• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    ہم اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں ایسی باتوں سے کہ اہل حدیثوں اور دیوبندیوں کو کافر کہیں ہم اللہ کی پناہ طلب کرتے ہیں ایسی باتوں سے کہ اہل حدیثوں اور دیوبندیوں کو کافر کہیں
  2. م

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    بنت حوا کا اس فورم پر ایک ہی مسئلہ ہے۔اور وہ مسئلہ ہے کہ دیوبندیوں اور حنفیوں کو ان تحاریر کی روشنی میں کافر اور مشرک قرار دے دو بس! تو بنت حوا کو چین آجائے گا۔یہ تمام اقوال جن علماء کی کتابوں سے پیش کیے گئے ہیں ۔ان میں عام اصول بیان کیا گیا ہے کہ جو شخص بھی اللہ کی اطاعت کے علاوہ کسی غیر کی...
  3. م

    بتا تو سہی کیا یہ کافری ہے؟ خوارج سے شیخ صفی الرحمن مبارکپوری کا ایک سوال

    ابن کثیر رحمہ اللہ فرماتے ہیں: اسے بھی پڑھ لیا جائے تو بہتر ہوگا۔رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے احبار و رہبان کی اطاعت کو عبادت ہی قرار دیا ہے۔لہٰذا یہی تفسیر صحیح ترجمانی کرتی ہے۔کیونکہ یہ صحیح حدیث سے ثابت ہے۔
  4. م

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری

    اللہ تعالیٰ نے یہ واضح کردیا کہ احکام صرف دوقسم کے ہوسکتے ہیں ایک اللہ کا حکم دوسرا جاہلیت کاتیسری کوئی صورت نہیں ہے۔ فرماتا ہے: اَفَحُکْمَ الْجَاہِلِیَّۃِ یَبْغُوْنَ وَ مَنْ اَحْسَنُ مِنَ اﷲِ حُکْمًا لِّقَوْمٍ یُّوْقِنُوْنَ۔(مائدہ:۵۰) کیا یہ لوگ جاہلیت کا حکم تلاش کررہے ہیں اللہ سے بہترحکم...
  5. م

    اللہ کے حکم پر راضی ہونا اس کی شریعت سے فیصلے کرانا اور ان باتوں کااسلام پر راضی ہونے سے کیا تعلق؟

    اللہ کے حکم پر راضی ہونا اس کی شریعت سے فیصلے کرانا اور ان باتوں کااسلام پر راضی ہونے سے کیا تعلق؟ شیخ الاسلام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں : دین اسلام ان عقائد ،احکام شرائع اور آداب کانام ہے جو محمد ﷺاپنے رب کی طرف سے لائے ہیں اسی بات کو اللہ نے اس آیت میں بیان کیا ہے : اِنَّ...
  6. م

    اللہ کے حکم وشریعت پر رضامندی کا نبی ﷺپر ایمان سے کیا تعلق؟

    اللہ کے حکم وشریعت پر رضامندی کا نبی ﷺپر ایمان سے کیا تعلق؟ یہ بات بداھتاً دین سے ثابت ہے کہ دین اسلام میں داخل ہونے کا صحیح راستہ ہے اللہ پر ایمان کے ساتھ ساتھ رسول ﷺپر ایمان لانااس لیے کہ لاالٰہ الااللہ کی گواہی اس وقت تک قبول نہیں ہوتی جب تک محمد رسول اللہ کی گواہی نہ دی جائے (درآں حالیکہ...
  7. م

    تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے

    ماشاء اللہ کیا ہتھیار دیا ہے آپ نے رافضیوں کو۔آپ نے تو امیرالمومنین مراد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سیدنا عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ پر بہتان لگادیا کہ انہوں نے بھی چند قوانین بنائے تھے جو کہ شریعت کے خلاف تھے۔اب اس بہتان کا جواب اللہ کو قیامت کے دن آپ ہی کو دینا ہوگا۔اور ان جن لوگوں نے اس...
  8. م

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    جب انسان صحیح بات کا جواب دینے سے عاجز ہوجاتا ہے۔ تو اسی طرح کے سوال کرتا ہے۔جس طرح کا سوال القول السدید نے کیا ہے۔ لیکن القول السدید کو شاید یہ معلوم نہیں کہ قرآن مجید نے صحیح بات کے مقابلے میں اس قسم کے سوالات کو فرعونی طریقے سے تعبیر کیا ہے۔ یاد کرو جب فرعون موسیٰ علیہ السلام کے دلائل سے...
  9. م

    جس نے کوئی ایسا نیا قانون ایجاد کیا لوگوں کے لیے جو اللہ کی کتاب یا اس کے رسول ﷺکی سنت میں نہیں تھا

    حیرت کی بات یہ ہے کہ جو لوگ طاغوتی قوانین کے ذریعے انسانوں کی جان و مال اور عزتوں کا فیصلہ کررہے ہیں۔جو برطانوی اور فرانسیسی قوانین، ہندی قوانین کی رو سے مسلمانوں کے جان ومال اور عزتوں کے فیصلے کررہے ہیں ان کے بارے میں آپ لوگوں کی زبانیں کیوں بند ہیں ان کے بارے میں آپ کا کیا فیصلہ ہے؟ کیا وہ آپ...
  10. م

    القول السدید سے سوال : امارت اسلامیہ اور شیخ اسامہ رحمہ اللہ

    القول السدید کیا پٹھان سید نہیں ہوتے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  11. م

    تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے

    یعنی حلال اور حرام کی تشریع کرنا جو کہ اللہ کا حق ہے ۔ اور ربوبیت کی صفت میں سے ہے۔لہٰذااس حق تشریع کو استعمال کرکے اس نے یہ دعویٰ کیا کہ وہ بھی حلال اور حرام کی تشریع کرنے کا حق رکھتا ہے۔ اس طرح وہ اللہ کے حق ربوبیت میں اپنے آپ کو اللہ کا شریک ٹھہرا بیٹھا۔
  12. م

    اللہ کے حکم پر عدم رضامندی یا اس سے اعراض یا غیر اللہ کی طرف فیصلہ لے جانے کا ارادہ یا عملاًفیصلہ لی

    اللہ کے حکم پر عدم رضامندی یا اس سے اعراض یا غیر اللہ کی طرف فیصلہ لے جانے کا ارادہ یا عملاًفیصلہ لیجاناکفرہے جس نے غیر اللہ کو اطاعت مطلق کا حق دیدیا اس نے غیر اللہ کو اللہ کا شریک بنالیا۔ جو شخص اللہ ورسول ﷺکے حکم پر راضی وخوش نہیں ہوتا وہ کافر مرتد ہے۔چاہے وہ اپنی اس عدم رضامندی کازبان سے...
  13. م

    تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کے کفر وشرک ہونے کے بارے میں علماء کے اقوال

    تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کے کفر وشرک ہونے کے بارے میں علماء کے اقوال شیخ شنقیطی رحمہ اللہ فرماتے ہیں : سید قطب شہید رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
  14. م

    تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے

    تحلیل وتحریم میں غیر اللہ کی اطاعت کفر وشرک ہے جس نے احکام شریعت کے خلاف قوانین بنالیے اس نے خود کو اللہ کے ساتھ رب قرار دیدیا اور جس نے اس قانون کی پیروی کی باوجویکہ اسے معلوم تھا کہ یہ دین اسلام کے خلاف ہے تو یہ شخص کافر مشرک ہے اللہ کے ساتھ کسی اورکومعبود بناتا ہے ۔جب ہم ان حکومتوں کی حالت...
  15. م

    جس نے کوئی ایسا نیا قانون ایجاد کیا لوگوں کے لیے جو اللہ کی کتاب یا اس کے رسول ﷺکی سنت میں نہیں تھا

    یہ معلوم ہونا چاہیے کہ تشریع یعنی قانون سازی میں کبھی تو اس طرح ہوتا ہے کہ نیا قانون بنایا جاتا ہے جس کی اصل و بنیاد شریعت میں نہیں ہوتی اورکبھی ایسا ہوتا ہے کہ شریعت میں کوئی قانون نصوص سے ثابت ہے اس میں تبدیلی کردی جاتی ہے یہ دونوں عمل تشریع کہلائیں گے۔جس نے کوئی ایسا نیا قانون ایجاد کیا...
  16. م

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔

    اطاعت لغیر اللہ تکفیر کی بنیاد ہے۔ اس بارے میں امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ فرماتے ہیں :
  17. م

    حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

    پہلی بنیاد یا سبب ،اللہ ورسولﷺکے علاوہ کسی اور کی مطلق اطاعت اہل علم کے اقوال اور تفسیروں سے یہ ثابت ہوچکا ہے کہ اطاعت مطلقہ صرف اللہ کے لیے خاص ہے اور اس کے رسول ﷺکے لیے اس لیے کہ وہ اللہ کی شریعت پہنچانے والے ہیں ۔یہ اطاعت دراصل اللہ کی ربوبیت کا اقرار ہے ۔جس نے تحریم وتحلیل میں اللہ کے علاوہ...
  18. م

    حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

    پہلی بنیاد یا سبب ،اللہ ورسولﷺکے علاوہ کسی اور کی مطلق اطاعت پہلی بنیاد یا سبب ،اللہ ورسولﷺکے علاوہ کسی اور کی مطلق اطاعت اللہ نے اپنی اور اپنے رسول ﷺکی اطاعت فرض کردی ہے اور اس کو دین کی بنیاد قرار دیا ہے ۔فرماتا ہے: قُلْ اَطِیْعُوا اﷲَ وَ الرَّسُوْلَ فَاِنْ تَوَلَّوْا فَاِنَّ اﷲَ...
  19. م

    حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

    مسئلہ حکم وتشریع میں تکفیرکی بنیادوں کا اجمالی ذکر مسئلہ حکم وتشریع میں تکفیرکی بنیادوں کا اجمالی ذکر مسئلہ حکم وتشریع کے معاملے میں تکفیر کی بنیادیں متعدد ہیں مثلاً:اللہ ورسول ﷺکے علاوہ کسی اور کی مطلق اطاعت کفر کی بنیاد ہے اس لیے کہ اللہ نے اپنے بندوں پر اپنی اور اپنے رسول ﷺکی اطاعت فرض...
  20. م

    حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء

    حکم وتشریع کے معاملے میں کافر بنانے والی بنیادیں کون سی ہیں اس بارے میں قرآن سے اور علماء کی آراء سے دلائل ؟ دین کی بنیاد واساس اللہ ورسول ﷺکے حکم پر رضامندی ہے جس کا مظاہرہ اسلام کے تمام احکام پر عمل کے ذریعے کیا جاتا ہے ۔ جو شخص اللہ ورسول کے پاس فیصلہ نہیں لیجاتا یا ان کے فیصلے پر راضی...
Top