• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ر

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    اللہ تعالیٰ شیخ کفایت اللہ حفظہ اللہ کو دونوں جہان میں بہترین اجر عطا فرمائیں۔ ماشاءاللہ آپ نے جمشید صاحب مدظلہ کی ایک ایک سطر کو جس احسن انداز میں تارپیڈو کیا ہے، لائق تحسین ہے۔ جمشید صاحب سے انہی کے الفاظ میں سوال ہے کہ کفایت اللہ بھائی کا مدلل جواب پا کر کیا آپ کے مضمون کو ہم دھوکہ دہی،...
  2. ر

    اہل حدیث:ایک نئے تناظر میں

    بہت خوب جمشید صاحب، آپ کی تحریروں کے تو ہم شروع سے مداح ہیں۔ کچھ وقت گزرتا نہیں کہ آپ کوئی نہ کوئی پیار بھری تحریر لے کر حاضر ہو جاتے ہیں۔ بہت خبیث آدمی ہیں آپ۔ ابتسامہ۔ دل پر مت لیجئے گا ازراہ مذاق کہا ہے۔ جیسے چھوٹے بچوں کو والدین لاڈ پیار میں کہہ جاتے ہیں۔ کہیں پڑھا تھا کہ کتے کو چبائی ہوئی...
  3. ر

    ایصال ثواب پر ایک نگاہ

    جمشید بھائی، ایک اہم موضوع پر آپ کی سنجیدہ اور معتدل تحریر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی۔ اور تھوڑی حیرت بھی۔ اور یہ حیرت مضمون کی آخری چند لائنوں میں دور ہو گئی۔
  4. ر

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    ہائی لائٹ کردہ الفاظ کے آئینے میں اپنا رویہ ملاحظہ کر لیجئے۔ شاید کہ اپنے خبث باطن سے آگاہی نصیب ہو جائے۔ ورنہ ایمنیشیا اور شارٹ ٹرم میموری لاس کے مریض کی مانند آپ کو بھی حقائق کا آئینہ بار بار دکھاتے رہنا پڑے گا۔
  5. ر

    تبلیغی جماعت کے بارے میں انظر شاہ قاسمی کے خیالات مع گالیوں کے

    لاریب۔ دوسرے مسلک کی بات پر شعلے اگلنے والی زبان کو اپنے مسلک کی بعینہ انہی غلطیوں پر چپ سادھنے بلکہ اس سے آگے بڑھ کر ناجائز دفاع کرتے بھی دیکھا ہے۔ موجودہ دھاگا ہی اس کی اچھی مثال ہے۔
  6. ر

    اہل تشیع کا اعتراض: حدیث کی تحقیق درکار ہے

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ، درج ذیل حدیث کو اہل تشیع کے بعض گروہ انٹرنیٹ پر پیش کرتے ہیں اور تاویل قرآن پر حضرت علی رضی اللہ عنہ کی جنگوں سے جنگ جمل، جنگ صفین اور جنگ مہروان مراد لے کر صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کی تنقیص کرتے ہیں۔ تھوڑی سی سرچ سے معلوم ہوا کہ یہ حدیث کئی اسناد کے...
  7. ر

    تصوف کی ایک ہلکی سی جھلک !!!

    ایک دانشمندانہ اصول ابتدائے آفرینش سے عقلمند لوگ اپناتے آئے ہیں کہ جب بھی خود پر کسی معاملے میں زد پڑے تو کسی مزید بڑے کو اسی معاملے میں رگید ڈالیں۔ اور ہمارے جمشید بھائی سے زیادہ دانش بھلا کس کے حصے میں آئی ہوگی۔ آگے کچھ نہیں کہتے کہ گستاخی نہ ہو۔ امام ابو حنیفہ رحمہ اللہ اور صحابہ کرام رضوان...
  8. ر

