• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    اعتقاد الامام المنبل ابی عبد الله احمد بن حنبل --- عبد العزیز بن الحارث التمیمی -

    عقل و دانش رکھنے کے باوجود چند نو نہال دانشوروں (جیسے کراچی کے عثمانی صاحب) کی تقلید میں انسان اپنے متقدمین علماء سے اتنا بدظن ہو جاتا ہے کہ اسے جواب میں مندرجہ ذیل جملہ بھی نہیں پڑھا جاتا: " نبیاء ہوں یا غیر انبیاء , تمام تر انسان اپنی قبروں میں زندہ ہوتے ہیں لیکن وہ زندگی اخروی زندگی کا پہلا...
  2. م

    مردہ کا قرآن کی قرأت اور دوسری آوازوں کا سننا

    بھائی صحیح عقیدہ تو وہ ہوتا ہے جو قرآن و حدیث سے ثابت ہوتا ہے، آپکو صحیح عقیدہ جاننا ہے تو ان مراجع کی طرف رجوع کریں، ان شاء اللہ صحیح عقیدہ وہاں پائینگے۔ باقی رہی بات اوپر والے حوالے کی تو مجھ عربی سے کم واقفیت رکھنے والے کے لیئے ذرا " فاما استماع" سے قبل جو عبارت امام ابن تیمیہ نے فرمائی ہے،...
  3. م

    اعتقاد الامام المنبل ابی عبد الله احمد بن حنبل --- عبد العزیز بن الحارث التمیمی -

    پیارے بھائی پہلے تو آپ یہ بات لکھ کر اپنے کمپیوٹر سکرین پر لٹکا لیں کہ کسی بھی دینی مسئلہ کے بارہ میں اگر علماء میں اختلاف ہو تو بجائے کہ ان علماء پر حسب ذائقہ بدعتی یا منافق کا فتوی لگانے کہ قرآن کی آیت کے مطابق اس مسئلہ کو " اللہ اور اس کے رسول کی طرف پھیر " دیا کریں۔ دوسری بات یہ کہ آپ...
  4. م

    اُم المؤمنین عائشہ رضی الله عنہا کی شان میں بد سے بدترین گستاخی

    پیارے بھائی ان اسلام دشمن لعنتیوں کو مواد کے لیئے کسی عالم یا صوفی کی تحریر کی ضرورت نہیں، بالکل ویسے یہ جیسے رافضیوں کو کسی پر تنقید کرتے ہوئے بس جھوٹ کا سہارا ہی کافی ہوتا ہے۔ ہاں اس بات کا ہمیں ضرور خیال رکھنا چاہیئے کہ کہیں ہم رافضیوں کے تقش قدم پر چل کر کہیں جانے انجانے میں اپنے اسلاف پر...
  5. م

    مرض وفات النبی صلی الله علیہ وسلم کا واقعہ / یعنی واقعہ قرطاس

    ماشاء اللہ لولی بھائی، بہت ہی عمدہ تحریر ہے، بس ایک بات کی وضاحت کر دیں کہ یہ" نام نہاد اہلسنت" کون ہیں جو "حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے قول کی وہی تاویل" نہیں کرتے جو آپ نے کی ہے، یعنی کہتے ہیں کہ " آپ صلی اللہ علیہ وسلم پر بیماری کی شدت نہیں تھی"۔ جزاک اللہ۔
  6. م

    زادالمعاد --- ابن قیّم --- بخار، ولادت میں آسانی، اورنکسیرکا تعویذ

    لولی آل ٹائم کو "حسن ظن" رکھنے کے تعویذ کی ضرورت ہے :) بھائی جان ویسے آپ جس بھی مشن پر ہیں، اللہ آپ کو ہدایت دے، بس آپ ایک کام بھت ہی اچھا کر رہے ہیں، اور وہ یہ کے پہلے حدیث رسول اور علماء سلف پر جو الزامات لوگ اپنے اپنے ڈرائنگ رومز میں لگاتے تھے، اور بہت سے لوگ ان اعتراضات کے جوابات علماء کی...
  7. م

