• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. محمد عاصم

    حکومت اور سرداری کی حرص کرنا مکروہ ہے

    میں نے حوالہ اس لیے دیا تھا کہ آپ کو جمہوریت پر ہوئی بحث یاد آ جائے میرا اور کوئی مقصد نہیں تھا، مجھے نہیں یاد کہ آپ کے ساتھ کسی بحث میں مَیں نے فورم کو چھوڑنے کی دھمکی دی ہو!!!! خیر یہاں آپ اور میں ایک عام ممبر ہیں تو بات کو دلائل کے ساتھ کرتے ہیں ان شاءاللہ۔ دیکھیں بھائی آئین مختلف...
  2. محمد عاصم

    حکومت اور سرداری کی حرص کرنا مکروہ ہے

    کنعان صاحب پاک ڈاٹ نیٹ پر اسی مسئلے پر بہت لمبی بحث چلی تھی آپ کو بھی یاد ہوگا کوئی ایک بھی دلیل نہیں دے سکا تھا بشمول آپ کے بھی۔ جمہوریت ایک کفریہ نظام زندگی ہے چاہے وہ پاکستان میں رائج ہو یا امریکہ میں اور اسلام کا نظام زندگی خلافت ہے وہ چاہے پاکستان میں رائج ہو یا امریکہ میں وہ اسلامی ہی...
  3. محمد عاصم

    حکومت اور سرداری کی حرص کرنا مکروہ ہے

    اور یہی جمہوریت کی پہچان ہے کہ حکومت کے لیئے اپنے آپ کو پیش ہی نہ کرو بلکہ دوسروں پر کیچڑ پھینکتے ہوئے اپنے آپ کو فرشتہ بھی ثابت کرو اور لوگوں کو بیوقوف بناتے ہوئے ان کو قائل کرو کہ وہ مجھے ہی حکومت کے لیئے مناسب ترین شخص سمجھتے ہوئے حکومت کے لیئے چنیں۔ لعنت ہو ایسے نظام پر جو ایسے باطل اصول...
  4. محمد عاصم

    جمہوریت دینِ ابلیس

    اس مضمون کے ساتھ یہ مضمون بھی پڑھیں جزاک اللہ خیرا شرائط خلافت
  5. محمد عاصم

    جمہوریت دینِ ابلیس

    والسلام علیکم بھائی خلافت کے قیام کے لیئے بہت سے لوگ کوشش کر رہے ہیں اور ہر کسی کی کوشش دوسرے سے مختلف ہے شاید اسی وجہ سے یہ نظام قائم نہیں ہو پارہا ہے۔ اس کے لیئے ہم کو ویسا ہی طریق اپنانا ہوگا جیسا ہم کو سنت نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ملتا ہے اور سنت کو ہی مدنظر رکھتے ہوئے ایک مضمون لکھا تھا...
  6. محمد عاصم

    اشاعت توحید والسنۃ سے کسی کا تعلق ہے یہاں اس فورم پر ؟

    میں بھی کبھی ان کے ساتھ تھا مگر اب نہیں اور علامہ طیب صاحب کو ہم نے کشمیر میں دعوت دی کہ آپ یہاں آکر مجاہدین کو دعوت توحید دیں اور وہ آئے بھی تھے ماشاءاللہ اچھا بیان کرتے ہیں یہ لوگ اگر تقلید چھوڑ دیں تو باقی سب معاملہ صاف ہے۔ اللہ سب کلمہ پڑھنے والوں کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
  7. محمد عاصم

    حجاب کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر اللہ کی پکڑ !!!!

    بھائی ایسا کچھ نہیں ہے آپ تھوڑا توجہ سے سنیں اور دل سے حجاب کا نام مٹا کر سنیں گے تو آپ کو سنائی نہیں دے گا۔ یہ جو آپ نے لنک دیا ہے اس کا نام بھی تبدیل کردیا گیا ہے لیں آپ بھی دیکھ لیں ‫کھبی مذاق مہنگا بھی پڑ سکتا ہے | Facebook‬
  8. محمد عاصم

    حجاب کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر اللہ کی پکڑ !!!!

    یہ رپورٹ دیکھیں معاملہ صاف ہو جائے گا شکریہ دو دن پہلے میں نے جب یہ ویڈیو دیکھی تو مجھے یقین ہی نہیں ہوا تھا کہ یہ حقیقت ہے کیونکہ اس میں کچھ بھی ایسا نہیں تھا جس سے اندازہ ہو کہ یہ خواتین حجاب کے خلاف احتجاج کررہی تھیں بھائی لوگ پہلے بات کی اچھی طرح تحقیق کیا کریں پھر آگے شئیر کریں کیونکہ...
  9. محمد عاصم

    حجاب کے خلاف احتجاج کرنے والوں پر اللہ کی پکڑ !!!!

    بھائی یہ رپورٹ غلط ہے اصل میں یہ ٹیچرز ہیں اور اپنے کسی مطالبہ پر احتجاج کر رہی تھیں
  10. محمد عاصم

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    اسلام نے ایک مسلم کی اس نہج پر اصلاح کا کام کیا ہے کہ کسی دوسرے مذہب میں اس کی مثال بھی نہیں ملتی، انسان کی ظاہری پاکی کے متعلق ہو یا باطنی پاکی کے متعلق ہو ،اور ان سب احکامات پر عمل کر کے اللہ کے نبی محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ہم کو دیکھا دیا ہے آپ صلی اللہ علیہ وسلم کی زندگی ہمارے...
  11. محمد عاصم