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    خیر، آپ سے تو اس کے جواب کی توقع نہیں۔ اور جمشید صاحب بھی خوب فرما گئے ہیں کہ: معلوم نہیں کتب حنفی سے حوالہ جات یہ حضرات دے رہے ہیں یا ہم؟ اپنے دعویٰ کی تائید میں دوسرے عالم کا نام آج تک پیش نہیں کر سکے ماسوائے پالن پوری صاحب کے، اور فقہ حنفی کی کتابوں کا مطالعہ کرنے کی دعوت بھی ہمیں کو دی...
  9. ر

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    تلمیذ صاحب، کچھ مصروفیات کی وجہ سے دیر سے حاضری ہو پاتی ہے۔ خیر، گزشتہ پوسٹ میں آپ پر تقلید شخصی کی تعریف اور اس کی خوب در خوب وضاحت علمائے احناف سے پیش کی جا چکی ہے۔ اس کے باوجود آپ کا مسلسل تقلید شخصی کا من مانا مطلب لئے جانا بہت ہی عجیب ہے۔ آپ ہی انصاف کیجئے کیا علمائے احناف نے تقلید...
  10. ر

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    تلمیذ صاحب، علمائے احناف کے نزدیک تقلید شخصی کیا ہے۔ درج ذیل حوالہ جات کا ذرا بغور مطالعہ کر لیجئے۔ شاید آپ کا یہ شکوہ دور ہو جائے کہ اہل حدیث، حنفی علماء کی کتب سے ناواقف ہیں اور انجانے میں آپ پر تقلید شخصی کی ایسی تعریف منطبق کر رہے ہیں، جس کے آپ قائل ہی نہیں۔ تقی عثمانی صاحب ہی سے شروع...
  11. ر

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    تلمیذ صاحب، ہرگز امید نہیں تھی کہ آپ ایک ایسی بات کو ثابت کرنے لگ جائیں گے کہ جس کے خلاف خود آپ ہی کے علماء کی کتابیں بھری پڑی ہیں۔ معذرت کے ساتھ عرض ہے کہ درج بالا کسی بھی اقتباس سے وہ بات کہیں بھی ثابت نہیں ہوتی، جس کا آپ نے ابتدائی پوسٹ میں تذکرہ کیا۔ آپ نے فرمایا تھا کہ: آپ کی بات بالکل...
  12. ر

    مقلد کا مقلد کے پیچھے نماز جنازہ پڑھنے سے نکاح باطل

    اصل محل اختلاف یہ تھا کہ ایک مقلد کا دوسرے مقلد کے پیچھے نماز پڑھنے سے مقتدیوں کا نکاح کیسے باطل ہو گیا؟ مسلمان کہلانے والے دوسرے گروہوں سے اختلاف ہو جاتا ہے۔ خود کو اہل حدیث فکر سے منسلک سمجھنے اور کہلانے والے بھی آپس میں اختلاف کر لیتے ہیں۔ لیکن ایسا نرالا فتویٰ کسی غیر مقلد نے نہیں دیا کہ...
  13. ر

    تقلید شخصی -- نکتہ اتفاق

    تلمیذ صاحب، پہلی بات تو یہ کہ آپ کا مضمون نکتہ اتفاق ڈھونڈنے کی کوشش نہیں ہے بلکہ اپنے مسلک کے اثبات و تائید کے لئے ایک عدد ایسی دلیل ڈھونڈنے کی کاوش ہے جسے فریق مخالف کسی طور تسلیم کر سکے۔ اسے عموماً الزامی دلیل کہا جاتا ہے۔ دوسری بات یہ ہے کہ اس موضوع پر جمشید صاحب سے بھی اسی فورم پر کچھ...
  14. ر

    رد اہل تشیع 2: ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا اصل محرک

    قرآن مجید نے غلامان مصطفیٰ ﷺ کے متعلق فرمایا: 1۔ والسباقون الاولون من المھاجرین والانصار والذین اتبعوھم باحسان یہاں بھی سبقت کا لفظ ہے تو اس سے اخروی درجات مراد ہیں اور ایمان و استسلام میں سبقت مراد ہے اور حضرت صدیق رضی اللہ عنہ ان سابقین کے ایک اہم اور مقدم رکن ہیں۔ لہٰذا حدیث شریف میں بھی...
  15. ر

