الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
اس حدیث کی صحت درکار ہے؟
وإن الله تعالى لا يقبل صلاة رجل مسبل إزاره
یہ حدیث کتنے طرق سے منقول ہے اور ان تمام احادیث کاحکم کیاہے۔
جزاک اللہ خیرا
السلام علیکم،
مہربانی فرماکر حافظ عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ کی کتب اپلوڈ کردیں۔
خاصکر
خطبات بہاولپوری
رسائل بہاولپوری
اہلحدیث کے دفاع میں لکھے گئیے مضامین
جماعت المسلمین کے رد میں لکھے گئیے مضامین
جزاک اللہ خیرا
عامر
السلام علیکم،
ان احادیث کا معنی مفہوم اور صحت درکاہے
وفي رواية اخرى انّها قالت(16): ان الحبشة كانوا يلعبون عند رسول(ص) في يوم عيد، قالت: فاطلعت من فوق عاتقه فطأطأ لي رسول(ص) منكبيه فجعلت أنظر اليهم من فوق عاتقه حتّى شبعت ثم انصرفت
مسند أحمد ج 6 / 56 ـ 57
وفي رابعة انّها قالت: كيف كان...
السلام علیکم محترم مشائخ کرام،
لقب اہلحدیث کے تعلق سے محترم اسحاق بھٹی صاحب نے اپنی کتاب بر صغیر میں اہل حدیث کی آمد صفحہ ١٧ پر درجہ ذیل حدیث لاے ہیں۔
عَنْ أَنْسِ بْنِ مَالِكٍ ، أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ، قَالَ : إِذَا كَانَ يَوْمُ الْقِيَامَةِ يَجُوزُ أَصْحَابُ...
السلام علیکم و رحمت اللہ و برکاتہو
عامر آف دکن حیدراباد - انڈیا
خالص علم دین حاصل کرنے کا متلاشی
امید ہے یہاں پر خالص دین سیکھنے کو ملئگا۔
السلام علیکم
عامر
السلام علیکم،
ان دو سوالات کے جوابات شریعت متہرہ کی روشنی میں درکار ہیں۔
ہمارے یہاں شادی کے بعد مسلمان عورت ایک قسم کا زیور پہنتی ہے جسکو لچھا کہا جا تا ہے۔ یہ عورت کے شادی شدہ ہونے کی علامت سمجھی جاتی ہے۔ اور اس زیور کو کالی ماتہ کابھی زیور کہا جاتا ہے بقول ایک مولوی صاحب کے۔
ایک اور...