وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہاسلام علیکم،
کیا امام شوکانی کی کتاب، "ارشاد الفحول" کا اردو ترجمہ ہو چکا ہے، اگر ہاں، تو اسے ضرور اپلوڈ کردیں۔
جزاک اللہ خیرا
جی ابوالحسن علوی بھائی اگر آپ اس ترجمہ کو فورم پہ اپلوڈ کردیں تو قارئین کےلیے بہت مفید ثابت ہوگا۔ان شاءاللہارشاد الفحول کا ایک ترجمہ ہمارے شیخ زید حفظہ اللہ تعالی نے مکمل کیا تھا لیکن یہ کافی پرانی بات ہے۔یہ ترجمہ دقیق، مشکل اور عربی اصطلاحات پر مبنی تھا اور درحقیقت اہل علم کے لیے تو مفید ہے لیکن عوام الناس کے لیے نہیں۔
راقم نے اس کتاب کا از سر نو آسان فہم اور سلیس ترجمہ شروع کیا تھا اور تقریبا ان پیچ میں اے فور سائز کے میرے پاس ترجمہ کی صورت میں سو ایک صفحات مکمل ہو چکے تھے۔ بعد ازاں کچھ دوسری مصروفیات کے سبب سے یہ کام رک گیا۔ موقع ملتے ہی اسے فورم پر اپ لوڈ کر دیتا ہوں۔