الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کا یوم شھادت و یوم تدفین یکم محرم ہی ہے۔
سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ پہ حملہ ہونے کے دن اور تاریخ پہ تمام مؤرخین کا اجماع ہے ، کہ حملہ بروز بدھ 27 ذی الحج کو نماز فجر میں کیا گیا ، اور اس پہ بھی مؤرخین کا اجماع ہے ، کہ حملہ کے تین دن بعد شھادت ہوئ۔
اب 27 ذی الحج...
قتادہ کی روایت مرسل ہے کیونکہ قتادہ تابعی ہیں ان کا سن وفات ۱۱۷ ھجری ہے اور سیدنا عمر رضی اللہ عنہ ۲۳ ہجری کو فوت ہوے تب قتادہ پیدا بھی نہیں ہوۓ تھی
جبکہ ابن اثیر کے حوالے سے جو آپ نے نقل کیا وہ تضاد سے خالی نہیں ہے
۱- ابن اثیر فرماتے ہیں سیدنا عثمان کی بیعت پیر کو ہوئی جبکہ ایک رات باقی تھی...
تاریخ کی کتب میں اکثر اسناد نہیں ہوتی۔ واقعہ کربلا کی اتنی تفصیلات جو موجود ہیں تاریخ میں اس کی کیا اسناد ہیں ۔اور عجیب بات ہے کہ امام حسن اور حسین کے عہد طفولیت کے واقعات ملیں گے یا پھر وفات کے درمیان کے چالیس پچاس سال کی کوئی باتیں نہیں تاریخ میں ۔۔۔
اس موضوع پر مزید گفتگو کی ضرورت کے ،،اگر آپ ہر کسی کو قتل کا اختیار دے دیں گے تو معاشرے کا کیا حال ہوگا۔۔۔کئی لوگ بے گناہ اسی کی بھینٹ چڑھ چکے ہیں۔۔۔ہجوم نے الزام لگایا کہ گستاخی کی ہے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں اور لوگوں نے آؤ دیکھا نہ تاؤ قتل کر ڈالا ۔۔۔۔آپ کے اس فہم سے اختلاف ہے...
امام ابن حزم نے المحلی میں اس پر بحث کی ہے اور بے وضو قرآن چھونے کے جائز ہونے پر دلائل دیے ہیں ۔ ۔۔سر دست کتاب دسترس میں نہیں ۔۔ان شاء اللہ ان کے دلائل جلد نقل کروں گا۔۔
یہ روایت ان الفاظ کے ساتھ میں نے پڑھی ہے ملاحظہ فرمائیں ۔
-" إنه ليهون علي الموت ان اريتك زوجتي في الجنة. يعني عائشة".
سیدہ عائشہ رضی اللہ عنہا سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے انہیں فرمایا: ”مجھ پر موت کی سختیاں اس بنا پر آسان ہو رہی ہیں کہ تم جنت میں مجھے اپنی بیوی دکھائی دے رہی...