• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. طاہر اسلام

    محدث بک

    خدا کے دین کی کھلے عام پامالی کو دیکھ کر دینی غیرت کا جاگ اٹھنا ایمان کی علامت ہے اور بعض مواقع پر اس کا عملی اظہار شریعت کا مطلوب رویہ بھی ؛ لیکن ایک داعی کو میدان دعوت میں نرمی اور محبت کا انداز اپنانا چاہیے ؛ ہمارا ہدف اصلاح ہے ، جذبات کا اظہار نہیں ! سیدنا موسیٰ اور ہارون علیہما السلام کو...
  2. طاہر اسلام

    محدث بک

    بعض جدت پسند محققین کا یہ عجیب انداز تحقیق ہے کہ اپنے مفید مطلب تاریخی روایات کو بھی بے تامل قبول کر لیں گے اور اپنے مزعومہ نظریات کے مخالف صحیح ترین احادیث کو بھی جرح و تنقید کی سان پر چڑھا کر رد کر دیں گے !
  3. طاہر اسلام

    بدعتی اور فتنے میں مبتلا شخص کی امامت؟

    جزاکم اللہ خیرا؛ بہت ہی عمدہ طریقے سے بیان کر دیا ماشاءاللہ Sent from my SM-E700F using Tapatalk
  4. طاہر اسلام

    محدث بک

    ایک مسلم معاشرے میں یہ سوال ہی خارج از بحث ہے کہ وہاں اسلامی شریعت نافذ ہو گی یا نہیں؟ اس کا جواب تو اسلام کو دین مان کر اثبات میں دیا ہی جا چکا ہے؛ اس پر البتہ بحث و تمحیص ہو سکتی ہے کہ شریعت کی کون تعبیر نفاذ کے لیے موزوں تر ہے اور یہ کہ اس کے اطلاق و نفاذ کی ذمہ داری اٹھانے کے اہل تر افراد...
  5. طاہر اسلام

    محدث بک

    انکار حدیث ، الحاد و دہریت کا پہلا قدم ہے !
  6. طاہر اسلام

    محدث بک

    توحید ہی وحدت امت کی حقیقی اساس ہے !
  7. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    اچھا حجاج کو کہا ہے نہ یزید کو؛ گالی دینا کسی کو بھی درست نہیں لیکن یہ ظالم تھے ـ Sent from my SM-E700F using Tapatalk
  8. طاہر اسلام

    حجاج بن یوسف رحمہ اللہ خدمات کا مختصر تعارف

    ان بدترین ظالموں اور فاسقوں کی تعظیم سلف سے ہرگز ثابت نہیں ہے؛ ان کے ظلم و فسق پر سلف متفق ہیں ـ Sent from my SM-E700F using Tapatalk
  9. طاہر اسلام

    اقوال سلف

    اس زمرے کا نام اگر اقوال سلف یا سلف کے اقوال رکھ دیا جائے تو مناسب ہو ؛ عربی عنوان کی حاجت نہیں ہے ۔ @خضر حیات
  10. طاہر اسلام

    اقوال سلف

    صحابۂ کرام رضی اللہ عنھم کا استقبال رمضان سیدنا ابن مسعود رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا: آپ لوگ رمضان کا استقبال کیوں کر کیا کرتے تھے؟ فرمایا: ہم میں سے کوئی ہلال رمضان کے استقبال کی جراَت نہیں کرتا تھا اگر اس کے دل میں اپنے مسلمان بھائی کے لیے بغض و کینہ کا شائبہ بھی ہوتا...
  11. طاہر اسلام

    محدث بک

    اخلاقی دیوالیہ پن کی مکروہ ترین صورتوں میں ایک یہ ہے کہ آپ اپنی انا کی تسکین کی خاطر مخالف پر مقدس شخصیات کی اہانت و بے ادبی کا گھناؤنا الزام عائد کر دیں ؛ افسوس ناک امر یہ ہے کہ اس گھٹیا فعل کا با افراط اور بے تکلف ارتکاب مذہبی تقدس کے لبادوں میں لپٹے ہوئے بر خود غلط پیشواؤں کی جانب سے ہوتا ہے !
  12. طاہر اسلام

    محدث بک

    جب آپ اصل نکتہ ٔ اختلاف کے بجاے مخالف کی ذاتی اور شخصی حیثیت کو زیر بحث لے آئیں تو اس کے معنی یہ ہیں کہ آپ کا دامن دلائل سے خالی ہے !
  13. طاہر اسلام

    محدث بک

    دوسروں کی ناکامیوں پر نہیں، زندگی اپنی کام یابیوں پر بسر کی جاتی ہے! (ماخوذ)
  14. طاہر اسلام

    کیا یزید بن معاویہ کافر تھے؟

    سیدنا حسین علیہ السلام ہر گز باغی نہ تھے ؛ یزید پر تو بعض لعنت کے بھی قائل ہیں ، اگرچہ میں احتیاطاً اس پر لعنت نہیں کرتا ۔
  15. طاہر اسلام

    بهارت ایران چاہتوں سے چاه بہار تک !

    فردوس جمال کی ایک عمدہ اور مدلل و متوازن تحریر Sent from my SM-E700F using Tapatalk
  16. طاہر اسلام

    کیا اسلام میں جماعتی سیاست کا کوءی وجود ہے ؟

    جتنے علما جمہوری سیاست کے قائل ہیں وہ سب یہی دلیل پیش کرتے ہیں جیسے مولانا زاہد الراشدی ؛ ان لا مجمون نظریات شمارہ دوم میں ملاحظہ کیا جا سکتا ہے لیکن حقیقتاً یہ استدلال بالکل نادرست ہے کیوں کہ وہ مروجہ جمہوری جماعتوں کی مانند سیاسی جماعتیں نہ تھیں ۔ اوپر ایک صاحب نے محترم داکٹر صاحب مرحوم کے...
  17. طاہر اسلام

    محدث بک

    جمہوری جدوجہد کے ذریعے اسلامی انقلاب بپا کرنے کی آرزو ایک سراب سے زیادہ کچھ نہیں ہے !
  18. طاہر اسلام

    استواء بمعنی ارتفاع یا استواء بمعنی استقرار ؟

    دیکھیے سلفیوں کا دعویٰ یہ ہے لفظ کو اس کی اصل حقیقت پر رکھا جائے گا الا یہ کہ شریعت ہی سے اس کا کوئی علاحدہ یا خاص مفہوم ثابت ہو جائے ؛ اب دیکھ لیجیے کہ استوا کے معنی لغت عرب میں کیا ہیں ؟ اس میں استقرار اور ارتفاع دونو موجود ہیں تو انھیں رد کرنے کا کیا جواز ؟ باقی باقلانی ہوں یا شیرازی یہ خود...
  19. طاہر اسلام

    محدث بک

    بیٹھک میں منتقل کر دیں ـ Sent from my SM-E700F using Tapatalk
  20. طاہر اسلام

    محدث بک

    اسلامی جمہوریت کا نعرہ اسلام سے دوستی ہے نہ جمہوریت سے وفاداری ! Sent from my SM-E700F using Tapatalk
Top