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    اگر آپ بات سمجھنے اور سمجھانے کے لیئے کر رہے ہیں تو یہ سمجھانا یعنی دلائل دینا بھی آپ نے ذمہ ہے ورنہ آپ ایسا دعویٰ ہی کیوں کرتے ہیں جن کے آپ کے پاس دلائل ہی نہ ہوں!!! یہ دعویٰ کرنے سے پہلے آپ کو سوچنا چاہیے تھا کہ آپ کہاں اور کن لوگوں کے درمیان یہ دعویٰ کر رہے ہیں۔ یہاں کسی کی بھی باطل بات کو...
  12. محمد عاصم

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    بھائی جان الحمدللہ میرے پاس بےشمار کتابیں ہیں میں قرآن اور احادیث کی کتب کے علاوہ بھی بہت سی کتابیں پڑھ چکا ہوں ایسی بات نہیں ہے کہ جیسا آپ نے دوست کا واقعہ بیان کیا ہے۔ تصوف بارے بھی کافر عرصہ پہلے مطالعہ کرچکا ہوں صوفیاء کے کارنامے بھی پڑھے ہیں اور تصوف کی برکات کا بھی علم ہے اس میں سے عقیدہ...
  13. محمد عاصم

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    عاصم کمال بھائی آپ بھی کمال کرتے ہیں آپ ہمارے مطالبے کو ابھی تک سمجھے ہی نہیں اور ہم کو سمجھانے چلے ہیں تصوف کی بھول بھلیاں!!!!!!! او بھائی جان صاف اور آسان سا سوال ہے کہ ہم کو قرآن اور صحیح حدیث سے دلائل دیں اگر آپ کے پاس قرآن و حدیث سے دلائل نہیں ہیں تو جو دلائل ان کتابوں کے مصنفین نے دیئے...
  14. محمد عاصم

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    بھائی جان تصوف اور پیری مریدی کے سسٹم کی تائید ہم تبھی کریں گے جب آپ ہم کو اس پر قرآن اور حدیث سے دلائل فراہم کریں گے اور رہی بات کتابوں کے مطالعہ کی تو بھائی جان میرے لیئے اللہ کا قرآن اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان کافی ہے اور ہر اس بندے کی بات جو اللہ اور رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بات...
  15. محمد عاصم

    کیا بیعت پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    محترم بھائی یہ بات کرتے وقت یہ آیت شاید آپ بھول گے تھے اِتَّخَذُوْٓا اَحْبَارَهُمْ وَرُهْبَانَهُمْ اَرْبَابًا مِّنْ دُوْنِ اللّٰهِ وَالْمَسِيْحَ ابْنَ مَرْيَمَ ۚ وَمَآ اُمِرُوْٓا اِلَّا لِيَعْبُدُوْٓا اِلٰــهًا وَّاحِدًا ۚ لَآ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ۭسُبْحٰنَهٗ عَمَّا يُشْرِكُوْنَ 31؀ التوبہ...
  16. محمد عاصم

    دوزخ شہوتوں سے ڈھانکی گئی ہے اور جنت مصیبتوں سے چھپی ہوئی ہے

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حدیث مبارک حدثنا إسماعيل قال حدثني مالک عن أبي الزناد عن الأعرج عن أبي هريرة أن رسول الله صلی الله عليه وسلم قال حجبت النار بالشهوات وحجبت الجنة بالمکاره حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا۔ دوزخ شہوتوں...
  17. محمد عاصم

    مسلک اہلحدیث اور بیعت و اارادت

    عاصم بھائی جتنی محنت آپ نے علماء کے اقوال اکٹھے کرنے میں کی ہے اگر آپ اس کے برعکس ایک قرآن کی آیت اور ایک حدیث ہی پیش کردیتے تو وہ زیادہ بہتر عمل تھا جس سے آپ کی بات ہم مان جاتے۔ بھائی جان کسی عالم کے بیعت کرنے یا لینے سے غیر خلیفہ سے بیعت جائز نہیں ہوجاتی ہے اس کے لیئے آپ کو صحیح حدیث پیش کرنی...
  18. محمد عاصم

    کیا بیعت مروجہ پیری مریدی والی بیعت ہے؟

    عاصم بھائی آپ نے دوسرے ایک تھریڈ میں کہا ہے کہ بھائی وہ کون لوگ ہیں ان کے بارے تفصیل سے بتائیں تاکہ ان سے بچا جا سکے اور اگر کوئی اہل حدیث بیعت لینا شروع کردے تو کیا یہ جائز ہوجاتی ہے؟؟؟ بھائی میرے آپ یہ مضمون تفصیل سے پڑھین اور پھر اس میں جو غلط باتیں ہیں ان کا رد قرآن اور صحیح حدیث سے پیش...
  19. محمد عاصم

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    پہلی بات یہ کہ اقبال صاحب نے جو معلومات بتائی ہے وہ کوئی خاص نہیں ہے کیونکہ یہ روایت مستند نہیں ہے اس پر جرح ہے اگر کہیں گے تو اس کی تفصیل بھی مہیا کردی جائے گی ان شاءاللہ دوسرا اب آپ بتائیں کہ جو دلائل سامنے آئے ہیں اس پر اب آپ کیا عقیدہ بنائیں گے؟؟ کیا ابھی بھی اسی بدعتی عید کومنا کر شیطان...
  20. محمد عاصم

    میلاد پر شیطان کے رونے کا ثبوت

    اس طرح کے شوشے چھوڑنا تو بہت آسان ہے مگر اس کو ثابت کرنا ناممکن ہے تاریخ پیدائش پر اختلاف پایا جاتا ہے کوئی 2 تاریخ کا قائل ہے تو کوئی 8 اور 9 کا،، اور کوئی 12 کا تو کوئی 18 تاریخ کا قائل ہے مطلب کہ پیدائش کی تاریخ میں اختلاف ہے مگر تاریخ وفات پر سب کا اتفاق ہے کہ وہ 12 ربیع الاول ہی ہے اس کی...
Top