الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ملاحظہ اور مطالعہ کر لیں ، دلائل سے اتفاق نا ھونیکی صورت میں دلائل کے ردود میں اقوی دلائل پیش کریں جن سے ھم سب مستفیذ ھوں۔
جلد بازی میں کوئی نتیجہ خود کیونکر اخذ کرسکتے ہیں آپ؟ محض یہ کہدیا جائے کہ "میں نے ثابت کردیا" یقینا خود فریبی ھے بھائیجان ۔
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
ابن داود بھائی ،
صوفی کانفرنس، چیچنیا پر اسی فورم پر کافی باتیں ہوئی ھیں، کافی اراکین کے علاوہ اہل علم کے جوابات بھی اوراق پر ان شاء اللہ محفوظ ہیں۔ موضوی کی حساسیت کی وجہ سے ردود بھی اسی مناسبت سے تھے۔
والسلام
اہل سنت سے سوالات حفظ کر لینے کی فرمائش ھے یا کہ اصحاب ابو حنیفہ کے طریق کو سنت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم مان لینے والوں سے ؟
یا کہ
اصل مقصد اہل حدیث کو اہل سنت سے خارج کرنے والے اعلان کا اعادہ ھے جیسا کہ چیچنیا کانفرنس سے با اھتمام اعلان رسمی کیا جا چکا ھے؟
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
خوش خبری ھوئی میرے لئیے ، ایک محنتی ، باذوق ، مخلص و باوقار شخصیت ، جنکے کردار کا ہر رنگ انکی اپنی تحریر سے چھلکتا ھے ۔ یوم شمولیت سے تا امروز میں نے انکی تحریروں میں سنجیدگی کو سنجیدہ ، مزاح کو پر وقار پایا۔ جملوں میں ربط ، بے ساختگی اور معیاری زبان اضافی...