• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اسحاق سلفی

    حنفی مقلدین کے ہاں رائج دعاء قنوت اور مسنون دعاء قنوت اور نماز وتر کا طریقہ

    وتر کی مسنون رکعات تحریر غلام مصطفٰے ظہیر امن پوری نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم سے نماز وتر کی ایک ، تین ، پانچ، سات اور نو رکعات ثابت ہیں۔ ایک رکعت نماز وتر: ربیع بن سلیمان رحمہ اللہ بیان کرتے ہیں : «سئل الشافعي عن الوتر : أيجوز أن يوتر الرجل بواحدة ، ليس قبلھا شيء ؟ قال : نعم ، والّذي أختار...
  2. اسحاق سلفی

    شبینہ (ایک رات میں پورا قرآن پڑھنے )کی شرعی حیثیت

    تحریر: ابوالحسن مبشر احمد ربانی (توحید ڈاٹ کام ) سوال : شبینہ کی شرعی حیثیت کیا ہے ؟ جواب : مذکورہ صورت میں دو تین باتیں قابل غور ہیں، اولاً نفل نماز باجماعت ادا کرنا، ثانیاً نفل نماز کا اپنی طرف سے مقررہ اہتمام اور اس پر دوام و اصرار کرنا۔ یعنی خاص وقت یا معین مہینہ میں اس کا خصوصی اہتمام...
  3. اسحاق سلفی

    مسند ابی عوانہ (دارالکتب العلمیۃ) (بتحقیق ابو علی النظیف)

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ صحیح بخاری (دارالسلام ) صحیح بخاری کا ترجمہ و فوائد شیخ الحدیث مفتی حافظ عبدالستار حماد (فاضل مدینہ یونیورسٹی ) نے تحریر فرمائے ہیں۔جبکہ نظرثانی اور تصحیح وتنقیح کافریضہ عصر حاضر کے ادیب ِ نجیب فاضل مفسر ومترجم اور مؤلف کتب کثیرہ حافظ صلاح الدین یوسف (مدیر شعبہ تحقیق...
  4. اسحاق سلفی

    جنوں کو انسان کے جسم سے نکالنے کے لئے شرعی رقیہ کے دوران مارنا پیٹنا

    کوئی غیر محرم مرد کسی غیر محرم عورت کو نہ بے پردہ دیکھ سکتا ہے اور نہ اسے چھو سکتا ہے ؛ اس مسئلہ کے شرعی حکم کو جاننے کیلئے ذیل ایک فتوی پیش ہے ،امید ہے اس سے آپ کے سوال کا شرعی جواب مل جائے گا ۔ ـــــــــــــــــــــــــــــــــــــــــ الفتوى رقم: ١١٠٨ الصنف: فتاوى طبِّية في حكم مسِّ الراقي...
  5. اسحاق سلفی

    جنوں کو انسان کے جسم سے نکالنے کے لئے شرعی رقیہ کے دوران مارنا پیٹنا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ؛ محترم بھائی ! جن بھوت نکالنے کیلئے مریض کو مارنا (1) پہلی بات تو یہ جان لیں کہ کبھی کبھی جن ،بھوت انسان کو ستانے کیلئے اس کے بدن میں داخل ہوجاتے ہیں : شیخ الاسلام امام ابوالعباس احمد ابنِ تیمیہؒ (المتوفی 724ھ) فرماتے ہیں : " دخول الجن في بدن الإنسان ثابت باتفاق...
  6. اسحاق سلفی

    حضرت علی رضی اللہ عنہ جنت اور جہنم کو تقسیم کرنے والے ہیں؟ امام احمد رحمہ اللہ کے قول کی حقیقت

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ علامہ البانیؒ نے تفصیل سے اس روایت کا اسناد کے لحاظ سے جھوٹا ہونا واضح کیا ہے ، لہذا یہ تو طے ہے کہ یہ روایت بالکل بناوٹی ،من گھڑت ہے ، اسی لئے یہ روایت متون حدیث کی کسی کتاب میں نہیں ،بلکہ علامہ عقیلی کی "الضعفاء الکبیر "اور امام ابن عدیؒ کی "الکامل فی الضعفاء "...
  7. اسحاق سلفی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    کس کا سماع کس سے ثابت ہوگیا، یہ سمجھنے کیلئے میری پوسٹ کامطالعہ عجلت کی عینک ہٹا کر ،توجہ سے کرلیں بات سمجھ میں آجائے گی ،ان شاء اللہ تعالی
  8. اسحاق سلفی

    مولوی الیاس گھمن صاحب کے "رفع یدین نہ کرنے" کا جواب

    صحیحین میں مدلس کا عنعنہ سماع پر محمول ہے ، یہ اصول محدثین نے بتایا ہے ؛ علامہ ابوزکریا نوویؒ (المتوفی 676ھ) لکھتے ہیں : وما كان في الصحيحين وشبههما عن المدلسين بعن محمول على ثبوت السماع من جهة أخرى التقريب والتيسير یعنی صحیحین اور ان دونوں کے مشابہ کتب میں مدلسین کی عَن سے مروی روایات دوسری...
  9. اسحاق سلفی

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    جی ہاں ام المومنین سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی اس حدیث کا تعلق رمضان میں ادا کی جانے والی نماز تراویح سے ہی ہے ، دلیل : ائمہ محدثین نے صدیقہ کائنات سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا کی حدیث پر قیام رمضان اور تراویح کے ابواب باندھے ہیں مثلاً : ● صحیح بخاری، كتاب الصوم (روزے کی کتاب) كتاب صلوة التراويح...
  10. اسحاق سلفی

