الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بے شک مولا علی ہی حق پہ تھے... الحمد اللہ.
امام حسین علیہ اسلام نے ظالم بادشاہ کے خلاف جہاد کیا وہ بھی حق پہ تھے.
انہوں نے خلافت و ملوکیت کا فرق امت کو بتا دیا.
تھوڑی دیر کے لیے رافضیوں کو ایک طرف رکھیں اور صحیح بخاری و مسلم کی احادیث پڑھیں. فرق واضح ہو جائے گا. ان شاء اللہ
باقی مجھ پہ فتوی...
کوئی شک نہیں. کسی بھی صحابی کو لعن طن کرنا برا کام ہے. اسی لیے تو ہمیں دکھ ہوتا ہے کہ ناصبی مولا علی کو رافضی شعیہ پہلے تین خلفاء کے بارے لعن طعن کرتے تھے
شوق سے کیجئے کیونکہ فتوی لگانا ہمارا کام نہیں. الحمد اللہ.
کوئی رافضی سمجھے یا ناصبی یا جو چاہے.
اگر نسبت ہی دیکھ کر درجات بنانے ہیں تو پھر مولا علی رضی عنہ اللہ کے بارے کیا خیال ہے؟