الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
میرے خیال میں تکفیر مطلق اور تکفیر معین کا فرق نظر انداز ہو گیا ہے۔کفر اور شرک کا مرتکب یقینا کافر اور مشرک ہوتا ہے لیکن یہ ایک مطلق بات ہے۔سوال یہ ہے کہ ایک معین یا مخصوص شخص کافر اورمشرک ہے یا نہیں؟علما نے واضح کیا ہے کہ ایک شخص کفر کا مرتکب ہوتا ہے لیکن اس پر کفر کا حکم نہیں لگتا کیوں کہ کوئی...
دیکھیے اگر ملازمت ایسی ہے کہ وہ بہ ذاتہ حرام نہیں تو اس میں کوئی حرج نہیں-رہا طاغوت تو اس سے مراد وہ معبود٫متبوع یا مطاع چیز ہےجسے انسان اس کی حد سے بڑھا دے-
لیجیے برادرم محمد علی کا اداریہ پیش خدمت ہے-
سید محمد علی
غفلت یا سازش
کچھ ہی دنوں قبل پنجاب پبلک سروس کمیشن کے نتایج منظر عام پر آے۔ بعض دوستوں کے توجہ دلانے پر تحریری امتحان میں کامیاب ہونے والوں کی فہرست کا مطالعہ کیا تو معلوم ہوا کہ اسلامیات کے ممکنہ لیکچراروں میں 18 ’ہستیاں‘...
ماہ فروری کے الاحیاء میں ہمارے دوست سید محمد علی مدیر الاحیاء نے اسی مو ضوع پر فکر انگیز اداریہ رقم کیا ہے-میں کوشش کرتا ہوں کہ اسے یہاں شیئر کیا جاسکے-
میں نے تقریبا چار سال پہلے اس پر ایک مضمون لکھا تھا جو ماہنامہ الاحیاء میں شائع ہوا تھا۔اس کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر اس میں معروف نکاح کی تمام شرائط پائی جائیں تو یہ جائز ہے۔اکثر علما اسے درست قرار دیتے ہیں۔یہ متعہ سے بالکل الگ ہے ۔متعہ میں مدت نکاح متعین ہوتی ہے جبکہ مسیار میں مدت کا تعین نہیں ہوتا۔