• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حسن شبیر

    دوستی کی ضرورت

    اگر کوئی شخص سچے دوستوں کی کمی سے مایوس ہوگیا ہو تو سب سے پہلے اس سے یہ پوچھا جانا چاہیے کہ آپ کی مایوسی کی وجہ یہ تو نہیں کہ آپ کے کسی نام نہاد دوست نے آپ کومایوس کردیا ہو؟ اگر کوئی آدمی بڑے فخر کے ساتھ یہ کہتا ہے ''میرا کوئی دوست نہیں'' اس سے اس کے کہنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ میرا کوئی قابل...
  2. حسن شبیر

    آرام اور سلامتی کی قدر

    ایک بادشاہ دریا کی سیر کیلئے گیا،اور اپنے غلاموں اور مصاحبوں کے ساتھ کشتی میں بیٹھا ۔ ایک غلام ایسا تھا ۔ جس نے اس سے پہلے نہ کبھی دریا دیکھا تھا ۔ اور نہ کشتی میں سفر کیا تھا ۔ اس کے جسم پر لرزہ طاری ہوگیا ۔ اور فرط خوف سے گریہ و زاری کرنے لگا ۔ اس کی بزدلی دیکھ کر بادشاہ کی نازک طبع مکدر ہوئی،...
  3. حسن شبیر

    غفلتیں

  4. حسن شبیر

    نظر بد کی شرعی حیثیت اور اسکا علاج۔۔۔

    نظر لگنا برحق ہے اور یہ شرعی اور حسی طور پر ثابت ہے۔ ارشاد باری تعالیٰ ہے: ﴿وَإِن يَكَادُ ٱلَّذِينَ كَفَرُواْ لَيُزۡلِقُونَكَ بِأَبۡصَٰرِهِمۡ﴾--القلم:51 ''اور کافر (جب یہ نصیحت کی کتاب سنتے ہیں تو) یوں لگتا ہے کہ تم کو اپنی (بری) نگاہوں سے پھسلا دیں گے۔'' حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ وغیرہ نے اس...
  5. حسن شبیر

    شادی ایک مذہبی فریضہ یا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔نمائشی شو

    ہر مذ ہب میں شادی کو بنیادی حیثیت حاصل ہے – اسلام میں شادی حکم خداوندی کے ساتھ ساتھ سنت رسول بھی ہے۔ اسلام شادی کو معاشرے کی بنیا د کا پہلا پتھر قرار دیتا ہے ۔ اور قران میں بڑی وضاحت اور صراحت کے ساتھ شادی، میاں بیوی کے تعلقات، اور طلاق جیسے معاملات کو بیان کیا گیا ہے۔ شادی جہاں ایک مذہبی فریضہ...
  6. حسن شبیر

    خون عطیہ کرنا کینسر اور امراض قلب سے بچاتا ہے

    خون کا عطیہ کرنے سے کینسر اور امراض قلب میں مبتلا ہونے کا خدشہ کم ہو جاتا ہے۔ امریکا: (دنیا نیوز) امریکن میڈیکل ایسوسی ایشن میں کی گئی تحقیق میں طبی ماہرین کا کہنا ہے خون کا عطیہ کرنا صحت کے لیے بھی اتنا ہی مفید ہے جتنا خون لینے والے کی زندگی بچانا۔ تحقیق کے مطابق چھ ماہ میں ایک بار خون دینا...
  7. حسن شبیر

    اپنی ’’بجلی‘‘ آپ پیدا کر اگر زندوں میں ہے

    گل نوخیز اختر کی ایک (مزاح) پر زبردست تحریر ---------------------------------------- پانچ گھنٹے سے لائٹ غائب تھی' شدید گرمی سے تنگ آکرمیں نے واپڈا کے دفتر فون کیا اور پوچھا کہ'' حضور یہ غیرعلانیہ لوڈشیڈنگ کیوں ؟ ''۔۔۔جواب ملا''بڑی معذرت' لیکن اب علانیہ سن لیجئے کہ یہ اکثر ہوتی رہے گی''۔ ساتھ ہی...
  8. حسن شبیر

    نعمتوں کی قدردانی

    ایک شخص نے بہتر گھر خریدنے کیلئے اپنا پہلے والا گھر بیچنا چاہا۔ اس مقصد کیلئے وہ اپنے ایک ایسے دوست کے پاس گیا جو جائیداد کی خرید و فروخت میں اچھی شہرت رکھتا تھا۔ اس شخص نے اپنے دوست کو مُدعا سنانے کے بعد کہا کہ وہ اس کے لئے گھر برائے فروخت کا ایک اشتہار لکھ دے۔ اس کا دوست اِس گھر کو بہت ہی اچھی...
  9. حسن شبیر

