• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. مقبول احمد سلفی

    نومولود کے لئے نام رکھنےمیں نجومیوں اورکاہنوں سے تجویز لینا

    سوال : ہمارے یہاں ایسا ہوتا ہے کہ جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو ایک شخص کے پاس جاکر اس سے نام کی تجویز لیتے ہیں ، وہ صاحب سوٹ کرنے والے ناموں کی ایک لسٹ دیتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ یہ سارے نام اس بچہ پر سوٹ کرتا ہے ان میں سے کوئی ایک اختیار کرلو ، اس عمل سے متعلق میرا سوال یہ ہے کہ کیا ایسا کرنا اسلام کی...
  2. مقبول احمد سلفی

    بدمذہب کے فریبی لفظ سے عوام کو گمراہ کرنے کی ناپاک کوشش

    بدمذہب کے فریبی لفظ سے عوام کو گمراہ کرنے کی ناپاک کوشش مقبول احمد سلفی مسلمانوں کا ایک مخصوص طبقہ میری مراد بریلوی فرقہ خود کو پکا مسلمان اور دوسرے مسلمانوں کے متعلق بدمذہب ہونے کا عقیدہ رکھتا ہے۔ بدمذہب کی مخصوص اصطلاح میں اس طبقہ میں اہل حدیث و دیوبندی کو قادیانی وشیعہ جیساگمراہ تصور...
  3. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی 1/ اکہری اذان دیکر دہری اقامت کہہ سکتے ہیں کہ نہیں ؟ جواب :اذان اکہری نہیں ہوتی ،اقامت اکہری ہوتی ہے اور یہی اصل ہے جیساکہ حکم رسول ﷺ موجود ہے۔ عن أنسٍ قال : أُمِرَ بلالٌ أن يَشْفَعَ الأذانَ ، وأن يُوتِرَ الإقامةَ ، إلَّا...
  4. مقبول احمد سلفی

    چوڑی دار شلوار پہننے کا حکم

    چوڑی دار شلوار پہننے کا حکم مقبول احمد سلفی چوڑی دار شلوار وہ چست پاجامہ کہلاتی ہے جس کی مہریاں لمبی ہونے کےسبب ٹخنوں پر کپڑے میں سلوٹیں پڑیں یا خود ڈالی جائیں ۔ ایسی چوڑی دار شلوار جہاں مرد حضرات استعمال کرتے ہیں وہیں مسلم خواتین بھی استعمال کرتی ہیں یعنی دونوں جنسوں میں مستعمل ہے تاہم صنف...
  5. مقبول احمد سلفی

    نومولود کو دعا دینے کا مسنون طریقہ

    نومولود کو دعا دینے کا مسنون طریقہ مقبول احمد سلفی اولاد اللہ کی طرف سے بڑی نعمت ہے، اس نعمت پرخوش ہونا فطری امر ہے اوراللہ رب العالمین کا شکریہ بجالانا نعمت کا تقاضہ ہے ۔ صاحب اولاد کی خوشی میں دوسرے مسلمان بھائیوں کو بھی شریک ہونا چاہئے اور اس کے بچے کی صحت وعافیت اور خیروبرکت کے لئے دعا...
  6. مقبول احمد سلفی

    فرض نماز کے بعد تسبیح (سبحان اللہ ، الحمدللہ اور اللہ اکبر) میں ترتیب کا حکم

    فرض نماز کے بعد تسبیح (سبحان اللہ ، الحمدللہ اور اللہ اکبر) میں ترتیب کا حکم مقبول احمد سلفی سوال : کیا ہم فرض نماز کے بعد کی تسبیح سبحان اللہ 33 بار، الحمد للہ 33 بار اور اللہ اکبر 33 بار کو اسی ترتیب سے پڑھیں گے یا اس کی ترتیب بدل جانے میں کوئی حرج نہیں ہے ؟ جواب : اکثر روایات میں تسبیح...
  7. مقبول احمد سلفی