    رد اہل تشیع 2: ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا اصل محرک

    6۔ اگر یہ خلافت ظالمانہ تھی تو راہب کو بطور بشارت اورمژدہ اس کو ذکر کرنے کا کوئی مطلب نہیں ہو سکتا تھا۔ اور نہ اس کے حصول کے لیے کوشش کرنے کی ترغیب دینے کی کوئی وجہ ہو سکتی تھی اور اگر اللہ تعالیٰ کے خصوصی انعام اور عطیہ کے طور پر تھی تو اس سے حضرت صدیق رضی اللہ عنہ کا اعزاز و اکرام ظاہر ہے کہ...
  16. ر

    رد اہل تشیع 2: ابوبکر رضی اللہ عنہ کے اسلام لانے کا اصل محرک

    رد اہل تشیع 1: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں حضرت ابوبکر صاحب (رضی اللہ عنہ) کے اسلام لانے کا اصل محرک اہل تشیع کے اعتراضات: ماخوذ از تنزیہہ الامامیہ جناب رسول خدا ﷺ نے ابھی تک اعلانِ نبوت بھی نہیں فرمایا تھا کہ جناب ابو بکر (رضی اللہ عنہ) کی سفر تجارت کے...
  17. ر

    رد اہل تشیع: قرآن مجید کی شہادتیں صحابہ رضی اللہ عنہم کی فضیلت میں

    چھٹی آیت: اس آیت پر ایمان لانے والے، مہاجرین اور انصار کے ایمان اور اسلام پر کچھ شبہ نہیں کر سکتے اور ان کی مغفرت اور جنتی ہونے میں کچھ شک نہیں لا سکتے ہیں، اس لیے کہ جب اللہ جل شانہ خود تصدیق فرماتا ہے کہ جن لوگوں نے ہجرت کی اور اپنے گھر بار کو چھوڑا اور جنہوں نے پیغمبر ﷺ کو اور ہجرت...
  18. ر

    ام کلثوم بنت علی رضی اللہ عنہما کا سیدنا عمر رضی اللہ عنہ سے نکاح

    بہرام صاحب، آپ کو حرب بن شداد صاحب پر اعتراض تھا کہ وہ موضوع پر نہیں ٹکتے۔ ہم نے سوچا شاید آپ واقعی مخلصانہ انداز میں ایک بات کو کسی نتیجہ تک پہنچانے کی فکر رکھتے ہیں۔ لیکن آپ کی یہ کاپی پیسٹنگ دیکھنے کے بعد اندازہ ہو رہا ہے کہ غلطی میری ہی تھی۔ آپ کا مقصد فقط شکوک و شبہات کے کانٹے بونا ہے،...
  19. ر

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    چلیں، آپ نے ان علماء کی مخالفت تو کی ، جنہیں دن رات یہ فکر ستائے جاتی ہے کہ اہلحدیث کو انگریز کے دور کی پیداوار قرار دیں، چاہے خود ان کے مسلک کی بنیاد انگریز سے قبل ثابت نہ ہو سکتی ہو۔ رہی بات ابن عربی کی، تو جو دو بنیادیں آپ نے بتائی ہیں، اس میں کتاب و سنت کا نعرہ تو آپ کے ہمارے بیچ مشترک ہے۔...
  20. ر

    یزید رحمہ اللہ کی فضیلت پر کتاب

    جمشید صاحب نے اول اول فرمایا: اور کفایت اللہ صاحب کی گرفت کے بعد پینترا: دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا۔ جمشید صاحب، کیا خیال ہے؟ کیااسے ہم دھوکہ دہی، مغالطہ بازی سے تعبیر کرسکتے ہیں اورکیلابکیل اورصاعابصاع کے طورپر کچھ شرم کی توقع کرسکتے ہیں؟
Top