الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو اور اولاد دے اور آئندہ کے لئے ناموں کی تجاویز اسی مادے سے، احمد، حامد، حمید، محمود، حمد،
یہ نام جیسے ہی پورے ہوجائیں ، پھر ان شاءاللہ مزید اسی مادے سے!! ابتسامہ
آپ کے انٹرویو سے بڑی مفید معلومات اور نصائح ملی ، کچھ عرصہ پہلے میں نے اسے پڑھا تھا آج مختلف انٹرویو سیکھنے کی غرض سے پڑھنے کا ارادہ کیا تھا ، آپ کا انٹرویو بھی بڑا دلچسپ ہے۔
ماشاء اللہ بہن آپ کا انٹرویو میں نے آج اس انٹرویو کے کم و بیش ایک سال بعد پڑھا ،کیونکہ دیگر مصروفیات کے پیش نظر فورم استعمال نہیں کرپارہا۔ لیکن اسے پڑھ کر بہت مزا آیا، اور بہت مفید ہے۔
اگر یہ مرید کی اصطلاح یونہی زور پکڑتی گئی اور مریدان کی تعداد میں یونہی اضافہ ہوتا رہا تو خطرہ ہے کہ نکاح کی جگہ کوئی بیعت سسٹم وجود میں نہ آجائے ، سلسلہ قادریہ ، نقشبندیہ ، وغیرہ ان چار سلسلوں کے بعد کوئی سلسلہ ازدواجیہ وجودمیں آجائے اور بیعت کی سخت شروط ہوں، مرید ِہاؤس پیر اس سلسلے میں بیک...
بہت اعلیٰ ، آپ شادی شدہ لوگوں کی بے کسی ، بے بسی ، بے چارگی ، اور سب سے بڑھ کر ’’مریدگی‘‘ کو دیکھ کر سمجھ میں نہیں آرہا کہ میں اپنے کنوارے ہونے پر کیا تبصرہ کروں ؟؟ اگر مرید والی اصطلاح کو سامنے رکھیں تو نتیجہ یہ نکلے گا کہ میں ابھی تک ’’ بے پیرا ‘‘ ہوں، اور اور مبتدع قسم کے جہال عوام الناس بے...
کتاب : ضوابط الجرح والتعدیل
از: الشیخ ارشادالحق اثری حفظہ اللہ
جمع و ترتیب : حافظ محمد یونس اثری
ناشر المدینہ اسلامک ریسرچ سینٹر کراچی
یہ کتاب زیور طبع سے آراستہ ہوکر منظر عام پر آچکی ہے۔ طلباء اور علماء کے لئے انمول تحفہ کی حیثیت رکھتی ہے۔ فوری طور پر کتاب حاصل کرنے کے لئے اس نمبر پر...
السلام علیکم !
ایک کتاب و سنت لائبریری پر موجود ہے دنیا کی حقیقت قرآن و سنت کی روشنی میں بہت پیاری کتاب ہے ۔ اس کا لنک بھیج رہا ہوں یہاں سے پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈاؤن لوڈ کرلیں۔
http://kitabosunnat.com/kutub-library/duniya-aur-akhrat-ki-haqiqat-kitab-w-sunnat-ki-roshni-me
خصوصی اپیل
الحمداللہ رب العالمین والصلوۃ والسلام علی سید الانبیاء والمرسلین
المعہدالسلفی للتعلیم والتربیہ جمعیت اہلحد یث سندھ کا مرکزی تعلیمی ادارہ ہے۔ جمعیت اہلحدیث سندھ کا کیونکہ میدان عمل بنیادی طور پر صوبہ سندھ ہے۔ اس لیے صوبہ سندھ میں پائی جانے والی ضلالتوں اور جہالتوں کی سرکوبی کے...