    سفرجل سے متعلق وارد احادیث کی حقیقت

    سفرجل سے متعلق وارد احادیث کی حقیقت مقبول احمد سلفی سفرجل (عربی لفظ) سیب کی شکل کا ایک پھل ہے جسے اردو میں بہی، ہندی میں بیل، فارسی میں شُبل، سنسکرت میں وسعت کی دیوی، انگریزی میں Quince کہتے ہیں ۔ اس پھل کے تعلق سےعمومی طور پر لوگوں میں اور خصوصی طورپریونانی اطباء میں مختلف قسم کے فوائد...
  8. مقبول احمد سلفی

    یوم عرفہ ذوالحجہ کی نو تاریخ ہے

    یوم عرفہ ذوالحجہ کی نو تاریخ ہے مقبول احمدسلفی عرفہ کے روزہ سے متعلق پہلے کبھی اس قدر شدیداختلاف نہیں رہا جس قدرآج ٹکنالوجی کے ترقی یافتہ دور میں اس نئی ایجاد سے متاثر ہوکر بعض لوگوں نے اختلاف کرنا شروع کردیا ہے۔ یہ اختلاف بعض لوگوں میں اس قدر شدید ہے کہ ایک دوسرے پر لعن طعن ، گالی گلوج اور...
  9. مقبول احمد سلفی

    عقیقہ کے جانور میں اشتراک کا شرعی حکم

    عقیقہ کے جانور میں اشتراک کا شرعی حکم مقبول احمد سلفی عقیقہ کے مسائل میں لوگوں کی طرف سے یہ سوال بار بار دہرائے جاتے ہیں کہ کیا عیدالاضحی کے وقت یا دوسرے کسی مواقع سے بڑے جانور کی قربانی کرتے وقت اس میں عقیقہ کا حصہ لینا درست ہے یا نہیں ؟ اس سوال کا جواب نیچے سطور میں دلائل کی روشنی میں دیا...
  10. مقبول احمد سلفی

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے

    قبولیت حج کے لئے اخلاص نیت شرط ہے تحریر: مقبول احمد سلفی حج اسلام کا پانچواں اور ایک اہم رکن ہے ، جس کو اس کی ادائیگی کی توفیق نصیب ہوتی ہے وہ بڑا خوش نصیب انسان ہے ، اس کا ہرگز یہ مطلب نہیں کہ جس مسلمان کو حج کرنے کی سعادت نہیں ملی وہ کمتر اور حقیر ہے ۔اللہ تعالی نے دین میں اعتدال رکھا ہے ،...
  11. مقبول احمد سلفی

    ٹریولس ایجنسی کے ذریعہ قسطوں پرحج و عمرہ کرنا

    ٹریولس ایجنسی کے ذریعہ قسطوں پرحج و عمرہ کرنا مقبول احمد سلفی آج کل ہر قسم کی تجارت میں آسان سے آسان راہ فراہم کرنے کی کوشش کی جارہی ہےتاکہ ہرکوئی تجارت اور خریداری سے فائدہ اٹھا سکے ،قطع نظر اس سے کہ آدمی کم پیسے والا ہے یا زیادہ پیسے والا۔ اس کام کے لئے تجارت میں قسطوں کی بیع لائی گئی...
  12. مقبول احمد سلفی

    آزادی نام ہے سوچ وعمل کی آزادی کا

    آزادی نام ہے سوچ وعمل کی آزادی کا ____________________________ مقبول احمد سلفی اسلامک دعوۃ سنٹر، طائف ، سعودی عرب آزادی کیا ہے؟ سوچ کی آزادی ، عمل کی آزادی ۔ اگر کسی کی سوچ پہ پابندی ہوتو قید سے باہر ہوتے ہوئے بھی قید ہے اور سوچ وفکر کے اعتبار سے جو آزاد ہو اسے کبھی قیدی نہیں کہیں گے ۔ اس...
  13. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل السلام علیکم و رحمۃ اللہ وبر کاتہ شیخ میرے کچھ سوالات ہیں جن کا جواب قرآن وحدیث کی روشنی میں چاہئے ۔ 1/جو دو رکعت یا ایک رکعت والی نماز ہے اس میں تورک کیا جائے گا یا نہیں ؟ 2/فجر کی سنت کے بعد مسجد میں لیٹ سکتے ہیں یا نہیں اور فجر کی نماز کے بعد سونے کا حکم بھی...
  14. مقبول احمد سلفی

