الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
قرآن فہمی کا صحیح طریقہ :
امت مسلمہ میں روز اول سے ہی یہ قانون متفق علیہ رہا کہ قرآن مجید کی تشریح اور منشاء کی اصل حقیقت رسول اللہ ﷺ کی سیرت، آپ کے اقوال و افعال ہی سے جڑی ہوئی ہے۔جسے بطریق احسن اصحاب پیغمبر علیھم الرضوان نے امت تک پہنچادیاہے قرآنِ مجید میں ناسخ و منسوخ کی ایک لمبی چوڑی فہرست...