الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میں نے مسلسل 3 بار archive.org پر اپلوڈ کرنے کی کوشش کی ہے لیکن اپلوڈ مکمل ہونے کے error 404 کے بعد اپلوڈ کینسل ہو جاتا ہے.
میں جلد ١ کو mediafire پر اپلوڈ کیا ہے.
۔
http://www.mediafire.com/file/pwd5p1mfvn9lu3g/musannaf+ibn+abi+shaibah+volume+1.pdf
میں نے archive.org پر اپلوڈ شروع کر دی ہے. میری انٹرنیٹ سپیڈ بہت آھستہ ہے. اسی لئے میں اسی تھریڈ میں لنکس پوسٹ کرتا جاؤں گا جیسے جیسے فائلز اپلوڈ ہوتی جایں گی.
السلام علیکم
میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کی مکمل ١١ جلدوں کی سکیننگ کر کے اسکی پی ڈی ایف فائلز بنا لی ہیں. اگر کسی کو شوق ہو تو بتا دیں۔ میں اپلوڈ کر دوں گا.
ساتھ یہ بھی بتا دیں کہ کونسی ویب سائٹ ہوسٹ کے ذرئعے اپلوڈ کروں؟
السلام علیکم
برائے مہربانی مجھے اس کا آن لائن لنک دے دیں. میں نے يہ انسائيکلو پیڈیا تلاش کیا ہے لیکن اس کے بارے میں کوئ معلومات نہیں مل رہی . میں اس کو خريدنا چاہتا ہوں
اسلام علیکم
میرے پاس بھی مکتبہ رحمانیہ کی مصنف ابن ابی شیبہ (11 جلدیں ) ہے. مترجم مولانا محمد اویس سرور . کیا انکا ترجمہ ٹھیک نہیں ہے؟
مجھے ونیکوڈ ورژن کے بارے میں سن کر بہت خوشی ہوئی ہے
لیکن مجھے پی ڈی ایف فائلز استعمال کرنا بھی اچھا لگتا ہے. میرا نیا سکینر کل مجھے مل جاۓ گا. پھر میں اس کتاب...
اسلام علیکم
اس فورم پر میری یہ پہلی پوسٹ ہے. اسی کتاب کی وجہ سے میں نے یہ اکاؤنٹ بنایا ہے.
میں نے مصنف ابن ابی شیبہ کا مکمل سیٹ خرید لیا ہے . مجھے یہ کتاب PDF فائل میں آن لائن نہیں مل سکی .
اگر آپ کی ویب سائٹ پر pdf موجود ہے تو پلیز مجھے لنک بھیج دیں. اگر آن لائن موجود نہیں ہے تو میں اپنی بکس...