الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم،
طاہر القادری کا بیان کہ اس کی عمر نبی کریم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم کی عمر مبارک سے زیادہ یعنی ۶۳ سال سےزیادہ نہیں ہو گی۔ اس بیان کی ویڈیو یا آڈیو درکار ہے۔ کسی کو علم ہو تو بتائیے۔
ایک وقت تھا جب تحقیقی کام مہینوں اور سالہا سال کی محنت کے بعد ہی پایہ تکمیل تک پہنچایا جا سکتا تھا۔ کمپیوٹر کی ایجاد کے بعد یہ صورتحال تیزی کے ساتھ تبدیل ہوئی ہے۔ المکتبۃ الشاملۃ اور اس قسم کے دوسرے سافٹ ویئرز کی مدد سے اب تلاش اور تحقیق صرف ایک کلک کے فاصلے پر ہے۔ پچھلے دنوں اہل حدیث ڈاٹ کام پر...
السلام علیکم،
حرم مکی اور حرم مدنی سے تراویح کی براہ راست نشریات اس لنک پر دیکھی جا سکتی ہیں:
http://live.gph.gov.sa/
متبادل لنک:
حرم مکی: http://live.gph.gov.sa/mkyt.html
حرم مدنی: http://live.gph.gov.sa/mdyt.html
والسلام علیکم
السلام علیکم،
امام ناصر الدین الالبانی کی نماز کے موضوع پر کتاب ’’صفۃ صلاۃ النبی من التکبیر الی التسلیم۔ ۔ ۔‘‘ کا ایک اردو ترجمہ محدث لائبریری پر موجود ہے جو صادق خلیل رحمہ اللہ نے کیا ہے۔ اسی کتاب کو انڈیا سے بھی کسی نے اردو قالب میں ڈھالا ہے۔ مجھے تلاش کے باوجود کہیں سے نہیں مل رہا۔ دستیاب ہو...
السلام علیکم،
شاہ عبدالعزیز دہلوی رحمہ اللہ کی کتاب کا اردو ترجمہ بنام ’’تحفہ اثناء عشریہ‘‘ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ ناشر نورمحمد کارخانہ تجارت کتب کراچی،
ترجمے کی زبان قدیم اور مشکل ہونے کے باوجود یہ کتاب اثناء عشری عقائد کے رد میں انسائیکلو پیڈیا کا درجہ رکھتی ہے اور صدیوں سے اس موضوع پر مرجع...
نیت کا مطلب ہے "کسی کام کا دلی عزم اور ارادہ کرنا"۔ نیت کی موجودگی) اور درست طور پر موجودگی( کوتمام عبادات میں بنیادی حیثیت حاصل ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے فرمایا ہے:
إِنَّمَا الْأَعْمَالُ بِالنِّيَّاتِ وَإِنَّمَا لِكُلِّ امْرِئٍ مَا نَوَى[1]
"بے شک اعمال نیتوں کے ساتھ ہیں اور...
امام ناصر الدین البانی رحمہ اللہ فرماتے ہیں:
"میری نظر (اور تحقیق) میں ننگے سر نماز پڑھنا مکروہ ہے۔ یہ بات طےشدہ ہے کہ مسلمان کے لیے مکمل اسلامی ہیئت اختیار کرنے کے بعد ہی نماز میں داخل ہونا مستحب ہے کیونکہ حدیث میں ہے:
"فان اللہ احق ان یتزین لہ" (اخرجہ الطحاوی فی "شرح الآثار" و الطبرانی...
نماز میں قبلہ رخ ہونے کے مسائل (امام البانی کی کتاب "اصل صفۃ صلاۃ النبی" اور ان کے فتاویٰ سے ماخوذ)
نماز پڑھتے وقت اپنا رخ مسجد الحرام( مکہ المکرمہ کی مسجد جس میں خانہ کعبہ واقع ہے) کی طرف رکھنا نماز کے ارکان میں سے ہے۔ اللہ سبحانہ و تعالیٰ نے اس کا حکم دیتے ہوئے فرمایا ہے:
قَدْ نَرَى...