    تہجد اور تراویح کی نماز سے متعلق کچھ سوالات

    محترم بھائی آپ نے میری غلطی کی درست نشاندہی کی ،اصلاح کیلئے شکریہ ۔۔۔۔جزاک اللہ خیراً مجھ سے غلطی ہوئی ،اسے درست کئے دیتا ہوں ؛ عن أبي سلمة بن عبد الرحمن، أنه سأل عائشة رضي الله عنها، كيف كانت صلاة رسول الله صلى الله عليه وسلم في رمضان؟ فقالت: «ما كان يزيد في رمضان ولا في غيره على إحدى عشرة...
  11. اسحاق سلفی

    قریش کی اہانت منع ہے ؛

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ یہ حدیث مسند احمدؒ اور صحیح ابن حبان میں مکمل اس طرح ہے : امام احمد بن حنبلؒ فرماتے ہیں : حدثنا عبيد الله بن محمد بن حفص بن عمر التيمي، قال: سمعت أبي، يقول: سمعت عمي عبيد الله بن عمر بن موسى، يقول: كنت عند سليمان بن علي فدخل شيخ من قريش فقال سليمان انظر إلى الشيخ...
  12. اسحاق سلفی

    ازدواجیات

    دوسری شادی سے متعلق واقعاتی مشاہدات اورکچھ کڑوے تجربات کے اسباب و عوامل پہچان کر ان کو غیر مؤثر بنانا بلکہ ختم کرنا ضروری ہے ، دوسری شادی کو عیب و موجب طعن سمجھنے کے پس پشت اسباب میں ایک اہم سبب عوام کی بےخبری یعنی اسلام میں اس کی ترغیب سے ناواقفیت اور مبلغین کی کوتاہی اور مخلوط معاشرے کے زیر...
  13. اسحاق سلفی

    ازدواجیات

    ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ میرے خیال میں اس موضوع کے متعلق قرآن حکیم کا متعلقہ مقام علماء کی توضیح کے ساتھ دیکھ لینا مفید رہے گا ، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یہ فرمان ِ خداوندی جس آیتِ قرآنی سے لیا ہے ،وہ پوری آیت باترجمہ پیش ہے ؛ وَلَنْ تَسْتَطِيعُوا أَنْ تَعْدِلُوا بَيْنَ النِّسَاءِ وَلَوْ...
  14. اسحاق سلفی

    زنا کے سدباب کے قرآنی طریقے

    بہت عمدہ ۔۔۔ حقیقت واقعیہ۔۔۔۔۔۔۔جزاکم اللہ تعالی
  15. اسحاق سلفی

    توحید اور شرک (حصہ اول)

    اگر ان آیات کا ترجمہ بھی ساتھ ہوتا تو عام قاری بھی فائدہ اٹھا سکتا تھا ؛
  16. اسحاق سلفی

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    اور محترم شیخ کفایت اللہ صاحب حفظہ اللہ کا یہ تھریڈ بھی دیکھ لیجئے ؛ ضعیف +ضعیف =حسن لغیرہ سے متعلق ہمارا موقف
  17. اسحاق سلفی

    کیا حسن لغیرہ حدیث (ضعیف + ضعیف)حجت ہے؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ محترم بھائی ! اس موضوع پر فورم میں کئی دفعہ محترم بھائیوں نے لکھا ہے ؛ فی الحال آپ یہ تھریڈ بغور پڑھیں : "حسن لغیرہ کی حجیت کے متعلق ایک مباحثہ " ویسے اس موضوع پر محترم شیخ @خضر حیات صاحب بہتر وضاحت فرماسکتے ہیں ؛
  18. اسحاق سلفی

    شب برات کی شرعی حیثیت کیا ہے؟

    ⏪ جو کتاب و سنت سے ہٹ کر کوئی روش اختیار کرے وہ بدعت ہے اور بدعت سے متعلق نبى كريم صلى اللہ عليہ وسلم کا فرمان ہے۔ " ہر نيا كام بدعت ہے، اور ہر بدعت گمراہى ہے اور ہر گمراہى آگ ميں ہے ... اسے نسائى نے باب كيف الخطبۃ صلاۃ العيدين ميں روايت كيا ہے، اور مسند احمد ميں جابر رضى اللہ تعالى عنہ سے...
  19. اسحاق سلفی

    ماہ شعبان کی بدعات

    روح ملانے کا ایک دلچسپ واقعہ ایک گاؤں میں روح کو روحوں میں ملانے کا ختم دلایا گیا۔ واقعہ یہ ہے کہ اس گاؤں میں ایک زمین دار چودھری فوت ہوگیا۔ جب ۱۵؍ شعبان کی رات آئی تو بڑی دھوم دھام سے چودھری صاحب کی اولاد نے روح ملانے کے ختم کا اہتمام کیا۔ قیمتی کپڑوں کے دس بارہ جوڑے، پاپوش کے بھی اتنے،...
  20. اسحاق سلفی

    ماہ شعبان کی بدعات

    روح ملانے کا ایک دلچسپ واقعہ ایک گاؤں میں روح کو روحوں میں ملانے کا ختم دلایا گیا۔ واقعہ یہ ہے کہ اس گاؤں میں ایک زمین دار چودھری فوت ہوگیا۔ جب ۱۵؍ شعبان کی رات آئی تو بڑی دھوم دھام سے چودھری صاحب کی اولاد نے روح ملانے کے ختم کا اہتمام کیا۔ قیمتی کپڑوں کے دس بارہ جوڑے، پاپوش کے بھی اتنے،...
Top