    گائے اور اونٹ کی قربانی میں اشتراک کا جواز

    گائے اور اونٹ کی قربانی میں اشتراک کا جواز مقبول احمدسلفی پچھلے سال سے میرے پاس بنگال سے تعلق رکھنے والے عام آدمی ، طلباء اور اہل علم کابکثرت میسج آرہا ہے کہ یہاں کے بعض علماء بڑے جانور یعنی گائے اور اونٹ میں سات آدمی کاحصہ نہیں مانتے ہیں، قربانی میں اشتراک نہیں مانتے اس لئے اس مسئلہ کی...
  15. مقبول احمد سلفی

    یوٹیوب کی کمائی پر نوجوانوں کی فریفتگی اور اسلام

    یوٹیوب کی کمائی پر نوجوانوں کی فریفتگی اور اسلام مقبول احمد سلفی اسلام نے کسب مال کے ضوابط متعین کئے ہیں ، ایک مسلمان کے لئے اس عمل کی کمائی حلال ہے جو اسلامی ضابطہ کے اندر آتا ہو جو عمل ضوابط سے خارج ہو اس کی کمائی حلال نہیں ہوگی ۔ کسب حلال کا اسلامی ضابطہ یہ ہے کہ تجارت وعمل میں جھوٹ...
  16. مقبول احمد سلفی

    سجدہ تلاوت اوراس کے احکام ومسائل

    سجدہ تلاوت اوراس کے احکام ومسائل مقبول احمد سلفی اسلام میں سجدے کی بڑی اہمیت ہے ، عبادت میں اس کا خاص مقام ہےاس کی وجہ یہ ہے کہ بندہ اس حالت میں رب کے لئے انتہائی عاجزی کا اظہار کررہاہوتا ہے ۔عبادت کی یہی وہ اہم کیفیت ہے جس سے بندہ اللہ سے بیحد قریب ہوتا ہے ، اس سے سرگوشی کرتا ہے اور خوب خوب...
  17. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی 1/ اس کلام کی کیا حقیقت ہے "جب تمہیں ہچکی لگے تو پہلی ہچکی پر کلمہ طیبہ پڑھ لو ان شاءاللہ ہچکی رک ہو جائے گی اور اس عمل کو اپنی عادت بنا لو اور جب موت آئے گی جو برحق ہےتو موت سے پہلے ایک ہچکی آئے گی اور تماری عادت کی وجہ سے تمہاری...
  18. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جواب از شیخ مقبول احمد سلفی 1/ کیا دینی کام کے لئے جمعیت بنانا یا مدرسہ کھولنا ضروری ہے جبکہ سماج کی خدمات کے لئے دینی ادارے موجود ہیں ؟ جواب : دینی خدمات انجام دینے کے لئے نہ مدرسہ قائم کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کوئی ٹرسٹ بنانے کی ضرورت ہے کیونکہ اس وقت اکثر...
  19. مقبول احمد سلفی

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل

    آپ کے مسائل اور ان کا شرعی حل جوابات از شیخ مقبول احمد سلفی 1/ کتے کے جھوٹے کو دھونے کا حکم ہے تو کیا شکاری کتے کا جھوٹا بھی دھویا جائے گا؟ جواب : کسی چیز کو نجس یا حرام ماننے کے لئے دلیل چاہئے ، چونکہ اس بات کی دلیل ہے کہ جب کتا کسی برتن میں منہ ڈال دے تو اسے سات بار دھوئیں لیکن اس بات...
  20. مقبول احمد سلفی

    واٹس ایپ پہ سنجیدگی اور انضباط وقت کی ضرورت

    واٹس ایپ پہ سنجیدگی اور انضباط وقت کی ضرورت تحریر : مقبول احمد سلفی مشرف واٹس ایپ گروپ اسلامیات 2 سوشل میڈیا کا بڑا فائدہ ہے مگر ساتھ ہی اس کے نقصانات بھی بہت زیادہ ہیں ۔ ان میں وقت کا ضیاع بہت زیادہ اہم ہے۔ وقتوں کی پامالی سے ہمارے بہت سارے امور متاثر ہوتے ہیں ۔ حقوق العباد سے لیکر حقوق...
Top