتهما"،
وفي رواية أخرى: "لا أوتى بمحلِّل ولا محلَّلة إلا رجمتهما".
مصنف ابن ابی شیبہ17080 ،مصنف عبدالرزاق 10777،السنن الکبری بیہقی 14576 ،وصححہ الحافظ ابن قیم فی "اغاثۃ...
نکاح حلالہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سوال
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
آپ کے خیال میں نکاح حلالہ کے بارے میں شریعت کا کیا حکم ہے؟
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
الجواب بعون الوهاب بشرط صحة السؤال
وعلیکم السلام ورحمة اللہ وبرکاته!
الحمد لله، والصلاة والسلام علىٰ رسول الله، أما بعد!
پہلے یہ...
ایک مجلس کی تین طلاقیں شرعی ادلہ کی روشنی میں!
islamfort.com
ایک ہی وقت میں دی گئی تین طلاقیں تین شمار ہوتی ہیں یا ایک؟
یہ ایک معرکۃ الآراء مسئلہ ہے، اس کو تین شمار کر کے نافذ کرنے والے بھی ہیں ۔
اور یہ تینوں ایک ہی کے حکم میں ہیں،اس کے قائلین کی بھی ایک اچھی خاصی تعداد ہے۔
اس حوالے سے کچھ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
محترم بھائی !
یہ حدیث ضعیف ،سنن الترمذی (1177) میں ہے :
باب مَا جَاءَ فِي الرَّجُلِ يُطَلِّقُ امْرَأَتَهُ الْبَتَّةَ
باب: آدمی کے اپنی بیوی کو قطعی طلاق (بتہ) دینے کا بیان۔
حدثنا هناد، حدثنا قبيصة، عن جرير بن حازم، عن الزبير بن سعيد، عن عبد الله بن يزيد بن...
اس سوال کے جواب کیلئے آپ یمن کے جید عالم الشیخ
أبو الحسن علي بن أحمد بن حسن الرازحي
کا مقالہ "القول الجلي في تحسينات الهيثمي " پڑھیئے ،ان شاء اللہ آپ کے علم میں اضافہ ہوگا ؛
جزاکم اللہ تعالی خیراً
گذشتہ روز سے ذہن پر زور دے رہا ہوں ،غالباً یہ قصہ فضیلۃ الشیخ حافظ زبیر علی زئی رحمہ اللہ نے ہمیں ماسٹر امین صفدر اوکاڑوی کی کسی کتاب سے دکھایا تھا ،
لیکن اب یاد نہیں آرہا کہ کتاب کون سی تھی ،اوپر اپنی پوسٹ میں میں نے اسی دھندلی یاداشت سے اس قصہ کو لکھا ہے ؛
فرض یا نفل نماز کے آخری قعدہ میں تشہد اور درود پڑھنے کے بعدقرآن وحدیث میں موجود دعاؤں میں سے کوئی بھی دعاء پڑھ سکتا ہے ؛
رسول اکرم ﷺ کا ارشاد گرامی ہے ؛
ثُمَّ يَتَخَيَّرُ مِنْ الدُّعَاءِ أَعْجَبَهُ إِلَيْهِ فَيَدْعُو
اس کے بعد دعا کا اختیار ہے جو اسے پسند ہو کرے۔(صحیح بخاری 835 )
تشریح: یہ لفظ...
جی میں نے مسئولہ مسئلہ کو ہرگز کوئی رخ نہیں دیا ،بلکہ اس کی جو صورت مسئولہ تھی عین اسی صورت کا شرعی حکم پیش کردیا ،
مسئلہ یہ تھا کہ ایک مولوی صاحب کے متعلق یہ جھوٹ بیان کیا جاتا ہے کہ وہ "نامعلوم وسائل و ذرائع سے حاصل شدہ رزق میں سے حلال حصہ یا حلال اشیاء پہچان کر نکال لیا کرتے تھے "
اوراس وصف و...