    صحابہ رضی الله عنہم پر بغض کا فتوی

    کھلے اور "چھپے" منکرین حدیث کا آج کل یہ شیوہ بن گیا ہے کہ امت کو کسی نہ کسی طرح اپنے اسلاف سے کاٹ کر ان کے خلاف دلوں میں بغض پیدا کیا جائے، اور اس بیہودہ "عجمی سازش" میں شیعہ حضرات ان کے سب سے دل عزیز دوست ہیں۔ دوست اس معنے میں کہ دشمن کا دشمن بھی دوست ہوتا ہے۔ جس طرح منکرین حدیث گو کہ کفار سے...
  8. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    بھائی عجیب بات ہے، میں وہ بتا رہا ہوں جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا، آپ وہ بتا رہے ہیں جو حضرت اماں عائشہ رضی اللہ عنہ نے فرمایا، حدیث کو قرآن کے خلاف کہ کر فوراَ رد کرنے کے لئے تیار ہیں لوگ، مگر ایک صحابی کا قول، قول رسول کے خلاف کہ کر رد کرنے میں صرف اس لیئے دقت محسوس ہو رہی ہے...
  9. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    عَنْ أَنَسٍ رضی الله عنه أَنَّ النَّبِيَّ صلی الله عليه وآله وسلم قَالَ : لَوْلَا أَنْ لَا تَدَافَنُوا لَدَعَوْتُ اﷲَ أَنْ يُسْمِعَکُمْ مِنْ عَذَابِ الْقَبْرِ ۔ مسلم، الصحيح، کتاب الجنة وصفة نعيمها وأهلها، باب عرض مقعد الميت من الجنة أو النّار عليه وإثبات عذاب القبر والتعوذ منه، 4 : 2200، رقم ...
  10. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    میرے بھائی یہ جو روایت آپ نے پیش کی ہے کہ " نبی صلی الله علیہ وسلم ایک جنازہ پر سے گزرے۔۔ الخ" اس کا جواب تو پچھلے پیغام میں دے چکا ہوں میں، اگر فرست ملے تو ضرور پڑہیئے گا، اور اگر کوئی اشکال ہو تو اس پر بات کی جا سکتی ہے، باقی رہی یہ بات کہ: "" اہل سلف بشمول حضرت عائشہ رضی الله عنہ مردہ کی...
  11. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    @محمد علی جواد بھائی قبر کے معانی تو وہی ہیں جو قرآن میں مشہور انداذ سے استعمال ہوئے ہیں، یہ کچھ عجیب لگتا ہے کہ ایک جگہ کچھ معانی ہوں اور دوسری جگہ کچھ اور، وہ بھی کسی قرینہ کی غیر موجودگی میں، اپنی مرضی کے معانی۔ آپ ان آیات کے بارہ میں کیا کہیں گے، 1- وَلَا تُصَلِّ عَلَىٰٓ أَحَدٍ۬ مِّنۡہُم...
  12. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    @lovelyalltime بھائی اس تحریر کے بارہ میں بعد میں کہینگے، آپ پہلے ان احادیث میں تطبیق دے دیں جس کا میں نے آپ سے سوال کیا تھا آخری پیغام میں، جزاک اللہ۔
  13. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    @محمد علی جواد بھائی آپ نے جو فرمایا کہ: "پھر جب چاہے گا اسے اٹھا کھڑا کرے گا- (قبر کا لفظ نہیں ہے)" پیارے بھائی کل کو کوئی کہے گا کہ بسم اللہ الرحمن الرحیم کا ترجمہ " شروع کرتا ہوں اللہ کے نام سے---" صحیح نہیں کیوں کہ آیت میں " شروع کرتا ہوں" موجود نہیں۔ بھائی ایک آیت کا ترجمہ اور مفہوم...
  14. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    @محمد علی جواد بھائی السلام علیکم، 3 گزارشات رکھنا چاہونگا بھائی کی خدمت میں، آپ نے فرمایا: ""لیکن قرآن میں فرما رہا ہے کہ: مِنْ أَيِّ شَيْءٍ خَلَقَهُ -مِنْ نُطْفَةٍ خَلَقَهُ فَقَدَّرَهُ- ثُمَّ السَّبِيلَ يَسَّرَهُ- ثُمَّ أَمَاتَهُ فَأَقْبَرَهُ - انسان پر خدا کی مار وہ کیسا ناشکرا ہے- اس...
  15. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    @lovelyalltime بھائی کاش کہ آپکو صحیح بخاری کے اسی باب میں مندرجہ ذیل حدیث بھی نظر آ جاتی، تو یہ سوال نہ کرتے۔ " سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ بیان کرتے ہیں کہ نبی ﷺ نے ارشاد فرمایا: ’’بے شک جب بندہ قبر میں رکھا جاتا ہے اور اس کے ساتھی اس سے پیٹھ موڑ کر لوٹتے ہیں اور وہ ابھی ان کی جوتیوں کی...
  16. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    @محمد علی جواد بھائی، آپ نے آیت کے اس حصہ "عند ربھم" سے یہ اخذ کیا کہ وہ "اللہ کے پاس ہیں" یعنی جنت میں۔ میں چند گزارشات رکھنا چاہونگا۔ اس آیت کا ایک ترجمہ آپ نے کیا ہے، اور کچھ تراجم مندرجہ ذیل بھی ہیں، جو کہ لغت اور عرف کے اعتبار سے بھی درست ہیں، ہمیں اس ترجمہ کی ترف جانا چاہیے جس سے قرآن اور...
  17. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    @lovelyalltime بھائی، بہت ہی لولی (lovely) باتیں کرتے ہیں آپ ماشاءاللہ، ایک معصومانہ سا سوال ہے کہ کیا آپ کہ والد محترم کے دادا جان اس دنیا میں موجود ہیں ؟، کیا انکی وفات پر کسی نے یہ نہیں فرمایا کہ وہ دنیا فانی سے رخصت ہو گئے؟ میرے بھائی جب قبر میں موجود انسان کو کوئی دنیا میں موجود نہیں سمجھتا...
  18. م