    شیطان کے پچاری ، سعودی عرب میں گرفتار

    شیطان کے پجاریوں کی گرفتاری عربی اخبارات سے تفصیل
  10. حسن شبیر

    مسواک کی طبی افادیت اور جدید سائنس

    آج تک دنیا کا کوئی علم و سائنس اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی کسی بات کی تکذیب نہیں کر سکی۔ عصر حاضر کے انسان نے سہل پسندی کی بنا ءپر اسلامی تعلیمات کو پسِ پشت ڈال دیا ہے ۔ نتیجتاً مہلک اور پیچیدہ امراض میں مبتلا ہو کر لا کھو ں ، کروڑوں روپے علا ج پر صرف کر رہا ہے حالا نکہ اسلا می...
  11. حسن شبیر

    جادو،نظربد اور حسد سے بچنے کی دعا

    ابوسعید الخدری رضی اللہ عنہ کی حدیث میں مروی ہے کہ جبریل علیہ السلام نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس آئے اور فرمایا: اے محمد (صلی اللہ علیہ وسلم) کیا آپ بیمار ہیں؟ فرمایا: ہاں، تو جبریل علیہ السلام نے یہ دعا پڑھ کر آپ پر دم فرمایا تھا۔ (مسلم: 2186)
  12. حسن شبیر

    دوست

    یہ "دوست" بھی عجیب ہوتے ہیں دینے پہ آئیں تو "جان" دے دیں لینے پر آئیں تو "ہنسی" تک چھین لیں کہنے پہ آئیں تو دل کے تمام "خانوں" کے راز تک کہہ دیں چھپانے پہ آئیں تو یہ تک نہ بتائیں کہ "خفا" کیوں ہیں ناراض ہونے پہ آئیں تو "سانس" تک نہ لینے دیں منانے پر آئیں تو اپنی "سانسوں" تک کو وار دیں بس...
  13. حسن شبیر

    جب ہندو ننھی سپنا کو ذبح کر کے خون پی گئے

    ملالہ ڈرامے پر زمین آسمان ایک کرنے والے کہاں ہیں؟ علی عمران شاہین کے قلم سے ایک ایسی واقعاتی تحریر جو دل دہلا دے بھارت سے پیار کی باتیں کرنے والے ان کوکیا جواب دیں گے؟ اس کا نام سپنا اور عمر 7سال تھی.... ہنستی مسکراتی پیاری سی بچی .... جب ہندو اپنا مقدس تہوار دسہرہ منا رہے تھے، وہ اچانک لاپتہ ہو...
  14. حسن شبیر

    لسی سے معدے کے امراض کا کامیاب علاج

    لسی میں پنجاب اور بہت سے ممالک کےلوگوں کی جسمانی صحت کا راز پنہاں ہے۔ جو لوگ لسی پینے کے عادی ہوتے ہیں انہیں معدے کی بیماریاں لاحق نہیں ہوتی۔ ابھی چند ماہ قبل ایران میں دو گروپ 90 اور 140 کی تعداد میں تشکیل دئیے گئے اور ان لوگوں کو جن کی عمریں 35 سے 65 برس تک تھیں 90 دن تک 500 ملی گرام وٹامن ڈی...
  15. حسن شبیر

    گرمی کا موسم اور بازاروں میں نمائش حسن

    گرمی کیا آئی کہ لان بنانے والوں نے کارپٹ بمباری carpet bombing کی مانند اپنی مصنوعات کی تشہیری مہم کا آغاز کرتے ہوئے اشتہارات کی بھرمار کر دی ہے ۔ ٹی وی اور اخبارات پر ہی بس نہیں ، بلکہ ساتھ ساتھ پورے شہر میں جہازی سائز کے سائن بورڈز بھی آویزاں کر دیئے گئے ہیں۔ جن پر اس قسم کے جملے دیکھے جا سکتے...
  16. حسن شبیر

    کاغذ کا ٹکڑا

    آج اس کا دل کچھ مطمعین تھا۔۔مرد کی جیب میں جب تنخواہ ہو تووہ گھر میں داخل ہوتے وقت ایک غیر محسوس سی مسرت اور طاقت محسوس کرتا ہے۔۔اسے بھی اسی غیر محسوس طاقت کا کچھ کچھ سرورمحسوس ہو رہا تھا۔۔ آگئے آپ؟۔۔۔اسکی بیوی نے پانی کا گلاس اسے تھمایا اور پاس بیٹھ گئی۔۔ تنخواہ ملی؟۔۔۔۔یہ سوال وہ اتنی جلدی...
Top