الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ آپ نے سیٹ 1 کی تمام کتب اپلوڈ کر دی ہیں - بس یہ کتاب ابھی تک اپلوڈ نہیں ہوئ -
مفرادات القرآن امام راغب اصفہانی ترجمہ دو والیم مترجم شیخ محمد عبدہ فیروزپوری کے بارے میں بتا دیں کیا یہ کب تک اپلوڈ کی جا سکتی ہے
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
براے مھربانی ان کتب کو جلد اپلود کر دیں تاکھ اگلی لسٹ کی تیاری کی جا سکے
۔مفردات القرآن امام راغب اصفہانی ترجمہ دو والیم مترجم شیخ محمد عبدہ فیروزپوری
لفات القرآن از مولانا عبدالرشید نعمانی
جزاک اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ پی ڈی ایف میرے پاس ہے، لیکن اسکی سکین کوالٹی اچھی نہیں۔ آنکھوں کے لئے تکلیف دہ ہے۔ جوں ہی کلیم بھائ یا کتاب و سنت کے وہ فرد جو ان کی چھٹیوں میں ان کی جگہ یہ کام کر رہے ہیں مجھے ان کی قیمت اور صحت بتاتے ہیں تو ان میں سے بہتر کتاب اور ڈاکٹر عبداللہ عباس ندوی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
عربی زبان کا علم عام کرنا بہت اہم ہے کیونکہ قرآن اور احادیث کو عربی میں پڑھنے کے زیادہ فوائد ہیں۔ اور عربی میں تقرباً تمام اہم کتب انٹرنیٹ پر دستیاب ہیں۔ اس لئے میرا پہلا ٹارگٹ یہ کتب ہیں ۔ اسکے بعد قرآن اور احادیث کی اہم کتب۔
کلیم بھائ آپ اپنے ادارے کے...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ ۔ آپ اپنا وقت نکال کر ان کتب کو خریدنے گئے۔ اور اسکیننگ میں تو اور محنت درکار ہے جو آپ کا ادارہ کر رہا ہے اور پھر اپلوڈ ۔ کتابوں کی قیمت میں حصہ لینا تو اس کام کا ایک جز ہے۔
قواعد زبان قرآن نیا ایڈیشن کے پارٹ 1 کی قیمت جو کتاب کے اندر لکھی ہوئ ہے...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
یہ کتب آپ کی لائبریری میں موجود ہیں جو کہ اسکیننگ کے مراحل میں ہیں
1۔مترادفات القرآن بائے مولانا عبدالرحمن کیلانی
2۔مفردات القرآن امام راغب اصفہانی ترجمہ دو والیم مترجم شیخ محمد عبدہ فیروزپوری
3۔لفات القرآن بائے مولانا عبدالرشید نعمانی
باقی یہ ہیں جن کے...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
4000 روپے آج منی آرڈر کر دیئے گئے ہیں۔ انشا اللہ 2 یا 3 دن میں آپ کو مل جائیں گے۔ ملنے پر فورم پر پوسٹ کر دیں۔ اس تجویز کے ہر سٹیپ کو اوپن رکھتے ہیں۔
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
یہ تینوں کتب اسی سیٹ میں کرتے ہیں ۔ انشا اللہ اندازے سے ان کی رقم بھی کل صبح بھیج دوں گا ۔ کیا ان 3 کے لئے 1100 کافی ہوں گے؟ اگر بھر بھی کوئ کمی رہ گئ تو باقی معلوم ہوتے ہی بھیج دوں گا انشا اللہ۔ اور اگر زیادہ ہو ئ تو مشورے سے 1 اور کتاب کر لیں گے...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
ان کتب میں سے جو زیادہ مفید ہیں ان کا نام اور قیمت بتا دیں ۔ آپ کی دی گئ معلومات سے مجھے یہ کتب زیادہ مفید لگ رہی ہیں
درایۃ النحو اس کتاب میں تفصیل کے ساتھ مسائل نحو کی وضاحت موجود ہے ۔ اور نحوی قواعد کے علل و غوامض کی تشریح ہے
ٌْخیر...
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
میرے خیال میں اس نا مکمل کتاب سے بھی کچھ فاءدہ ہو سکتا ہے۔ آپ کا اس کے بارے میں کیا فیصلہ ھے؟
عربی میں یہ یہاں موجود ہے
http://www.almeshkat.com/books/open.php?cat=16&book=2372
اور ایک کتاب یہ ہے
کواکب النحو شرح هداية النحو (اردو)
اگر کتاب و سنت...
اس لنک پر اوضح التسهيل لشرح ابن عقيل (اردو) کے بارے میں لکھا گیا ہے
Awdah al-Tasheel li Sharh Ibn Aqeel (2 Vol set) (Albalagh Bookstore)
اگر آج شام تک اس کی لاہور میں قیمت پتا چل جاے تو اس کی قیمت بھی بھیج دوں گا انشا اللہ ۔
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ
قواعد زبان قرآ ن نیا ایڈیشن لاہور سے : 5 عمر ٹاور،فرسٹ فلور،31 حق سٹریٹ،اردو بازار،لاھور 03214920998
یہ ھاتھ سے لکھا گیا اور نیا ایڈیشن ھے ۔
اسلام علیکم و رحمۃ اللہ وبرکاتہ
جزاک اللہ سب سے اھم کتابیں تو آپ کے پاس ھیں
ان باقی کتابوں کی قیمت تقریبًا 1000
قواعد زبان قرآ ن نءے ایڈیشن کی قیمت تقریبًا 1900
اگر اوضح التسهيل لشرح ابن عقيل (اردو)
بھی اپلوڈ کی جا سکتی ھے تو اس کی قیمت بھی پیر سے پہلے بھیج دیں
انشا اللہ پیر کو...
New beautiful handwritten and improved and updated version of Qawaid Zaban e Qur'an by Khaleel Ur Rahman Chisti in 2 volumes is now available, To support conversion of his books to online version and knowing areas from where you can buy the book, you can contact : http://www.chishtis.com
Assalam-u-alaykum wa Rahmatullahi wa barakaatuh
That is also good. We are also trying to do a demonstration of this suggestion via which even more books can be uploaded and users become encouraged to participate also. Books have been listed according to priority, 1 most important and so on...