    نبی ﷺ اور صحابہ ؓ کا عقیدہ کہ ان زمینی قبروں میں عذاب قبر نہیں ہوتا۔

    بھائی آپکے سوال کا جواب آپ کی بیان کردہ حدیث میں ہی موجود ہے بھائی،: " رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے کھجور کے درختوں کے کاٹنے کا حکم دیا وہ کاٹ دئے گئے مشرکین کی قبریں اکھاڑ کر پھینک دی گئیں اور کھنڈرات ہموار کر دئیے گئے" قبریں اکھاڑ کر پھینکنے کا مطلب یہ نہیں کہ 6 فٹ کھود کر مردہ نکال...
  19. م

    کیپٹن مسعود الدین عثمانی کے عقائد کے متعلق سوالات:

    @شعیب حیدری بھائی، حضرت بلال رضی اللہ عنہ کی فضیلت میں ایک حدیث بیان کی جاتی ہے: " بَاب مِنْ فَضَائِلِ بِلَالٍ رَضِيَ اللہُ عَنْهُ صحیح مسلم۔ جلد:۳/ تیسرا پارہ/ حدیث نمبر:۶۳۰۷/ حدیث مرفوع ۶۳۰۷۔ حَدَّثَنَا عُبَيْدُ بْنُ يَعِيشَ وَمُحَمَّدُ بْنُ الْعَلَاءِ الْهَمْدَانِيُّ قَالَا حَدَّثَنَا...
  20. م

    منکرین قیامت کی غلط فہمیاں

    منکرین عذاب قبر انکار حدیث کے گمراہ کن نشے میں اکثر سورۃ یس کی ایک آیت پیش کرتے ہیں، اور ایسے بھونڈے انداز میں اس ایت سے اپنا موقف ثابت کرتے ہیں کہ ایک عام طالب علم سر پیٹنے لگے۔ آیت ہے: قَالُواْ يَـٰوَيۡلَنَا مَنۢ بَعَثَنَا مِن مَّرۡقَدِنَاۜ‌ۗ هَـٰذَا مَا وَعَدَ ٱلرَّحۡمَـٰنُ وَصَدَقَ...
Top