ستاروں کے اثر سے بارش برسنے کا عقیدہ
الاستقاءبالانواء:
استسقاء کے معنی ہیں:طلب السقیا یعنی پانی اور سیرابی کی طلب و خواہش
انواء جمع ہے،اس کا واحد نوء آتا ہے۔اس سے ستاروں کی منزلیں مراد ہیں،جن کی تعداد آٹھائیس ہے۔
استسقاءبالانواء کا مطلب ہےبارش کو ستاروں کی مختلف منزلوں کی جانب منسوب کرنا۔...