السلام علیکم،
شیخ الاسلام ابن تیمیہ کی کتاب "رفع الملام عن ائمۃ الاعلام" کا اردو ترجمہ محدث لائبریری میں ہونا چاہیے۔ ڈاؤن لوڈ لنک یہ ہے:
www.asliahlesunnet.com/files/raf-ul-malaam.pdf
والسلام علیکم
"جلسہ" کے بعد دوسرے سجدے میں جانے کے لیے تکبیر کہیں[1]۔ اس موقع پر کبھی کبھار رفع الیدین کرنا بھی درست ہے[2]۔ دوسرے سجدے کا طریقہ پہلے سجدے کی طرح ہی ہے۔ اس میں بھی وہی تسبیحات اور دعائیں پڑھی جا سکتی ہیں جن کا ذکر پہلے سجدے کے تحت گزر چکا ہے۔پھر "اللہ اکبر" کہتے ہوئے سجدے سے اٹھیں[3]۔ اس مقام...
دوسجدوں کے درمیان کچھ دیر کے لیے بیٹھنے کو فقہی اصطلاح میں "جلسہ" کہا جاتا ہے۔ اس کی کم سے کم مقدار یہ ہے کہ سجدے سے اٹھ کر بالکل سیدھا بیٹھ جائیں یہاں تک کہ تمام اعضاء اپنی جگہ پر واپس آ کر ٹھہر جائیں[1]۔ اکثر نمازی اسے بڑی جلدی کے ساتھ ادا کرنے کی کوشش کرتے ہیں، سجدہ اولیٰ سے اٹھ کر بیٹھتےبھی...
السلام علیکم
مودودی صاحب کی کتاب "سنت کی آئینی حیثیت" کتاب و سنت لائبریری میں اس لنک پر سکین کر کے اپ لوڈ کی گئی ہے:
سنت کی آئینی حیثیت - حدیث اور علوم الحدیث - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
اس کتاب کی یونی کوڈ فائل میرے پاس موجود تھی جسے جمیل...
السلام علیکم،
1419 ھ/1999ء میں الشیخ عبدالرحمٰن السدیس نے نماز تراویح کی امامت کراتے ہوئے سورۃ الرعد کی یادگار تلاوت کی تھی۔
افمن یعلم انما انزل الیک من ربک الحق کمن ھو اعمیٰ ۔ ۔۔ ۔ سورت کے اس حصے کی فصاحت و بلاغت اور زور بیان دل کو دہلا کر رکھ دیتا ہے، پھر شیخ صاحب کے پڑھنے کا انداز ایسا تھا...
ہم سے قتیبہ بن سعید نے بیان کیا ، کہا ہم سے عباد بن عباد بصری نے ، اور یہ عباد کے لڑکے ہیں ، ابوجمرہ ( نصر بن عمران ) کے ذریعہ سے ، انھوں نے ابن عباس رضی اللہ عنہما سے ، انھوں نے کہا کہ عبدالقیس کا وفد رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں آیا اور کہا کہ ہم اس ربیعہ قبیلہ سے ہیں اور ہم آپ صلی...
السلام علیکم،
کوئی سینکڑوں میل دور سے علی ہجویری کو پکارتا ہے، کوئی معین الدین چشتی سے کشتی پار لگانے کی درخواست کرتا ہے، کوئی مشکل میں اپنے پیر سے بلااسباب مدد کا طلب گار ہوتا ہے۔ ان سب کا عذر ہے کہ اللہ بغیر واسطے اور وسیلے کے سنتا نہیں ہے۔ ان سے پوچھنا چاہیے جن مردوں کو تم سینکڑوں ہزاروں میل...
ماہِ رواں ماہِ شعبان ہے ، اللہ تعالیٰ کے بنائے ہوئے مہینوں میں سے ایک مہینہ ، اِس مہینہ کی فضیلت کے بارے میں محدثین نے جو احادیث روایت کی ہیں اُن میں ہمیں ایک فضلیت تو یہ ملتی ہے کہ اِس مہینے میں زیادہ سے زیادہ روزے رکھے جائیں ، جیسا کہ اِیمان والوں کی والدہ محترمہ عائشہ رضی اللہ عنہا کا کہنا ہے...
قبلہ رخ ہونا نماز کی شرط ہے۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم فرض اور نفل دونوں قسم کی نمازوں میں اپنا رخ کعبے کی جانب فرمایا کرتے تھے۔ ٹھیک طرح سے نماز ادا نہ کرنے والے ایک صحابی کو نماز کا طریقہ سکھاتے ہوئے رسول اکرم صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم نے اس کا حکم بھی ارشاد فرمایا:
إِذَا...